بلاول زردری کے الزامات پر وزیرِ اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا جواب

aleema-kahn-and-bilawal.jpg

وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے بلاول بھٹو کی جانب سے اپنے اور والد پر لگائے گئے الزامات کے جواب میں کہا کہ میرے والد نے جب نوکری چھوڑ کر انجنیئرنگ کمپنی بنائی تب ذوالفقار بھٹو وکالت کیا کرتے تھے۔ میں 1994 سے ٹیکسٹائل بزنس سے وابستہ ہوں مگر سلائی مشینوں پر کام کرنے والوں کا مذاق بنایا جاتا ہے جو کہ دکھ کی بات ہے۔

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کے دوران علیمہ خان نے بلاول کے الزامات کے جواب میں کہا کہ میرے والد پر بہتان لگانے سے پہلے حقائق معلوم کر لیں۔ میرے والد ایک ایماندار اور معزز شخص تھے۔ بلاول بیٹا تمہیں پاکستان کے بارے میں معلومات لینے کی ضرورت ہے، 1994 سے میرا ٹیکسٹائل کا بزنس ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹیکسٹائل کی معیاری مصنوعات لاکھوں محنت کش سلائی مشین پر ہی بناتے ہیں۔ علیمہ خان نے مزید کہا پاکستان کی سب سے بڑی ٹیکسٹائل کی مصنوعات ان ہی مشینوں کی بدولت ہے۔ دکھ کی بات یہ ہے کہ سلائی مشینوں پر کام کرنے والوں کا میڈیا پر مذاق بنایا جاتا ہے۔

علیمہ خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ سلائی مشین پر کام کرنے والے معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اس سے قبل حفیظ اللہ خان نیازی بھی بلاول بھٹو کی جانب سے عمران خان کے والد پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کر چکے ہیں انہوں نے کہا تھا کہ بلاول کے الزامات سفید جھوٹ ہیں۔

یاد رہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ علیمہ خان نے سلائی مشین کے نام پر اربوں کی کرپشن کی، علیمہ باجی نے سلائی مشین سے اتنا پیسہ بنایا ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میرا خاتونِ اوّل کے لیے بہت احترام ہے، کبھی غلط زبان استعمال نہیں کی، البتہ پنجاب میں کوئی تقرری یا تبادلہ خاتونِ اوّل کو پیسے دیے بغیر نہیں ہوتا۔
 
alas_justice

MPA (400+ posts)
What is the name of that textile company??

What is the annual turnover of that company??

Who are the partners, how much tax they have paid, how much properties they have accumulated?

And how will that satisfy you if give you names of her companies and turnover etc?

Court was satisfied with her answers and documents presented. Hence tax paneities only, this is the basis of my argument.

I will not respond further. Anyone who is after the truth can use google or other means to research further.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
That was the time when the menace of IK was in preparation to be inflicted over this Ghareeb Badqismat nation. As always the scenario building was at its full swing. In the mean time Powdri Haneef Abbasi jumped in to halt this process.

In Hanif Abbasi and IK case. IK put a written affidavit in court that "I am and old man in 60s and I have disease of forgetting. SO I forgot this Euro account of Niazi Services. which had equivalent to over hundreds of thousand of pounds". Baba Rehamata took that affidavit and tucked it under his ass. The bank statement that was submitted was incomplete. Akram Sheikh objected over the incomplete statement and pointed out the extra heavy transections with Dubai and US banks. Baba Rehamata shut him down right in the court room saying "that we were looking for the payments for Bani Galla we got it so shut the hell up".

Ordinary Imrani Monkeys do not know this fact. Because it was deliberately kept hidden from them. But this Munafiq Will_Bite you are talking to knows this. Those transections that were taking place in Dubaai and US were being done by this Machine aali Maai.

