تھائی پولیس کا لیجنڈری کرکٹر شین وارن کی موت پر اہم بیان

13shanewarnepolice.jpg

دنیا کے لیجنڈری کرکٹر شین وارن کی موت سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے، تھائی لینڈ کی پولیس نے موت کی وجہ سے متعلق تحقیقات کا اعلان کردیا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی پولیس نے آسٹریلیا کے مایہ ناز اسپنر شین وارن کی موت کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کا اعلان کردیا ہے۔

اس حوالے سے تھائی لینڈ کی رائل پولیس کا کہنا تھا کہ موت کو مشکوک نہیں سمجھ رہے تاہم موت کی مکمل تحقیقات کروائی جائیں گی، اس کیلئے شین وارن سے ملاقات کرنے والے افراد اوران کے قریبی دوستوں کے بیانات قلمبند کیے جائیں گے اور جس ولامیں شین وارن کی موت ہوئی اس کا مکمل فرانزک بھی کیا جائے گا۔

آسٹریلیا کی حکومت کی جانب سے تھائی لینڈ میں انتقال کرنے والے اپنے کرکٹر شین وارن کی میت کو وطن واپس لانے کیلئے کوششیں بھی تیز کردی گئی ہیں، اس کیلئے تھائی لینڈ میں آسٹریلوی سفیر نے حکام سے ملاقات میں میت کی وطن واپسی سے متعلق انتظامات پر بات چیت کی۔

یادرہے کہ لیجنڈ کرکٹر اور باؤلر شین وارن گزشتہ روز تھائی لینڈ کے علاقے کوساموی میں اپنے ولاء میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے، شین وارن کے ترجمان کا ان کی موت کے حوالے سے کہنا تھا کہ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے شین وارن کی موت واقع ہوئی، ان کی طبیعت خرابی کے بعد میڈیکل ٹیم نے جان بچانے کی پوری کوشش کی مگر وہ جانبر نہیں ہوسکے۔
 
pinionated

Minister (2k+ posts)
What was he doing in Thailand? They don’t even have cricket ? over there, but they r very famous for something else…
 
  • Like
Reactions: Khi

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Agreed, but Thai food is legally available throughout the world… some other things r not
آزاد معاشروں کے افراد وہاں کے موسم، فوڈ اور ساحل انجواے کرنے جاتے ہیں عورتوں کی انہیں ہوس کم ہی ہوتی ہے کیونکہ ادھر کوی پابندی نہیں ہوتی۔
جو آپ سوچ رہے ہو وہ ایک ٹیپیکل پاکستانی کی سوچ ہے کیونکہ ہم اپنے ملک میں ہر فٹ پاتھ پر جاتی لڑکی کو دیکھ کر جو بے چاری پڑھنے جارہی ہو یا جاب پر یہی سوچتے ہیں کہ یہ غلط ہی ہوگی
تھای لینڈ میں شین وارن اکیلا نہیں ہزاروں امیر یورپینز کی اپنی پراپرٹیز ہیں تاکہ وہ جب چاہیں جاکر رہ سکیں اور وہاں کے موسم کو انجواے کرسکیں۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ تھای لوگوں کامزاج ٹورازم کیلئے بہت ہی موزوں ہے
 
Khi

MPA (400+ posts)

Lots of western pedophiles (and those interested in transgenders) go to Thailand, that is whats not legally allowed in any western country.

Its a common knowledge, which is why many are suspicious if someone is living there as a single and has a lot of $$$ to spend. This is just exploitation of poor children but is seemingly accepted in Thai society.
 
ٹورازم تھای لینڈ کی سب سے بڑی انڈسٹری ہے میں عمومی مزاج کی بات کررہا تھا کہ وہ جھگڑالو قسم کے نہیں ہیں اوپر سے ٹورازم کے تقاضوں کو بھی اچھی طرح سمجھتے اور وہاں اس لحاظ سے بہت زیادہ سہولیات اور خوبصورت جگہوں کی تشہیر کی گئی ہے
جو آپ لکھ رہے ہو یہ وہاں بھی جرم ہے اور یورپ میں بھی اگر کوی تھای لینڈ میں خلاف قانون کم عمر لڑکیوں سے سیکس کرتا ہے تو وہ ایسا یورپ اور پاکستان میں بھی کرلیتا ہے
بات پھر وہیں آتی ہے کہ تھای لینڈ میں لوگ ٹورازم کا ہی سوچ کر پراپرٹی خریدتے ہیں ناکہ سیکس کی آزادی کی وجہ سے
 
Khi

MPA (400+ posts)
Not sure where you’re at but atleast here in West, those old aged single Men, who choose to live in Thailand are looked down upon (with the obvious suspicion). Not suggesting that Shane Warne was one of them but just stating How its perceived here.

Ab iss baat ko mazeed ghaseetnay ka koi faida nahee.
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
آزاد معاشروں کے افراد وہاں کے موسم، فوڈ اور ساحل انجواے کرنے جاتے ہیں عورتوں کی انہیں ہوس کم ہی ہوتی ہے کیونکہ ادھر کوی پابندی نہیں ہوتی۔
جو آپ سوچ رہے ہو وہ ایک ٹیپیکل پاکستانی کی سوچ ہے کیونکہ ہم اپنے ملک میں ہر فٹ پاتھ پر جاتی لڑکی کو دیکھ کر جو بے چاری پڑھنے جارہی ہو یا جاب پر یہی سوچتے ہیں کہ یہ غلط ہی ہوگی
تھای لینڈ میں شین وارن اکیلا نہیں ہزاروں امیر یورپینز کی اپنی پراپرٹیز ہیں تاکہ وہ جب چاہیں جاکر رہ سکیں اور وہاں کے موسم کو انجواے کرسکیں۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ تھای لوگوں کامزاج ٹورازم کیلئے بہت ہی موزوں ہے
Oh...so Mr. Shareef Ibn Shareef...If people of THAILAND and those who frequently visit the country are so 'SHAREEF' in your view, then what has made Thailand the top country in 'PROSTITUTION'. If these celebrities and rich people go their for just food and weather, it must be NOON league who is behind the prosperity of PROSTITUTION in Thailand.
 
اسی طرح کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا کا سب سے بڑا منڈے بازی کا اڈہ کے پی کے پشاور ہے لگتا ہے وہاں پی ٹی آی نے منڈے بازی کلب کھول رکھے ہیں؟
 
آزاد معاشروں کے افراد وہاں کے موسم، فوڈ اور ساحل انجواے کرنے جاتے ہیں عورتوں کی انہیں ہوس کم ہی ہوتی ہے کیونکہ ادھر کوی پابندی نہیں ہوتی۔
جو آپ سوچ رہے ہو وہ ایک ٹیپیکل پاکستانی کی سوچ ہے کیونکہ ہم اپنے ملک میں ہر فٹ پاتھ پر جاتی لڑکی کو دیکھ کر جو بے چاری پڑھنے جارہی ہو یا جاب پر یہی سوچتے ہیں کہ یہ غلط ہی ہوگی
تھای لینڈ میں شین وارن اکیلا نہیں ہزاروں امیر یورپینز کی اپنی پراپرٹیز ہیں تاکہ وہ جب چاہیں جاکر رہ سکیں اور وہاں کے موسم کو انجواے کرسکیں۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ تھای لوگوں کامزاج ٹورازم کیلئے بہت ہی موزوں ہے
سرکار سوچ ہماری پاکستانی عوام کی نہیں آپ کی خراب ہے تھائلینڈ گیمبلنگ کے حوالے سے بھی مشہور ہے