حمزہ شہباز کا 'گولڈن مین " کو عمران خان کی طرح آٹوگراف

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
kami kameen hamesha aisa hi kerte hain... D harraan walay ki auladain or ker bhi kia sakti hain.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
کتابوں میں پڑھا تھا کہ کوا چلا ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا لیکن سمجھ نہیں آتی تھی کہ کوا ہنس کی چال کیسے چل سکتا ہے مگر آج ککڑی کو عمران کی نقل کرتے دیکھ کر سمجھ آ گیا
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہمیں آپ کی نقل پسند آئی ہے ..ایک ایک بات کی نقل کی ..اس سے تحفہ بھی خود کو دلوایا ..لیکن ایک بات نہیں کی ..عمران نے ابو بکر کو گلے لگایا تھا ..آپ کے نزدیک تو عوام کمی کمین ہے ..جو آپ نے بادل نخواستہ اسے ہاتھ لگایا تھا ..جا کر تیزاب سے اپنے ہاتھ دھوئیں ہونگے
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #قوم_کا_ہیرو_عمران_خان #سوچنا_بھی_مت
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Reaction Lol GIF by MOODMAN
Na kar KUKRI​

 
Sponsored Link