اسرائیلی بربریت: جمائما خان کا اقوام متحدہ کی خاموشی پر ردعمل

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
مُرتد ہے، بوائے فرینڈز کے ساتھ رہتی ہے، یہودی گھرانے سے تعلّق ہے، لیکن کم از کم کھل کر بات تو کر گئی۔ پھر بھی ان منافقوں سے تو بہتر ہی ہے جنھوں نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی مراسم بھی رکھے ہوئے ہیں، اپنے ملکوں میں اذانیں بھی دلواتے ہیں، لیکن ابھی تک کسی نے اسرائیل کے سفیر کو بھی بلوا کر احتجاج نوٹ نہیں کروایا۔

یہ ’’ایمان والے‘‘ اس ہفتے تو مصروف ہیں، لہٰذا اگلے اتوار کو او آئی سی کے ’’ہنگامی اجلاس‘‘ میں بذریعہ سکائپ شمولیت کرینگے۔
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
how? you are comparing a fake person over a believer.

How do you know she is fake? The problem with muslims these days is that they attack everyone, even those who speak on their behalf. By all means condemn and attack those who attack fellow muslims but please don't abuse those non-muslims who try to stand by your side.

Be a better person and do not look at things as just them vs us all the time.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اوہ آئی سی کا اجلاس

او آئی او گئی اجلاس کا ایجنڈا ڈسٹ بن میں ڈال گئی
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
مُرتد ہے، بوائے فرینڈز کے ساتھ رہتی ہے، یہودی گھرانے سے تعلّق ہے، لیکن کم از کم کھل کر بات تو کر گئی۔ پھر بھی ان منافقوں سے تو بہتر ہی ہے جنھوں نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی مراسم بھی رکھے ہوئے ہیں، اپنے ملکوں میں اذانیں بھی دلواتے ہیں، لیکن ابھی تک کسی نے اسرائیل کے سفیر کو بھی بلوا کر احتجاج نوٹ نہیں کروایا۔

یہ ’’ایمان والے‘‘ اس ہفتے تو مصروف ہیں، لہٰذا اگلے اتوار کو او آئی سی کے ’’ہنگامی اجلاس‘‘ میں بذریعہ سکائپ شمولیت کرینگے۔
there are different types of jews. the wealthy Germany originated askenazi hate the Israeli zionist jews and want to live in western countries and don't care on what happens in israel
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
there are different types of jews. the wealthy Germany originated askenazi hate the Israeli zionist jews and want to live in western countries and don't care on what happens in israel
Yes, there are many anti-zionist Jews as well who do not subscribe to the apartheid of the Zionists in Israel.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں