Ummat News Paper Reports On Mishal Khan

jadoon437

Minister (2k+ posts)

story1.gif

http://ummat.net/2017/04/16/news.php?p=story1.gif

story2.gif

http://ummat.net/2017/04/15/news.php?p=story2.gif

Last edited by a moderator:

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
یہ معاملہ اتنا سیدھا نہیں ہے جتنا اس کو لبرل سیکولر اور لبرل سیکولر کا نقاب اوڑھ کر قادیانی اس کو پیش کر رہے ہیں

بہرحال میں مشال خان کے قتل کی شدید مزمت کرتا ہوں .. جن لوگوں نے بھی ایسا کیا بہت غلط کیا
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)

A typical Status Que kind of notion .....
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
جیسا کہ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں
کہ یہ قادیانی سازش ہے اور جسے اب
نورا بٹ کی تایئد بھی حاصل ہو رہی ہے
جس کو اچھال کر یہ آیئن میں تبدیلی کروانا
چاہتے ہیں ---- انشاالله ان کی یہ سازش کبھی
کامیاب نہیں ہو گی
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
Mishal murder was very unfortunate but he was also involved in bashing Islam. This was the responsibility of university administration to protect Mishal and inquire about any allegations against him.
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
جیسا کہ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں
کہ یہ قادیانی سازش ہے اور جسے اب
نورا بٹ کی تایئد بھی حاصل ہو رہی ہے
جس کو اچھال کر یہ آیئن میں تبدیلی کروانا
چاہتے ہیں ---- انشاالله ان کی یہ سازش کبھی
کامیاب نہیں ہو گی

ضروری نہیں کے یہ واقعہ قادیانی سازش ہو لیکن ایک بات تو سو فیصد پکی ہے کے قادیانی اس واقعے کو پوری طرح سے کیش کرنے میں لگے ہوے ہیں
 
SachGoee

Senator (1k+ posts)
جیسا کہ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں
کہ یہ قادیانی سازش ہے اور جسے اب
نورا بٹ کی تایئد بھی حاصل ہو رہی ہے
جس کو اچھال کر یہ آیئن میں تبدیلی کروانا
چاہتے ہیں ---- انشاالله ان کی یہ سازش کبھی
کامیاب نہیں ہو گی

ہم تمہارے آبا کی بنائی گئی آئین کی تعریفوں پر لعنت بھیجتے ہیں۔ ہماری بلا سے تم قیامت تک یہ ترامیم رکھو آئین میں۔ ہمیں رتی برابر پرواہ نہیں ہے۔ یہ جو ہوا تھا اس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ حدیث زمین پر پریکٹیکلی سچی ثابت ہو گئی کہ جس کے متعلق پہلے شائبہ تھا ایک اقلیتی تعداد کو کہ شاید سچی حدیث نہیں۔ 72 اور 1 والی حدیث۔ 1974 کی نوائے وقت کی خبر پڑھ لو کہ 72 ایک طرف ہو گئے۔ یہ انسانی تاریخ میں پہلی اور آخری دفعہ ہوا کہ 72 ایک طرف ہوگئے۔ یوں الحمدللہ حدیث سچی ثابت ہوگئی۔ اس فورم پہ پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ ہمیں مرتد سمجھو یا ملحد یا زندیق۔ یہودی سمجھو یا عیسائی یا کچھ اور۔ جانور سمجھو یا اس سے بھی کم تر اور بھلے آئین میں بھی لکھ دو۔ ہمیں رتی برابر پرواہ نہیں ہے۔ چاہے 74 کی ترمیم ہو یا توہین رسالت کا کالا غیر اسلامی قانون، ہماری بلا سے قیامت تک اسے ملکی آئین میں شامل رکھو۔ تمہاری یعنی تمہارے جیسے انتہا پسندوں کی اوقات یہ ہے کہ تم خون بہا سکتے ہو بس سو یہ تو تم تمہارے آبا 128 سال سے کر رہے ہیں یہ بھی جاری رکھو۔ شہادتوں سے تم نے خدائی سلسلہ قیامت تک نہیں مٹا سکنا اللہ کے فضل سے۔

کند دماغ ہیں جنہیں ہر چیز کے پیچھے قادیانی یا یہودی نظر آتے ہیں۔ اپنے گریبان جھانکو تمہیں سب نظر آجائے گا۔

تمہارے گھر میں کسی کو بخار بھی ہو جاتا ہو گا تو تمہیں قادیانی سازش اسکے پھیچے نظر آتی ہوگی۔ یہ ایک بیمار ذہن کی نشانی ہے۔ امت نیوز کا ٹارگٹ بھی ایسے بیمار ذہنوں کی مزید افزائش ہی ہے۔ جاری رکھو۔

فی ایمان اللہ

C9jyn3kWsAMc67K.jpg
 
aur hum tumhare mirzay per , us ki paleet aal aulad par aur us ke maanay walon par laaanat bhaijte hain
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
چل منافق انسان تو وہی ہے نا جو مراد سعید کو ادھر مشورے دے رہا تھا کہ جاوید لطیف کا سر تن سے جدا کرے، ابھی ادھر دوسروں کو سکھانے کی کوشش کر رہا ہے تم جیسے لوگ ہی پہلے اکساتے ہیں بعد میں مکر جاتے ہیں اور پھر پیر فقیر بن جاتے ہیں

Even though, if aevery odd is there with respect to his religious views, his murder is Un-islamic and inhumane.
 