Look at this news clip and the dates.

please never ever try to write fiction. you are so bad that there are no words to describe your talent
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اصل بات یہ ہے کہ عدالت میں یہ اپنے ذرائع آمدن ثابت نہیں کرسکی تھی اور ثاقب نثار نے معمولی جرمانہ کرکے اس گلوخلاصی کرا دی تھی
حضور آپ جھوٹ لکھ رہے ہیں اور ڈنکے کی چوٹ لکھ رہے ، آپ کو دروغ گوئی کے میدان میں اتنا پختہ اور ماہر ہونے پر دلی مبارک ہو ۔اگلی دفعہ نون کی ٹکٹ کو اپلائی کریں ، آپ میں مطلوبہ صلاحیت ہے
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
aleema-kahn-and-bilawal.jpg

وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے بلاول بھٹو کی جانب سے اپنے اور والد پر لگائے گئے الزامات کے جواب میں کہا کہ میرے والد نے جب نوکری چھوڑ کر انجنیئرنگ کمپنی بنائی تب ذوالفقار بھٹو وکالت کیا کرتے تھے۔ میں 1994 سے ٹیکسٹائل بزنس سے وابستہ ہوں مگر سلائی مشینوں پر کام کرنے والوں کا مذاق بنایا جاتا ہے جو کہ دکھ کی بات ہے۔

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کے دوران علیمہ خان نے بلاول کے الزامات کے جواب میں کہا کہ میرے والد پر بہتان لگانے سے پہلے حقائق معلوم کر لیں۔ میرے والد ایک ایماندار اور معزز شخص تھے۔ بلاول بیٹا تمہیں پاکستان کے بارے میں معلومات لینے کی ضرورت ہے، 1994 سے میرا ٹیکسٹائل کا بزنس ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹیکسٹائل کی معیاری مصنوعات لاکھوں محنت کش سلائی مشین پر ہی بناتے ہیں۔ علیمہ خان نے مزید کہا پاکستان کی سب سے بڑی ٹیکسٹائل کی مصنوعات ان ہی مشینوں کی بدولت ہے۔ دکھ کی بات یہ ہے کہ سلائی مشینوں پر کام کرنے والوں کا میڈیا پر مذاق بنایا جاتا ہے۔

علیمہ خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ سلائی مشین پر کام کرنے والے معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اس سے قبل حفیظ اللہ خان نیازی بھی بلاول بھٹو کی جانب سے عمران خان کے والد پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کر چکے ہیں انہوں نے کہا تھا کہ بلاول کے الزامات سفید جھوٹ ہیں۔

یاد رہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ علیمہ خان نے سلائی مشین کے نام پر اربوں کی کرپشن کی، علیمہ باجی نے سلائی مشین سے اتنا پیسہ بنایا ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میرا خاتونِ اوّل کے لیے بہت احترام ہے، کبھی غلط زبان استعمال نہیں کی، البتہ پنجاب میں کوئی تقرری یا تبادلہ خاتونِ اوّل کو پیسے دیے بغیر نہیں ہوتا۔
What can you expect from this Garbage "Bilawal" he doesn't have any development agenda to discuss, because they are not fighting to develop Pakistan. Their war is to control the territory of Pakistan for their illegal activities and make money for themselves, their families, and their criminal gang members.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
There is a sentence in there is that "Ordinary Imrani Monkeys do not know this fact"
It will sound fiction to you
راجہ صاحب یہ نیازی سروسز والا معاملہ کوئی برس بھر تو ڈسکس ہوا تھا ، اسکی تمام دستاویر عدالت میں اور شاید فیصلے میں بھی موجود ہیں ۔۔ جو پراپگندا اییک دفعہ نہیں سو دفعہ ناکام ہو چکا ، اب پھر اسی جھوٹ کی دکان سجانا چاہتے ہیں ۔۔

کچھ نیا لائیں ، علیمہ ، رحیم ، ریھام اور سیتا جیسی سیاست پہلے پٹ چکی ہے ، کچھ نیا
بتائیں سجاعت ، علیم ، جہانگیر ، زرداری اور امریکی سفیر سے یاری کا کیا بنا ۔۔ کیا ایک سو بہتر مرغے قابو کئے کہ بیروزگار فجلو انسار کا ڈراما کر کے پھر ہاتھ دکھا گیا ۔۔
 
famamdani

Minister (2k+ posts)
She is director in a public funded charity organisation.

