اس ملک کی انڈسٹری ان تین سالوں میں مکمل طور پر تباہ کردی گئی ہے۔ ڈالر کا ریٹ 170 کے قریب پہنچ چکا ہے۔ سٹاک مارکیٹ پچھلے تین سال سے چل نہیں رہی اور اب تو اس کا بھٹا ہی بیٹھ گیا ہے۔ سرکولر ڈیٹ 2300 ارب سے تجاوز کرگیا ہے۔ مہنگائی آسمانوں سے باتیں کررہی ہے۔ بجلی کے بلوں نے اس بار مڈل کلاس طبقے کی چیخیں نکلوا دی ہیں۔ ملک پر قرضوں کا انبار چڑھا دیا گیا ہے، بیرونی محاذ پر پاکستان کے تقریباً ہر قابلِ ذکر ملک کے ساتھ تعلقات خراب ہوچکے ہیں۔ یہ ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ہے۔۔۔ اور اس کا کریڈٹ جاتا ہے بھکاری خان اور اس کی ٹیم کو۔۔۔