Arfeen Bhatti

Politcal Worker (100+ posts)
Agar koi jamiat walaaa badmashi k zor per mujhay kahay , k chal juma parh, namaz parh, shalwaar onchi kr ,I will die but i will never do it , if i do it , it will feel like submission to a goon which iwont let happen
 
SachGoee

Senator (1k+ posts)
WOoooh

Ager Koi Badmash Jamation Ko Qurani Ayat per ke na sunay tu wo kasorwar aur wajib ul Qatal hai lol

یار جو مرد بھی خود کو مسلمان کہتا ہو وہ ایسی فرمائش پر کہے گا کہ پڑھتا ہوں وضو کر کے۔ کبھی بھی انکار نہیں کرے گا خاص کر ہجوم ہو تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اگر انکار کرے بھی تو بھی اسلام اسے ہاتھ تک لگانے کی اجازت نہیں دیتا قتل کرنا تو دور کی بات۔ کیوں ؟ کیونکہ دین میں کوئی جبر نہیں ہے اور دین بندے اور اللہ کا معاملہ ہے۔

اور اگر آپ نے بلاگرز والے معاملے پر سیاست ڈاک پی کے پر امت نیوز کی خبریں پڑھی ہوں تو واضع ہو جائے گا کہ جو معلومات یہ دیتے ہیں وہ کن کے پاس ہوتی ہیں صرف ؟

کیونکہ پاکستان کی اکثریت کو علم کی روشنی سے دور رکھا گیا ہے اسلیے اکثریت کا آئی کیو ای کیو لیول شعور ایورج سے کہیں کم ہے اور وہ جذبات سے فیصلہ کرتے اور رائے قائم کرتے ہیں۔ اور ایسے لوگ جو صرف اردو پڑھ سکتے ہیں اور مذہبی بھی ہیں دنیاوی طور پر کم علم یافتہ یہ وہ لوگ ہیں جو امت نیوز کے ٹارگٹ ریڈرز ہیں۔

وقاص کی مذہبی اورینٹیشن مجھے نہیں معلوم وہ جانے اللہ جانے مگر اسکی بات میں وزن ضرور ہے مذہبی تنظیموں والی بات اگر نظر انداز کر دی جائے۔

امت نیوز کے پیچھے وہی طاقتیں نظر آتی ہیں جنہوں نے وزیر اعظم پاکستان کو دفاعی تجزیہ کار کے ذریعے گستاخ ہونے کا فتویٰ جاری کیا۔

یہ سوشل میڈیا کا دور ہے اور بلاگرز جب اٹھائے گئے تو بہت آوازیں اٹھیں اور سیول سوسائٹی بھی جاگی۔ اگر یہ 10 سال پہلے کا دور ہوتا تو اگر بلاگرز بے گناہ بھی ہوتے تو انکی لاشیں ہی نا معلوم جگہ سے برآمد ہونی تھیں۔ سو اب جسکو بھی ایلیمینیٹ کرنا ہو خاص کر سیکولر لبرل پروگریسو آواز کو اسکے فیک اکائونٹ بنا دیئے اور گستاخانہ مواد ڈال کر اسکو مذہبی انتہا پسند بھیڑیوں کے آگے ڈال دیا۔ یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ تین بلاگرز ایسے تھے جنہوں نے کبھی مذہب پر بات ہی نہیں کی اور وہ ریاست کے ایک ادارے پر تنقید کیا کرتے تھے کہ وہ سیاست میں دخل نہ دیں اور عوام کی طاقت عوام کو واپس کریں مگر انہیں توہین مذہب میں دھرا گیا اور خاندانوں کی بدنامی کروائی گئی اور بالآخر سیاسی پیج بھی بند ہوا اور ملک سے اڑان بھی کروادی گئی اور اور ایسے ذہنوں کو تنبیہ بھی کر دی گئی کہ خبردار تمہارا بھی یہی حال کیا جائے گا۔ اب یاد کرو ایک سابقہ وزیر اعظم کا بیان جو 2011 2012 میں دیا گیا تھا۔
 
Liberal 000

There are black sheep in every institution

We should criticize our military to reform it but not to defame it.
Our military is our strength and only defense against Taliban and ISIS.
 
hasehm

Councller (250+ posts)
mashall khan was guilty or not for blasphemy i dont know but mob justice should not be allow to kill someone every thing should resolve under rule of law ..