کل کو خدانخواستہ ایدھی صاحب کی اربوں کی جائیدادیں نکل آئیں تو بھی آپ یہی کہو گے؟؟

ofcourse this is not Govt public office public trust and give his NGO so he make own porperty or use for public its public matter not govt public office......are you in sense... ? ? ? ?
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجہ صاحب یہ نیازی سروسز والا معاملہ کوئی برس بھر تو ڈسکس ہوا تھا ، اسکی تمام دستاویر عدالت میں اور شاید فیصلے میں بھی موجود ہیں ۔۔ جو پراپگندا اییک دفعہ نہیں سو دفعہ ناکام ہو چکا ، اب پھر اسی جھوٹ کی دکان سجانا چاہتے ہیں ۔۔

کچھ نیا لائیں ، علیمہ ، رحیم ، ریھام اور سیتا جیسی سیاست پہلے پٹ چکی ہے ، کچھ نیا
بتائیں سجاعت ، علیم ، جہانگیر ، زرداری اور امریکی سفیر سے یاری کا کیا بنا ۔۔ کیا ایک سو بہتر مرغے قابو کئے کہ بیروزگار فجلو انسار کا ڈراما کر کے پھر ہاتھ دکھا گیا ۔۔
سرکار دو لٹمس ٹیسٹ ہیں آپ کے لئے - پتا چل جاۓ گا کہ اپ کو نیازی سروسز کے متعلق سال بھر کس ڈسکشن سے آپ کو کیا ملا

١: اگر چور نواز شریف یا چور زرداری آ کر عدالت میں ھلفنامہ جمع کرواۓ کہ جی اس بینک میں میرے لاکھوں پاونڈ پڑے ہوے تھے - سوری جی میں اس بینک کو پچھلے دس سالوں سے تو بھول ہی گیا تھا --- تو کیا اپ اس ھلفنامے کو مانیں گے کہ یہ درست ہے

٢: عمران خان کی سچائی تو اپ سارے عمرانیوں پر روز روشن کی طرح عیاں ہے - اپ کو سب کچھ پتا ہے - سارے دستاویزات موجود میں --- آپ پلیز مجھے اس سٹیٹمنٹ کی کاپی دیکھا دیں - سر اسی سٹیٹمنٹ کے بل بوتے تو اس کے متھے پر صادق اور امین کے مہر لگی تھی --- عمرانیوں کا حق بنتا ہے کہ اس تاریخی دستاویز کو اپنی آنکھوں سے دیکھیں --- میری گناہگار آنکھوں کو بھی نظارہ کروا دیں پلیز

