اپوزیشن کی مٹھائی پھر سے ضائع ہوگی،وزیراعظم اہم اعلان کریں گے:فیصل جاوید

pm-imran-khan-pdm-and-fasil.jpg

سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب میں ایک اہم اعلان کرنے والے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو چیلنجز کا سامنا کرنا آتا ہے، بظاہر اپوزیشن کو لگ رہا ہے کہ وہ جیت چکے ہیں مگر ایسا ہے نہیں، وہ ہار چکے ہیں، مٹھائی پھر ضائع ہوگئی، الفاظ یاد رکھیے گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ عمران خان کو چیلنجز کا سامنا کرنا آتا ہے، بظاہر اپوزیشن کو لگ رہا ہےکہ وہ جیت چکے ہیں مگر ایسا ہے نہیں، وہ ہار چکے ہیں، مٹھائی پھر ضائع ہوگئی، الفاظ یاد رکھیے گا۔ آنے والا وقت بتائے گا انشاءاللہ قوم نے فیصلہ کر لیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1512310555830198282
حکومتی جماعت کے رہنما فیصل جاوید نے مزید کہا کہ کپتان آج شام ایک اہم اعلان کریں گے، وہ اپنی قوم کو کبھی مایوس نہیں کریں گے۔

دوسری جانب یاد رہے کہ وزیراعظم کی زیرصدارت قانونی ٹیم کا اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لیا جائے گا اور موجودہ صورتحال میں قانونی آپشنز پر غور ہوگا۔

یہی نہیں وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس بھی آج ہوگا، جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور ہوگا، اجلاس میں مبینہ غیر ملکی دھمکی آمیز خط کے اوپر مشاورت ہوگی اور اجلاس کے دوران آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

اس کے بعد وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج دن ایک بجے ہوگا۔اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا، وزیراعظم آئندہ انتخابات سے متعلق پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کریں گے۔

سب سے آخر میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس آج دوپہر 3 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا۔ جس کے بعد وزیراعظم آج شام قوم سے خطاب کریں گے اور موجودہ سیاسی صورتحال سے قوم کو آگاہ کریں گے اس دوران پی ٹی آئی کا پلان بی سامنے آنے کی توقع ہے۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل واوڈا کہہ چکے ہیں کہ تحریک انصاف کے پاس تین پلان اے، بی اور سی موجود ہیں، انہوں نے کہا تھا کہ اگر سپریم کورٹ سے فیصلہ ہمارے خلاف بھی آتا ہے تو ہم تیار ہیں اس کے بعد پلان بی سامنے لایا جائے گا۔
 
Last edited by a moderator:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
شہباز شریف کی اچکن چوری کرنے کا پلان ہے حکومت کا. ورنہ سپریم کوٹھا آف پاکستان نے خان کہ لئے کوئی قانونی آپشن نہیں چھوڑا ہے. خان دھمکی والے خط کو پبلک کر سکتا ہے یا پھر اسپیکر دوسرا یوسف رضا گیلانی بننے کو تیار ہوگیا ہے
 
stranger

there is a third way... you will see by 8:30 pm ;)
 
Last edited:

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھ لیتے ہیں. اصل مقصد شہباز گنجے کو وزیراعظم بننے سے روکنا ہے. اگر یہ مقصد پورا نہیں ہوتا تو باقی اقدامات کا کوئی فائدہ نہیں
pehle 172 puray honay hain oos ke baad kuch or hona hai... dekhte jao jo aaj ho ga wo kal nahi ho ga... and noon ko khoon ke ansoo rona pere ga ? ?
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
ہُن کیہڑا کبوتر نکالنے لگا اے توں ٹوپی توں۔۔

چھڈ دے۔۔

یہ حرامیوں بھکاریوں بکاؤ کنجروں کا مُلک ہے جو ٹاپ لیول پر بیٹھے ہیں۔۔

اب صاف سمجھ آتا ہے کہ تیری حکومت کیوں نہیں چل سکی۔۔
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
pehle 172 puray honay hain oos ke baad kuch or hona hai... dekhte jao jo aaj ho ga wo kal nahi ho ga... and noon ko khoon ke ansoo rona pere ga ? ?
الله کرے کہ آپ کی بات صحیح ہو مگر مجھے کوئی امید نہیں کہ شہباز گنجے کو سواۓ الله کہ کوئی اور وزیراعظم بننے سے روک سکے
 
