Welcome Back Barca!

Azizi

Banned
;)شہزادے عزیزی نام رکھنے سے عقل نہیں اے گی پیچھے چھپا پرنس وہی ہے
ہاں جی ایڈمرل بننا کوئ آسان کام تھوڑا ہے
یار تیری تو وائٹ ہاوس تک ہائ لیول کی پحنچ ہے

دا موسٹ وانٹڈ پرسن آف سیاست فورم از بیک
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں جی ایڈمرل بننا کوئ آسان کام تھوڑا ہے
یار تیری تو وائٹ ہاوس تک ہائ لیول کی پحنچ ہے

دا موسٹ وانٹڈ پرسن آف سیاست فورم از بیک

حسد نہ کر محنت کر

ﮨﺮ ﺁﺩﻣﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺩﺱ ﺑﯿﺲ ﺁﺩﻣﯽ

ﺟﺲ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﮨﻮ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺭ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
استاد کسوٹی کب سٹارٹ کرنے کا ارادہ ہے ؟ گرمیاں بھی آرہی ہیں
اور تیرا پرانا سجن شہزادہ پرنس بھی نئی سرجری کروا کر واپس آیا ہے

شہزادے نے مجھے دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر دیا. عامر کسی اونٹ کی جگالی میں بہہ گیا
اپنا حکیم بھی پھکیاں بیچتے بیچتے فلسفی بن گیا ہے
تیرے تکوں کے سہارے کسوٹی کب تک چلے گی
ویسے بھی ایک آنکھ سے تو کس کس شخصیت کو پہچان سکے گا

Last edited:

barca

Prime Minister (20k+ posts)

شہزادے نے مجھے دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر دیا. عامر کسی اونٹ کی جگالی میں بہہ گیا
تیرے تکوں کے سہارے کسوٹی کب تک چلے گی
ویسے بھی ایک آنکھ سے تو کس کس شخصیت کو پہچان سکے گا

استاد یار دنیا کو ایک آنکھ سے دیکھنے کا بھی اپنا ہی لطف ہے
ویسے لقب کوئی بھی ملے دل پر مت لینا
درانتی کو ایک طرف دندے ہوتے ہیں لوگوں کو دونوں طرف

یہی شغل جاری ہے روز ازل سے

بنانا مٹانا مٹانا بنانا

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کرکٹ کھیل کر واپس آرہے تھے سائیکلوں پر ریس لگ گئی کار کا سائیڈ والا شیشہ ایک آنکھ پر لگ گیا تھا

کوئی کم سدھا نا کریں توں
خبر دار جو ہن بار نکلیا
;)
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
barca;2232491[CENTER said:

یہی شغل جاری ہے روز ازل سے

بنانا مٹانا مٹانا بنانا

[/CENTER]

ویسے یقین کر تیرے بغیر بالکل دل ہی نہیں کرتا تھا فورم پر آنے کو
اوپر سے عاطف وغیرہ بھی ہڑتال پر چلے گۓ
پورے دو مہینے میں گن کر کوئی دس ، بارہ پوسٹیں ہی کی ہوں گی شائد
آتا تو تھا لیکن کمنٹ کرنے کا جی نہیں چاہتا تھا

barca

Prime Minister (20k+ posts)

ویسے یقین کر تیرے بغیر بالکل دل ہی نہیں کرتا تھا فورم پر آنے کو
اوپر سے عاطف وغیرہ بھی ہڑتال پر چلے گۓ
پورے دو مہینے میں گن کر کوئی دس ، بارہ پوسٹیں ہی کی ہوں گی شائد
آتا تو تھا لیکن کمنٹ کرنے کا جی نہیں چاہتا تھا

فکر نہ کر استاد رائٹ لیفٹ والے زیادہ دیر نہیں چلے گے
جیت ہمیشہ رائٹ اور رانگ کی پہچان کرنے والوں کی ہوگی
بس میری آنکھ کا پلستر اتر جائے وہی ماحول ہوگا
لیکن اب کی بار کسوٹی میں سوال کوئی آسان پوچھنا
 
[/center]

عاطف کو بلاو یار ..... کچھ دل کی باتیں کریں .....پھر سے
لبرل فاشسٹ کو بھی لگتا ہے مولویوں کی بد دعا لگ گئی ، نظر نہی آتا
 
Pakistan1992

Chief Minister (5k+ posts)
استاد یار دنیا کو ایک آنکھ سے دیکھنے کا بھی اپنا ہی لطف ہے
ویسے لقب کوئی بھی ملے دل پر مت لینا
درانتی کو ایک طرف دندے ہوتے ہیں لوگوں کو دونوں طرف

یہی شغل جاری ہے روز ازل سے

بنانا مٹانا مٹانا بنانا

waisay aik baat kenhi thi I was reading "Ali Pur Ka Aili by Mumtaz Mufti and I don't know why when reading Aili it reminded me of u I felt like it's u
 
احمد

Senator (1k+ posts)
farhat-abbas-shah-poetry.gif

جی آیاں نوں ، بارسا جی ! تواڈی کمی محسوس کیتی جاندی اے فورم تے اس لئی ہون چُھٹیاں نا کرنا ۔۔۔۔۔

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
Barca must be special that admin creates a welcome thread himself for him.

I am a newbie, created my account a long time ago but never used it until now....anyhow welcome Barca sahib
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
;)شہزادے عزیزی نام رکھنے سے عقل نہیں اے گی پیچھے چھپا پرنس وہی ہے

ہاں جی ایڈمرل بننا کوئ آسان کام تھوڑا ہے
یار تیری تو وائٹ ہاوس تک ہائ لیول کی پحنچ ہے

دا موسٹ وانٹڈ پرسن آف سیاست فورم از بیک

کبھی عمران کبھی خلیفہ ، کبھی عزیزی

لیکن چال وہی ہے ڈھیلی اور کھردری

سارے بے ایمان سمجھتے ہیں دوسروں کو کافراور خود کو مسلمان

لیکن میاں عزیزی ، ہم نے بھی لیا ہے تمہیں بلاخر پہچان
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
بارسلونا والے بھائی الله کا شکر ادا کرو
کچھ اپنی جان صدقه بھی دو
الله تعالی ہر مشکل اور مصیبت سے محفوظ رکھے
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)

میں ان سب ہستیوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے یاد رکھا اور نیک تمنائیں کی
سیاست پی کے بھی اب ایک نشہ ہے
لگ گیا تو پھر چھوٹتا نہیں

کیا حُسنِ اتفاق ھے اُس کی گلی تلک

ھم کام سے گئے تھے اور پھر کام سے گئے

thats good bro you are back !!! sadqa do yar allah ne reham kia aur aankh bachalee !!!when i heard that injury it caused me a alot pain for stranger !! and i dont feel pain for strangers !!! we havent seen your face but we felt for your injury and make dua for you brother !
 
KhanSuppporter

Minister (2k+ posts)
Barca, good to see you back and well.
Please don't go to her "gali" anymore. We need you here, and she is looking for someone else.