میں شدت سے جواب کا منتظر رہوں گا
 
جناب عدالت میں اس اکاونٹ کے بینک سٹیٹمنت اور ریکارڈ ہیں،( فوٹو کاپی وغیرہ میڈیا پر بھی تھیں ڈھونڈیں اور دیکھ لیں ، آپ کو آج کچھ نہی لینا دینا کہ دوبارہ اس سیاسی چلتر بازی کا حصہ بنیں ) ، جتنی ( چند سو یا ہزار) میں جو ٹرانزکشن ہوئی اور جو شیئر کی ویلیو تھی کی دستاویزات ہیں ، وہ کمپنی کیون بنی ، کس وکیل سے بنوائی اور کتنا عرصہ رہی معلوم ہے ۔ فلیٹ کی پیمنٹ کے ذرائع کیا تھے معلوم ہے ، سب معاملہ فلیٹ کا سودا کرنے والا وکیل دیکھ رہا تھا ، اایسا ہی ہوتا ہے ۔ خان صاحب کو تو اس کمپنی کے ہونے یا نہ ہونے کا بھی درست طرح معلوم نہ تھا۔ ، کلائنٹ کو لیگل پروسیجر کا کم ہی علم ہوتا ہے ، اسے پراپرٹی خریدنے سے غرض ہوتی ہے، اگر کلائٹ نے ہی یہ سب جاننا ہے تو وکیل کس لیئے۔، خان صاحب کا خیال ہو گا کہ پیمنٹ نیازی سروسز سے ہوئی مگر ایسا نہیں تھا ، براہ راست اکاونٹ سے ہوئی تھی۔خیر سب بات اب از بر نہیں کہ دوبارہ بحث ہو مگر عدالت کو سب علم ہے ، عدالت سے ہی ڈاکومنٹ مانگ لیں۔۔
نواز اور زرداری بھی بینک ڈاکومنٹ ،لیگل سورس آف انکم، اور ٹرانزکشن کا ریکارڈ دکھا دیں ، حمزہ، سلمان، شہباز اور زرداری بھی ایسا کر لیں، پاپڑ والے اور مقصور چپراسی سے جان چھڑا لیں تو کچھ مسلہ نہیں ۔ شہباز ایف آئی اے کو ہی تقریر بازی اور ہلڑ بازی چھوڑ کر جواب دیدے۔
باقی آپ کے لٹمس ٹسٹ اور سیاسی لفاظی کی ضرورت نہیں ، بس اب مذید نہیں ۔۔

ہاں نواز کو مشورہ دیں کہ فوری بانی الظاف حسین سے ملے ، شاید بوری کی دھمکی کے خوف سے ہی ایم کیو ایم ، ایک سو بہتر مرغوں میں شمار ہو ۔ عدم اعتماد ناکام ہوئی تو اصل دھچکا تو زرداری کی ریپوٹیشن کو لگے گا، اسی ہی خرید و فروخت کا پی ایح ڈی اور بریف کیس والا مانا جاتا تھا ۔۔ نون والے تو چھانگا مانگا اور مری جیسی بھونڈی حرکت کرتے رہے یا اغوا کرنے کے منصوبے بناتے تھے ۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
This is the main reason why Billo Rani the Hijra is mad at Imran Khan.
یہ تو بڑی زیادتی ہے عمران نے بلاول کی ماں کو بھی ۔۔۔
یہ تو غلط ہے کسی کی ۔۔۔ کو ۔۔۔
عمران خان پر بلاول کی ۔۔۔کو ۔۔۔ کا پرچہ ہونا چاہئے
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
اصل بات یہ ہے کہ عدالت میں یہ اپنے ذرائع آمدن ثابت نہیں کرسکی تھی اور ثاقب نثار نے معمولی جرمانہ کرکے اس گلوخلاصی کرا دی تھی
Wo iss liye kyunke Aleema Khan ke paas raseedain theen jo uss ne adalat mein jama karwa deen thi. Aur ek wo nikhatoo jahil subha shaam Nihari Paye mein dooba hua haraamzaada Nawaz Shareef jis ne aaj tak ek bhi raseed nahi dikhai jo jaidaadein uss ne haraam ke paise se banai hain.

Main samajh sakta hoon kyunke judgement angrezi mein tha isi liye aap ne parhne ki zehmat hee gawaara nahi kee.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
پھر تو پورا شریف خاندان سمیت اسحاق ڈار کو پاکستان میں ہونا چاہیئے تھا۔ کیونکہ عدالت پچھلے فیصلوں کو نذیر بناتی ہے۔
?
یہ نذیر نہیں نظیر ہوتا ہے جو کہ بلو کی ماں کا نام ہے
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
حضور آپ جھوٹ لکھ رہے ہیں اور ڈنکے کی چوٹ لکھ رہے ، آپ کو دروغ گوئی کے میدان میں اتنا پختہ اور ماہر ہونے پر دلی مبارک ہو ۔اگلی دفعہ نون کی ٹکٹ کو اپلائی کریں ، آپ میں مطلوبہ صلاحیت ہے

آپ سچ بتا دیں ، دو تین سوال پوچھے ہیں ، جواب دے دیں
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
That was the time when the menace of IK was in preparation to be inflicted over this Ghareeb Badqismat nation. As always the scenario building was at its full swing. In the mean time Powdri Haneef Abbasi jumped in to halt this process.

In Hanif Abbasi and IK case. IK put a written affidavit in court that "I am and old man in 60s and I have disease of forgetting. SO I forgot this Euro account of Niazi Services. which had equivalent to over hundreds of thousand of pounds". Baba Rehamata took that affidavit and tucked it under his ass. The bank statement that was submitted was incomplete. Akram Sheikh objected over the incomplete statement and pointed out the extra heavy transections with Dubai and US banks. Baba Rehamata shut him down right in the court room saying "that we were looking for the payments for Bani Galla we got it so shut the hell up".

Ordinary Imrani Monkeys do not know this fact. Because it was deliberately kept hidden from them. But this Munafiq Will_Bite you are talking to knows this. Those transections that were taking place in Dubaai and US were being done by this Machine aali Maai.

Look at this news clip and the dates.

دیکھیں راجہ جی ، اب آپ قوم کو کنفیوز کررہے ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
دیکھیں راجہ جی ، اب آپ قوم کو کنفیوز کررہے ہیں
کتے پٹواری، عمران اور جمائما نے عدالت میں بینک دستاویزات اور رسیدیں پیش تو کی۔ تیرا مفرور حرامی شریف خاندان اپنے دفاع میں قطری خط اور کیلبری فانٹ والی جعلی ٹرسٹ ڈیڈ سے زیادہ کچھ پیش نہ کر سکا
https://twitter.com/x/status/870202999846707201
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کتے پٹواری، عمران اور جمائما نے عدالت میں بینک دستاویزات اور رسیدیں پیش تو کی۔ تیرا مفرور حرامی شریف خاندان اپنے دفاع میں قطری خط اور کیلبری فانٹ والی جعلی ٹرسٹ ڈیڈ سے زیادہ کچھ پیش نہ کر سکا
https://twitter.com/x/status/870202999846707201
Ustaad jee. Baba Rehmtey called it all ruddi.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
آپ سچ بتا دیں ، دو تین سوال پوچھے ہیں ، جواب دے دیں
آپکو کچھ جواب نہیں دینا ۔ عدالت میں اسنے سب بتایا ہے ، رقم کا حساب دیا ہے ، عدالت نے اور ٹیکس والوں نے لکھ دیا ہے ۔ ایسٹس کا کیس ہی نہیں تھا۔ وہ دیکھ لیں، اسکو جرمانہ بھی شاید سیاسی ماحول کی وجہ سے نارم سے زیادہ ہوا ، اسے کاروباری پیمنٹ باہر ہوتی تھی اسنے باہر ہی اسے جمع کروا دیا ، اسمیں غلط نہ تھا ، عام کاروباری رواج تھا، جائیداد خریداری کی ڈکلیریشن کاور ٹیکس کا مسلہ تھا جو اسنے غلط کیا، اس فورم پر اس پر دسیوں دفعہ بات ہو چکی ہے ، آپ نے عدالت تو نہیں لگائی کہ آپ کو حساب دیں یا آپ کی اپرول اور فیصلے کی محتاجی ہو ۔ آپ کی ذاتی عدالت تو عدالتی فیصلے بعد بھی کھلی رہی اور آئندہ بھی کھلی رہے گی۔ بقیہ مرا تبصرہ کہ آپ نے جھوٹ لکھا ہے جتنی اسبارے جانکاری ہے وہ یقین سے لکھا ہے ، آپ شوق سے نہ مانیں ،
 
Last edited: