اتحادی حکومت کا عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

12ptiarrest.jpg

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان اور ان کے دیگر ساتھیوں کے خلاف اتحادی حکومت نے کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کا سربراہی اجلاس ہوا ۔

تفصیلات کے مطابق ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں ملوث عمران خان اور ان کے دیگر ساتھیوں کے خلاف اتحادی حکومت نے کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کا سربراہی اجلاس ہوا ۔

رپورٹس کے مطابق جلد ہی پاکستان تحریک انصاف کے عہدیداروں کے خلاف آپریشن کلین اپ شروع ہونے کا امکان ہے۔ ایف آئی اے اور دیگر اداروں کی مختلف ٹیمیں پاکستان بھر میں کارروائیاں کریں گی۔ الیکشن کمیشن کی 12 نکاتی چارج شیٹ کے تحت عمران خان کے خلاف کارروائی ہو گی۔


ذرائع کے مطابق اتحادی جماعتوں کے سربراہی اجلاس میں طے پایا کہ وفاقی کابینہ عمران خان اور پی ٹی آئی قیادت کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری کل دے گی اور فیصلہ کیا گیا کہ ریڈ زون میں تحریک انصاف سمیت کسی بھی جماعت کو احتجاج نہیں کرنے دیا جائے گا۔

عمران خان کے ساتھیوں قاسم سوری، اسد قیصر، عمران اسماعیل، محمود الرشید، شاہ فرمان، ثمر علی خان، سیما ضاء ودیگر کو گرفتار کرنے اور قانونی کارروائی کیے جانے کا امکان ہے۔اجلاس میں عمران خان کی نااہلی کے لئے قانونی کارروائی کرنے کا بھی اصولی فیصلہ کیا گیا۔

اس کے علاوہ پی ٹی آئی سینٹرل سیکریٹریٹ کے چار ملازمین طاہراقبال، محمد نعمان افضل، محمد ارشد اور محمد رفیق کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے مرکزی فنانس بورڈ کے 6 ارکان کے خلاف بھی قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے جن میں عامر کیانی، سیف اللہ نیازی، ڈاکٹر ہمایوں مہمند، کرنل (ر) یونس علی رضا، طارق شیخ، سردار اظہر طارق خان شامل ہیں۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
او دن ڈبا جدوں
گھوڑی چڑھیا کبا
اب یہ گشتی کے بچے چور فراڈئے منی لانڈر نطفہ حرام بے غیرت منشیات فروش اؤر ماڈل ٹاؤن کے قاتل اپنی خیر منائیں انکو بے بے کو عوام نے ۔۔ ۔ دینا ہے نا اسرائیل کا قادیانی مرکز بچا سکے گا نا امریکہ نا انڈیا نا ہی کوئی کافر مرتد نطفہ حرام بلڈاگ
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
sri lanka ++ ka program hai in ka

waisay mujhay lagta hai mi=ulk default kerwa ker qarza maaf karany ka plan hai
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
yahan FOUJ nay Bhutto jeasay leader ko phansi pay charha diya aur chirya tak ko par nahi maarnay diya, Khan saab ka kiya hay, bus trends chal jayegay, social media pay shor sharaba hoga aur bus khatam, iss say FOUJ ka kiya bhigray ga. Srf 1 tareeqa tha, jo 11 April ko bataya tha, k seedha FOUJ ko target karo, awam ko FOUJ k khilaad bahir nikalo jesay Turkey mayn niklay thay 2016 k coup mayn. Tab sab daray howay thay, FOUJ aur govt ko kuch samj nhi aarehi thi, ab unhon nay apni positions stabilize karli hayn aur PTI ab bhool jaye k Khan ki zindagi mayn kabhi dobara govt mayn hissa milay ga, bus ab shor sharaaba hi hoga, wo bhi mostly social media pay. Pervaiz Elahi bhi abhi sabaq sikhaye ga, bus dekhtay jao
 

Masud Rajaa

Siasat member
میڈیا کو پیسے دے کر، اور پروپیگنڈا کر کے تم یہ جنگ نہیں جیت سکتے!
بڑے صاحب بھی یہی دیکھ کر fool بنے.
حالیہ الیکشن نے ثابت کیا کہ عوام سب کچھ جانتی اور پہچانتی ہے.
آخر میں جیت حق کی ہی ہو گی! انشالله