بریکنگ نیوز، بجلی 4 روپے سے زائد فی یونٹ مہنگی، نوٹیفیکیشن جاری

s.shahid

MPA (400+ posts)

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
The only Official comment on Finance after new govt. came from DGISPR, That PAK RS and Stock Exchange shows Growth in TWO days only ... so the Govt. is Good.

Please enlighten us Mr. DGISPR about the Price Electric Price Increase ???

https://twitter.com/x/status/1514887818212179969
The rise of stock market had nothing to do with imported government.Relative political stability was the reason.Only a week ago there was a lot of uncertainty and rumours were going around about new elections and military intervention.Once the dust settled the market recovered a little bit but there is nothing to write home about.
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Abhi to shuruwat hay bhai, in sab ghaddaron ko task diya gya hy Pakistan ko insolvent karnay ka.

Nooniye 3 saal say bhokhay behtay thay hakumat mili hay to abhi dekho kaisay khon chostay awam ka.

Ganja bhikhari
 

Hassan Bhatti.

Politcal Worker (100+ posts)
حقیقت یہ ہے کہ 2008 سے قبل پاکستان کی تیس فیصد بجلی گیس، تیل یا کوئلہ پر بنتی تھی۔ زرداری دور میں رینٹل پاور پلانٹس اور نوں لیگ دور میں لگائی گئی 8000 میگا واٹ بجلی تمام کوئلے، تیل اور گیس پر لگائی گئی جس کی وجہ سے پاکستان کی بجلی کا ستر فیصد اب تیل، کوئلہ یا گیس پر بنتا ہے جو کہ باہر سے درآمد ہوتا ہے، جس سے پاکستان کا تجارتی خسارہ بڑھتا ہے۔ پاکستان میں ڈالر کے ذخائز کم ہو رہے ہیں اور پاکستان کو یونٹ 27 روپے کا پڑتا ہے جو 13 روپے کا فروخت ہوتا ہے، باقی چودہ روپے پاکستان کی حکومت گردشی قرضوں اور خساروں میں اٹھاتی ہے جس کی پاکستان کی معیشت متحمل نہیں ہو سکتی۔ اس لیئے اس خسارے کو کم کرنے کیلئے بجلی مہنگی کرنی پڑتی ہے۔ کاش ہم نے پچھلے پندرہ سالوں میں ڈیم بنائے ہوتے جن سے بجلی تین روپے یونٹ پڑتی ہے۔