Who would you rate a better person & leader of a nation?

surfer

Chief Minister (5k+ posts)
Then why Khan was criticising PML(N) all 5 years? We have to discuss government performance as no one can sit and wait for 5 years. People of Pakistan are facing problems in economy and bad governance.
Of course we can discuss it. No one is stopping you or anyone. And then after 5 years people will decide to vote govt in or out….unless PDM bring no confidence motion which seems unlikely

and before you start going on about PTI 125 days dharna and sending PMLN home- I didn’t agree with that then either. Govt should be allowed to complete 5 years and then people vote
 
Awan S

چلو پھر کارکردگی کا جائزہ لے لیتے ہیں تین سابقہ حکومتوں کا
- نون لیگ کو پیپلز پارٹی نے تین اشاریہ چھ پر جی ڈی پی دی اور آخر میں نون لیگ نے پانچ اعشاریہ پانچ یا سات - پر چھوڑی جب کہ تحریک انصاف نے کرونا سے پہلے ہی اسے اشاریہ پانچ پر پوھنچا دیا -مھنگائی کی شرح پیپلز پارٹی نے نون فیصد دی جسے کم کرتے کرتے نون لیگ چار فیصد سے کم پر لے گئی - زرمبادلہ کے ذخائر پیپلز پارٹی نے دس ارب ڈالر چھوڑے اور نون لیگ نے اٹھارہ ارب تحریک انصاف کے لئے چھوڑے جو کم ہوئے لیکن اب بہتر ہیں تینوں نے ہی دبا کر قرض لیا اور سب سے زیادہ تحریک انصاف نے پھر نون اور پھر پیپلز پارٹی کا مجموھی قرض ہے - ایکسپورٹ میں نون لیگ کی سب سے بری کارکردگی ہے مگر یہ بھی دیکھیں اٹھارہ گھنٹے کی لوڈ شیدڈنگ اور ہزاروں بمب دھماکوں میں بیرونی کیا اندورونی سرمایہ کاری بھی نہیں ہو سکتی تھی تو ایکسپورٹ کیسے بڑھتی لیکن پھر بھی مجموہی سرمایہ کاری اور سنھتی پیداوار بڑھی کیونکے بتدریج لوڈ شیدڈنگ کم ہو رہی تھی اور امن او امان بھی بہتر ہو رہا تھا - آخری سال تو ایکسپورٹ بھی دس فیصد بڑھی - امپورٹ نون لیگ نے بہت زیادہ بڑھا دیں وجہ مہشت میں بتدریج بہتری مہنگائی کا کم ہونا اور امپورٹرز کو سہولتیں دینا تھا امپورٹر تبھی مال منگواتا ہے جب آگے ڈیمانڈ ہو اور پرچیسنگ پاور زیادہ تھی اسی لئے امپورٹڈ مال بکتا رہا - مہنگائی میں اضافہ انصافی دور بڑھتے بڑھتے ایک اسٹیج پر پندرہ فیصد تھا جو اب نو فیصد ہے اور محیشت زیرو کی طرف جا رہی تھی امپورٹ تو بڑھ ہی نہیں سکتی تھی انصافی دور میں جبکے ہوشربا مہنگائی تھی - اسٹاک مارکیٹ میں بھی ایسا ہی ہے جو انڈسٹری انڈیکٹر ہے نواز کے وزیر اعظم ہوتے یہ ترپن ہزار تک جا پوھنچی پھر نواز کے نہ اہل ہونے کے بھد غیر یقینی سیاسی حالات میں یہ گر کر ترتالیس ہزار پر آئ پھر بھی پیپلز پارٹی دور سے دس ہزار بہتر تھا انصافی دور میں پہلے دو سال میں مارکیٹ نے اربوں کا نقصان کیا اب بہتری کی طرف جا رہی ہے -ڈالر کی بھی یہی صورتحال ہے انصافی حکومت تیس فیصد ڈالر گرا کر بھی پانچ سات فیصد سے زیادہ ایکسپورٹ نہ بڑھا سکی جبکے امن و امان تھا اور لوڈ شیڈنگ بھی صفر تھی - میرے نزدیک نون لیگ کے بڑے کارناموں میں فوج سے امن و امان سو فیصد بہتر کرانا اگرچے فوج پہلے بھی پندرہ سال سے تھی پہلے اتنا لمبا عرصہ کیوں اس نے امن و امان قائم نہیں کیا ؟ دوسرہ سی پیک منصبوں سے لوڈ شیڈنگ صفر کرنا جس میں بڑا حصہ پانی ، ہوا اور کوئلے کے سستے زرائے تھے اور بجلی کی قیمت پانچ سال میں کچھ خاص نہیں بڑھی جبھی مہنگائی کم رہی - تیسرا بڑا کام سی پیک روڈ پروجیکٹس کو سڑکیں بنانے تک لانا اس سے پہلے یہ صرف کاغذوں میں تھے حلانکے کاغذی کروائی میں میمورینڈم آف انڈر سٹینڈنگ بھی نون لیگ کے اقتدار کے پہلے مہینے سائن ہوئے جب نواز چین گیا اور منصبوں کے مکمل کنٹریکٹ چین کے صدر کے پاکستان آنے سے سائن ہوئے جس میں دھرنے کی وجہ سے ایک سال کی تاخیر بھی ہوئی - میری ان باتوں کے جواب جنرل نہیں سپیسفیک درکار ہیں بمعہ ثبوت - جہاں آپ کو لگتا ہے میرے نمبر غلط ہیں آپ مزید ثبوت مانگ سکتے ہیں -سب چیک کر کے لکھ رہا ہوں

https://tradingeconomics.com/pakistan/gdp-growth-annual

https://tradingeconomics.com/pakistan/inflation-cpi
 
آپ کا لگایا ہوا اخبار کہتا ہے جی ڈی پی کی ترقی تین اعشاریہ سات سے صرف پانچ اعشاریہ تین ہوئی ہے دو ہزار سترہ کے آخر تک اور اخبار کو اندازہ ہی نہیں ایک نالائق حکومت آئے گی جو پانچ اعشاریہ سات سے ترقی کو دو سال میں کرونا سے پہلے ہی صفر اعشاریہ پانچ تک لے جائے گی -اخبار نے یہ بھی نہیں لکھا کہ سابقہ حکومت کو اٹھارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ اور ہر روز ایک بم دھماکہ ملا اور اس کے بھد آنے والی حکومت کو ایک مکمل پرامن ملک لوڈ شیدڈنگ سے پاک ، فوج کے ساتھ ایک صفحے پر اور بلکل بے ضررر اپوزیشن ملی ایسے آئیڈیل حالات نہ پانچ سال ق لیگ کو میسر تھے نہ پیپلز پارٹی کو اور نہ نون لیگ کو اس کے باوجود تجزیہ نگار محیشت اور گوورنسس میں اسے پاکستان کی تاریخ کی بدترین حکومت کہتے ہیں کیونکے مہنگائی کی بلندی اور جی ڈی کی اتنی گراوٹ تو کبھی جنگوں میں نہیں ہوئی