Zaidi Qasim
Prime Minister (20k+ posts)
Thank you Annie for your kind words. I am really humbled by such a great response from every member of this forum .زیدی صاحب اللہ پاک آپکو مکمل شفا اور لمبی عمر عطا فرماۓ
سیاسی اختلاف بحث مباحثہ تو ہوتا رہا لیکن اللہ گواہ ہے کسی اختلاف کے سبب آپکو برا نہیں سمجھا ہر شخص کی اپنی اپنی سوچ ہوتی ہے
آپ اس فورم کے پرانے ممبران میں سے ہیں جنہوں نے اسے اپنی تحریروں سے چلایا
میں نے شاید آپکو بین کیا تھا دل میں نہ رکھئے گا میں تو بس اپنا کام کرتی ہوں اگر کوئی شکایت ہے تو معاف کردیجئے گا
اللہ آپکی تکلیفوں کو دور فرماۓ اور جلد صحتیاب کردے آمین