asadqudsi

Senator (1k+ posts)
تاویل وہ رساُہے جس سے آپ اپنے لئے کمند بھی بنا سکتے ہیں اور پھندہ بھی ۔ لگتا ہے ان ججوں کو پھندہ لگ جانا ہے
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Proud of you skipper fought against heavy odds single handedly may almighty Allah give you success ameen. We are with you.
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
میرے ذاتی خیال میں عمران خان کو اقتدار منتقل کر دینا چاہئے۔ اس وقت حکومت کرنا آسان نہیں اور وہ بھی 12 پارٹیوں کا ملکر۔ اسمبلی سے استعفے دینے کا بھی نقصان ہوگا۔ یہ لوگ اپنی مرضی کے بندے لگا لیں گے۔ اس وقت دنیا ایک بہت بڑے فوڈ کرائسز سے دو چار ہونے جارہی ہے۔ روس اور یوکرین کی جنگ بندی کے بعد اصل حالات سامنے آئیں گے بالکل ویسے ہی جیسے کرونا کے بعد دنیا میں اقتصادی کرائسز نے جنم لیا۔ پٹرول کی قیمت انہوں نے بڑھانی ہی بڑھانی ہے اور باقی قیمتیں اس عالمی تناظر میں کبھی بھی سستی نہیں رہ سکتی ۔ اس وقت یورپ و امریکہ شدید مہنگائی کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔ ان ساری چیزوں کو سامنے رکھتے ہوئے اسمبلی میں ان سے مقابلہ کرو۔ سارا کچھ ان ڈو کرنا اتنا آسان بھی نہیں ہے جتنا کہا جا رہا ہے۔ سب سے بہتر سرپرائز اپوزیشن کو حکومت دینا ہے اور خود انتخابی مہم چلانا اور ایماندار بندے ڈھونڈنا۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Do hi rastay hain.. Assembly m reh kar muqabla karo ya resign kar k sarako par Nikal ao..SC ke 5 judges ne pori try ki ha k kal Showbaz PM ban jaya..Baqi agar Bajwa aur DG ISI involved hain tu duno ko Farag kia jaa sakta ha...ya in duno ko khud hi resign kar dena chahay agar duno is mein involved hain tu...
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
pehle 172 puray honay hain oos ke baad kuch or hona hai... dekhte jao jo aaj ho ga wo kal nahi ho ga... and noon ko khoon ke ansoo rona pere ga ? ?
Opposition ki counting pori ha..PTI ke 12 banday un ke pass hain..MQM ke banday bhi un ke pass hain...ab opposition ke 20 banday kal hazar na ho assembly mien tu phir aur baat ha..
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
میرے ذاتی خیال میں عمران خان کو اقتدار منتقل کر دینا چاہئے۔ اس وقت حکومت کرنا آسان نہیں اور وہ بھی 12 پارٹیوں کا ملکر۔ اسمبلی سے استعفے دینے کا بھی نقصان ہوگا۔ یہ لوگ اپنی مرضی کے بندے لگا لیں گے۔ اس وقت دنیا ایک بہت بڑے فوڈ کرائسز سے دو چار ہونے جارہی ہے۔ روس اور یوکرین کی جنگ بندی کے بعد اصل حالات سامنے آئیں گے بالکل ویسے ہی جیسے کرونا کے بعد دنیا میں اقتصادی کرائسز نے جنم لیا۔ پٹرول کی قیمت انہوں نے بڑھانی ہی بڑھانی ہے اور باقی قیمتیں اس عالمی تناظر میں کبھی بھی سستی نہیں رہ سکتی ۔ اس وقت یورپ و امریکہ شدید مہنگائی کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔ ان ساری چیزوں کو سامنے رکھتے ہوئے اسمبلی میں ان سے مقابلہ کرو۔ سارا کچھ ان ڈو کرنا اتنا آسان بھی نہیں ہے جتنا کہا جا رہا ہے۔ سب سے بہتر سرپرائز اپوزیشن کو حکومت دینا ہے اور خود انتخابی مہم چلانا اور ایماندار بندے ڈھونڈنا۔

ایماندار بندے؟؟ پاکستان میں؟؟

ھا ھا ھا ھا۔۔

جس سپریم کوٹھا آف پاکستان نے رمضان کے مہینے میں ایسا کھُلا جانبدارانہ فیصلہ دیا۔۔

اُس ملک میں ایماندار کی باتیں۔۔

شوباز سے لاکھ اختلاف سہی

لیکن یہ بات بالکل ٹھیک ہے

Beggars are not choosers.

اُسے خود بھی معلوم نہیں کہ بے خیالی میں کتنا بڑا سچ اُس کے منہ سے نکل گیا۔۔