Which countries are our friends : Palestinians

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Since its illicit creation in 1948, Israel has been deploying terrorism to drive out the native Palestinians from their ancestral homes. And to hide their own crime, the Israelis shout at Palestinians as terrorists.
Israel hater as usual
 
sumisrar

Senator (1k+ posts)
پچھلے سال فروری میں مجھے اپنے کچھ اور برٹش پاکستانی دوستوں کے ساتھ
فلسطین جانے کا موقع ملا
دو ہفتے ہم لوگ وہاں رہے ، القدس میں اور باقی شہروں میں بھی گئے

فلسطینی اس وقت بیچارگی کی حالت میں ہیں
ہمیں ویڈیو میں موجود لوگوں کو معاف کر دینا چاہئے
اگر وہ ہماری توقعات کے مطابق جواب نہیں دے رہے
میرے خیال میں ان کا مطلب ہے کے نان مسلم ملکوں میں
کون ساتھ دے رہا ہے
مسلم ملکوں کا نہ ساتھ دینا تو بنتا ہی نہیں ھے

فلسطین کا ساتھ اس لئے کے وہ مجبور، دبے ہوے اور لاچار بھائی ہیں
 
Wake up Pak

Yeh baat yahan jew/qadiani sympathizer ko samajh nahi aay gi.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
what a bad Palisten media they don't even tell them what Pakistan doing for them . this is not good for Pakistan. they don't even say Pakistan name as a friend

پاکستان کو فلسطینیوں کی حمایت میں زیادہ نہیں بولنا چاہیۓ کیونکہ فلسطینی بھی افغانوں کی طرح نمک حرام اور بیغیرت نکلیں گے۔ پاکستان نے افغانستان کا بہت ساتھ دیا اور گزشتہ چالیس سال سے لاکھوں افغانیوں کی دیکھ بھال کر رہے ہیں اس کے باوجود افغانی پاکستان کے خلاف بھونکتے ہیں

پچھلے سال فروری میں مجھے اپنے کچھ اور برٹش پاکستانی دوستوں کے ساتھ
فلسطین جانے کا موقع ملا
دو ہفتے ہم لوگ وہاں رہے ، القدس میں اور باقی شہروں میں بھی گئے

فلسطینی اس وقت بیچارگی کی حالت میں ہیں
ہمیں ویڈیو میں موجود لوگوں کو معاف کر دینا چاہئے
اگر وہ ہماری توقعات کے مطابق جواب نہیں دے رہے
میرے خیال میں ان کا مطلب ہے کے نان مسلم ملکوں میں
کون ساتھ دے رہا ہے
مسلم ملکوں کا نہ ساتھ دینا تو بنتا ہی نہیں ھے

فلسطین کا ساتھ اس لئے کے وہ مجبور، دبے ہوے اور لاچار بھائی ہیں
جن سے امید ہے سب سے پہلے پاکستان، نمبر ون پاکستان
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ ویڈیو چھ سال پرانی ہے . دیسی صہیونیوں کو آگ لگی ہوئی ہے. وہ تلے ہوئے کسی طرح اس پاکستان کی کاوشوں اور خیر سگالی کے تاثر کو زائل کیا جائے