بڑا خواب اور کامل یقین

Sardarzubiar

Politcal Worker (100+ posts)
بڑا خواب اور کامل یقین

سردار زبیر

وہ ایک تئیس سال کا نوجوان تھا، حال ہی میں یونیورسٹی سے ڈگری لے کر نکلا تھا ، اور پہلی ہی جاب تھی جو اسے ڈگری لینے کے کچھ ہی عرصے بعد مل گئی تھی۔

سر میں کوئی بھی کام یا فیصلہ جزبات میں آکر نہں کرتا ، اگر میں کسی چیز کو تبدیل نہیں کر سکتا اور اور ایسی کوئی بھی شہ جو میرے لیے اھم نہں ہے میں اس میں پڑنے کا عادی نہں ہوں
وہ مزید گویا ہوا۔۔

سر آپ بہت جزباتی ہیں آپ کے بارے میں، میں وژوق سے کہ سکتا ہوں آپ کے اکژفیصلے جزباتی ہوتے ہیں اس چیز سے قطہ نطر کہ وہ صیح ہیں یا غلط

وہ کچھ مزید کہنا چاھا رہا تھا میں نے اسکی بات کاٹتے ہوئے کہا جی آپ صیح کہ رہے ہیں

مجھے اسکے خیالات سے اتفاق تو تھا ہی کیوں کہ وہ ایک صیح سمت میں آگے بڑنے والا نوجواں تھا، مجھے اسکی صلاحیتوں کا اعتراف بے بانگ دھل کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہے کیوں کہ وہ آجکل کے نوجوانوں سے کلی طور پر مختلف تھا

اپنا کام وقت پر مکمل کرتا اور اسکے بعد اپنے ذاتی کاموں میں مصروف ہو جاتا۔

وہ ہمیشہ ایک ہی بات کرتا ہے میں جس معاشرے میں رہتا ہوں یہ لا تعداد اور ان گنت مسائل کا شکار ہے میں چاہتا ہوں میں کسی مئسلے کا کوئی حل نکالوں، میں اس نوجواں کے خیالات کا حامی بھی ہوں اور دعا گوہ بھی

کہتے ہیں دنیا کا کوئی بھی کام ناممکن نہیں ہے ہرڈل انسان کے دماغ میں ہوتی ہے اگر واقعی آپ نے کچھ کر کے دکھانا ہے تو اسکے لیے ضروری ہے کہ آپ کے پاس خواب ہو، کوئی گول ہو کوئی ٹارگٹ ہو۔
اگر آپ مشاہدہ کریں تو آپ یہ محسوس کریں گے

کہ امیر آدمی کا بچہ زندگی میں اتنا کامیاب نہیں ہوتا جتنا مڈل کلاس یا غریب گھرانے کا بچہ ہوتا ہے کیوں کہ اسکے اندر آگے جانے کا جزبہ ہوتا ہے بڑا ضرور سوچیں اور اتنا بڑا سوچیں کہ کسی کو آپ کو انکرچ کرنے کی صرورت نہ پڑے

معاشرے کا اصل ہیرو وہ ہوتا ہے جو زیرو پہ نہیں مائنس پہ ہوتا ہے اور وہ کچھ کر کے اپنے آپ کو منواتا ہے کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ آپ کے اندر ایک امید ہو اور کوئی ایک شخص ایسا ہو جو آپ کو کہے آپ کر سکتے ہیں،

آپ بہت آگے جا سکتے ہیں آپ تو بنے ہی اس کام کے لیے ہیں، جب تک کوئی آپ کو تھپکی دینے والا نہ ہو آپ کے اندر امید پیدا نہں ہو سکتی
بڑا خواب دئکھیں اور خواب پہ یقیں کا ہونا بہت صروری ہے

کامیاب وہ ہوتا ہے جو کامیابی پہ یقین رکھتا ہے اور ہارتا وہی ہے جو ہارنےسے ڈرتا ہے
 
Last edited: