امریکہ ایران معاملہ

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ بھی نہیں ہونے والا کیونکہ ایرانی مولوی جھاگ کی طرح بیٹھ چکے ہیں انہوں نے بڑی احتیاط سے چار شرلیاں چلا کر جن سے ایک بھی امریکی زخمی نہیں ہوا خود ہی اعلان کردیا ہے کہ ہم نے سلیمانی کا انتقام لے لیا ہے اب امریکی جواب دینے کی کوشش نہ کریں
ادھر امریکی چالاک لومڑیاں بڑے خوش ہیں اور انہوں نے کہا ہے کہ اگر اسے انتقام کہتے ہیں تو ہمیں اور کیا چاہئے ایران چاہے تو اپنا غصہ دو بارہ نکال سکتا ہے ہم راضی خوشی ہیں اور سیچویشن کول ڈاون ہوگئی ہے
امریکیوں کا اصل ہدف سلیمانی تھا جو سی آی اے کا خاص ایجنٹ اور بہت شاطر انسان تھا اس کی وجہ سے مڈل ایسٹ میں فرقہ ورانہ جنگ کی آگ بھڑکی رہتی تھی ۔کیونکہ امریکی ساے میں اسے کوی کچھ نہیں کہہ سکتا تھا اسی لئے وہ عراق میں تھا جہاں پر امریکی فوج اور سی آی اے بیس سال سے موجود ہے
 

Ziggo

Politcal Worker (100+ posts)
لو جی حساب برابر

امریکا نے سالوں کا جنرل کتے کی طرح مارا اور جواب میں انھوں نے میزائل چلا کے یو کرین کا جہاز مار دیا
 

Ziggo

Politcal Worker (100+ posts)
لو جی حساب برابر

امریکا نے سالوں کا جنرل کتے کی طرح مارا اور جواب میں انھوں نے میزائل چلا کے یو کرین کا جہاز مار دیا
????