حکومتی کوششوں کا اثر، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی پیشقدمی رک گئی

5%D8%AF%DB%81%D9%84%D9%84%D8%A7%D8%B1%D8%B1%D8%A6%D9%BE.jpg

ڈالر مافیا اورسٹے بازوں کے خلاف حکومتی اقدامات اور کریک ڈاؤن کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت رک گئی۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے ڈالر مافیہ اور غیر قانونی گرے کرنسی مارکیٹ کے خلاف اقدامات کئے گئے، آج بروز منگل روپے کی قدر میں 70 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 70 پیسے کم ہو کر 180 روپے 50 پیسے تک پہنچ گئی۔

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قدر محدود اتار چڑھاؤ کے بعد دو پیسے اضافے سے 178 روپے 19 پیسے کی سطح پر پہنچ کر بند ہوئی۔

مرکزی بینک کی جانب سے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 0.01 فیصد بڑھ کر 178.19روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 50 پیسے کم ہوکر 180.50 روپے ہوگئی۔

https://twitter.com/x/status/1475775280178503683
دوسری جانب ایکسچینج ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکریٹری جنرل ظفر پراچہ نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے زرمبادلہ کی خرید و فروخت سے متعلق سخت حکومتی اقدامات کے بعد اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر نہ ہونے کی وجہ سے قیمت میں مصنوعی اضافہ ہوا ہے۔

واضح رہے کہ ایک روز قبل اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 1 روپے 30 پیسے اضافے کے بعد 181 روپے 20 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ تھی۔
 
Landmark

Minister (2k+ posts)
FBkxFEtWEAQcJOV.jpg

$ 170 se 180 ka hu geah
our youthia repoter ke raha ha ye govt ne $ rok ley ha
hahhaha

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ڈالر جب ایک سو ساٹھ کا تھا تب سے تمہاری یہ چولیں پڑھتے ہمارے سر دکھنے آگئے ہیں کہ ڈالر کی قیمت کم ہوگئی مگر ایک روپیہ بھی کبھی کم نہیں ہوتی کبھی چالیس پیسے یا اس سے بھی کم اور بڑھتی ہے تو روپوں میں یہی وجہ ہے کہ آج ڈالر دو سو کو چھو رہا ہے مگر تمہاری ڈھٹای کو داد دیں کہ خبر دینی ہے اور جھوٹ تولے بغیر دینی ہے۔ جب ڈالر ڈیڑھ سو سے کم ہونے لگے تب خبر دینا کہ ڈالر کم ہورہا ہے فی الحال تو ایک سو اسی ہے لہذا شٹ اپ کال ہے
 
xshadow

کسی حکمران کے کرپٹ ہونے کے لیے کیا ثبوت ہونے چاہییں یہ بتادیں؟

وہ تو کرپٹ ہوسکتا ہے نہ جو خود کہہ دے کہ تمہیں کیا اگر میرے اساسے میری آمدن سے زائید ہیں۔
وہ تو کرپٹ ہوسکتا ہے نہ جو خود کہے کہ میری لنڈن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں اور بعد میں خود مان لے بلکہ مقدمے میں وہ تحریر پیش کرے جسکا فونٹ ہی اس تاریخ کے بعد آیا ہو جو تحریر میں درج ہے۔
وہ تو کرپٹ ہوسکتا ہے نہ جو خود مان لے کہ لنڈن میں جو فلیٹ ہیں وہ الحمداللہ اسکے ہیں مگر کوئی منی ٹریل نہ دے سکے۔
وہ تو کرپٹ ہے نہ جو کہے کہ میں نے ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی مگر اسکے اکاونٹ اربوں رپے کی ٹرانزیکشنز ہوں اسکے ملازمین کی جنکی ماہانہ تنخواہ چند ہزار ہو۔
وہ تو کرپٹ ہے نہ جو صاف پانی کے نام پر اربوں رپے کا غبن کرجائے مگر ایک بوند پانی کی مہیا نہ کرسکے۔
وہ تو کرپٹ ہے نہ جو پورے پنجاب کا بجٹ صرف لاہور پر لگادے جبکہ میٹرو اور اورینج کے قرضوں کا سود 2035 تک دینا پڑے۔
وہ تو کرپٹ ہے نہ جو مہنگے بجلی اور گیس کے معاہدے فرمائے اور سبسڈی دے کر ملکی اساسے 20 بلین سے کم کرکے 7 بلین تک لےجائے۔
اسکے کرپٹ ہونے پر بھی شک ہے جو ہندوستان سے زہر بھرائے اور پاکستانی اداروں کے خلاف اگلے۔
وہ تو کرپٹ ہے نہ جو توشہ خانے سے تحائف کوڑیوں کے دام پر خرید کر گھر لے جائے۔
وہ تو کرپٹ ہے نہ جو رائیونڈ کو گرین یا زرعی رقبے کرار دے کر ساری فیکٹریوں کو وہاں لیجائے جہاں پہلے سے زمین خرید رکھی ہو الٹا رائیونڈ سے نکالے جانے والے کاروباری لوگوں سے کوڑیوں کے بھاو جگہ خرید لے۔
وہ تو کرپٹ ہے نہ جو ماڈل ٹاون پر 15 لوگ مار دے۔
وہ تو کرپٹ ہے نہ جو ہر ادارہ خسارے میں چھوڑ کر جائے۔
وہ تو کرپٹ ہے نہ جو پیپلز پارٹی پر سیاسی بھرتیوں کے الزام لگا کر ان سے بھی زیادہ سیاسی بھرتیاں فرمائے۔
وہ تو کرپٹ ہے نہ جو گیس لی قلت ہونے کے باوجود گیس کی تلاش کے لیے کوئی اقدام نہ کرے الٹا کئی ہزار گیس کے کنکشن دے دے۔
وہ تو کرپٹ ہے نہ جو کسی ایک فورم پر پاکستان کا مقدمہ نہ لڑسکے بلکہ الزام لگنے سے پہلے ہی قبول کرلے۔
اسکے باوجود آپکو عمران خان کے بیانات کی ضرورت ہے کسی کو کرپٹ ثابت کرنے کے لیے تو یا تو آپ نون لیگی ہیں یا پھر کٹر نون لیگی ہیں یا پھر بہت ہی بڑے نون لیگی ہیں یا پھر اس سے بھی بڑے نون لیگی ہیں بلکہ اتنے بڑے نون لیگی ہیں جتنے بڑے ابھی الفاظ بھی موجود نہیں ہیں کم از کم اردو زبان میں۔
 
میں نے صرف ڈالر کی قیمت کے متعلق پوسٹ کی تھی اور عرض کی تھی کہ جب ڈالر چند پیسے کم ہو تو خبر نہ دیا کرو کیونکہ بڑھتا روپوں میں ہے اور اب تک ستر روپے بڑھ چکا ہے لہذا جب ڈالر ڈیڑھ سو سے نیچے آے تب خبر واقعی بنتی ہے
باقی ساری تمہید اپنی جگہ درست بھی ہے اور کہیں آدھی درست ہے مثلا ماڈل ٹاون والے چودہ بندے کوی منی لانڈرنگ تو نہیں کہ امریکہ چلے گئے ان کا جو بھی کرنا ہے قادری سے کہیں کہ آکر کرے اس کے کزن کی حکومت ہے چار سال میں کتنی بار اس اشو پر قادری نے دھرنا دیا ہے؟
کیا یہ خبر درست نہیں کہ ان چودہ کا معاوضہ قادری نے براہ راست لے لیاہے اور لواحقین کو کچھ نہیں ملا؟