جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، پیراسٹامول بھی شامل

medi-inf.jpg

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بیمار ہونا بھی پڑا بھاری، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں جان لیوا اضافہ کردیا،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے بخار کی دوا پیراسیٹامول کی قیمت بڑھانے کی اجازت دے دی، سمری وفاقی کابینہ کو بھجوائی جائے گی۔

پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچرنگ ایسویسی ایشن نے خام مال پر 17 فیصد سیلز ٹیکس نہ ہٹانے پر ہڑتال کرنے کی دھمکی دے دی،پی پی ایم اے کا کہنا ہے کہ دواسازاداروں نےپیراسیٹامول کی قیمت ساڑھے3روپےفی گولی مقررکرنےکامطالبہ کیاتھا لیکن ڈریپ نے قیمت دو روپے سڑسٹھ پیسے فی گولی مقرر کرنے کی تجویز دی ہے۔

چیئرمین پی پی ایم اے قاضی محمد منصور دلاور نے کہا کہ پیراسیٹامول کےخام مال کی قیمت میں4سے5گنااضافہ ہوا اور ملک میں پیراسیٹامول کےمختلف برانڈز کی قلت پیداواری لاگت بڑھنےکی وجہ سےہوئی۔

قاضی محمد منصور دلاور کا کہنا ہے کہ حکومت ادویات کےخام مال پرسیلزٹیکس سےمتعلق وعدوں سئ مکرگئی ہے، اور خام مال پر سیلز ٹیکس سے ادویات کی پیداواری لاگت میں اضافے کا امکان ہے۔

انہوں نے خبردارکیا کہ اگر حکومت نے خام مال پر17 فیصد سیلزٹیکس نہ ہٹایا تو ہڑتال کرینگے، کیونکہ خام مال پر سیلز ٹیکس سے پاکستان میں ادویہ کی قلت اور قیمتوں دونوں میں اضافہ ہوگا،دواؤں کی قیمتوں میں گزشتہ تین سالوں کے دوران چار بار اضافہ ہو چکا ہے۔
 
Resilient

Minister (2k+ posts)

Chor Daku etc.

Dengue test fee to be Rs90: CM

Dengue test fee to be Rs90: CM

nation.com.pk
nation.com.pk