امپورٹڈ حکومت نے دفاعی بجٹ میں ۶ فیصد اضافہ کر دیا

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کیا فائیدہ اس ڈیفیس بجٹ سارے پیسے ضائیع، عوام سے روٹی چھین کر چوکیدار کو پٹاخے چلانے کے پیسے دینا واہ شوباز حکومت۔

پچھلے سال بھی مالی حالات ایسے ہی تھے خان نے اس سے زیادہ پٹاخے باجوہ کو لے کر دئے - کیوں ؟