انصاف نہیں دو گے تو یہی ہوگا، ریپسٹ قتل

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
mark my words, PMLN will never come back to power again

hope you are still here in a year or so
شائد نام بدل جاے مگر ن لیگ اگلے سال یا اس سے بھی پہلے آسکتی ہے اس میں ان کا کمال تھوڑا اور حکومت میں شامل گند کرنے والوں کا زیادہ ہوگا جنہوں نے چار سال میں اسطرح پاکستان کو تباہ کردیا کہ ستر سال کی مثال ملنا مشکل ہے
 

umer amin

Minister (2k+ posts)
mark my words, PMLN will never come back to power again

hope you are still here in a year or so
یہ منافق پٹواری بھی اپنے لیڈر جیسا ہے
جھوٹ بول کے ماشا الله اور سبحان الله کرنے والا
جب بات ان کی چوری کی اے گی تو ان کی شکل کو لقوا ہو جاتا ہے
 

umer amin

Minister (2k+ posts)
تین نہیں چار سال اگلے سال تو الیکشن ہیں یار، رحم کرو کیوں ایک سال بڑھا کر عذاب میں اضافہ کررہے ہو؟
منافق پٹواری
ماڈل ٹاؤن ، شہباز شریف کی ملک قیوم کو کالز ، زرداری کا پیٹ پھرنا ، حضور یہ ہیں وہ زراے
اباما الو قیمہ ویٹنگ فور یو ، میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے
جدے بھاگنا ، لندن بھاگنا ، پرائم منسٹر ہوتے ہوۓ اقامہ رکھنا ، صاف پانی کمپنی
بینظر کو پیلی ٹیکسی کہنا پھر بہن بنانا ، غریب عوام کا ٹیکس کھا کے گھر بنانا
ان سب باتوں پر تمہاری شکل اور پچھواڑے کو لقوہ ہو جاتا ہے
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Janab mein aik arse se apne comments mein likhta aa raha hoo, k Pakistan ke police, adalatein CRIMINALS produce karne wali Factories, Industries, Institutes hein. aur jinhein insaf nahi milta phir wo inhe police walo aur adalato ke waja se criminals bunte hein.