حکومت کا بڑا فیصلہ، پنجاب میں دو ماہ کیلئے رینجرز تعینات

2punrangers.jpg

حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا، پنجاب میں 2 ماہ کے لئے رینجرز تعینات کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعلان کیا ہے کہ انسداد دہشت گردی ایکٹ 1995 کے تحت حکومت نے 2 ماہ کے لئے پنجاب میں رینجرز تعینات کردی ہے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سادھوکی میں کالعدم تنظیم کے لوگوں کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ کالعدم تحریک لبیک والے عسکریت پسند ہوچکے ہیں، انہوں نے جارحانہ انداز اپنایا ہے، سادھوکی میں ٹی ایل پی والوں نے کلاشنکوفوں سے پولیس پر فائرنگ کی۔

وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ کالعدم تنظیم کا ایجنڈا کچھ اور ہے، فرانس کی ایمبیسی کو بند نہیں کیا جاسکتا، فرانس کا سفیر پاکستان میں موجود ہی نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی مقاصد پورے کرنے کے لیے تشدد کا راستہ نہیں اپنانے دیا جائے گا، کالعدم تنظیم کی جانب سے احتجاج کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، کالعدم تنظیم کا لانگ مارچ روکنے کے لئے حکومت نے پنجاب میں رینجرز کی مدد طلب کر لی ہے۔

Last edited by a moderator:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
شیدا ٹلی جب سے وزیر داخلہ بنا ہے ہر طرف ملک پہ نحوست کا دور دورہ ہے. باربار تحریک لبیک ڈنڈا اٹھا کے آجاتی ہے مگر یہ لعنتی ان سے ڈیل نہیں کر سکا. ایک ہیجان ہے ہر طرف. عوام زہنی مریض بن چکے کہیں سے کوئی خوشی کی خبر نہیں. سمجھ سے باہر ہے جب معاملہ ختم ہو چکا تھا عدالت نے سعد رضوی کو چھوڑنے کا کہ دیا تھا یہ بیغیرت اسکو نہ چھوڑ کر کیوں بار بار ملک کو واپس اسی طرف لے جاتے ہیں. لبیک والوں سے معاہدے کر کے مکر کیوں جاتے ہیں. عمران خان وہی بونگیاں مار رہا ہے جو اس سے پچھلے لوگوں نے کیں خواہمخواہ کے پنگے لیکر زیادہ سے زیادہ لوگوں کی لعنتیں سمیٹی جا رہی ہیں. خدا جانے یہ شیطانی مشورے کون دے رہا ہے. اور یہ اتنے نالائک ہیں کہ پورا ملک داؤ پہ لگانے پہ تل گئے ہیں
اتنا غصہ لگتا ہے -- تجھے مسٹر شیدے ٹلی نے اپنی ٹلی دکھا دی ہے
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
Can government implement the law of the land if GHQ/USA is behind TLP? Please check the recent meetings of Gen Bajwa to understand current situation in Pakistan. Its a result of absolutely not which our Generals don't like because they know the importance of Education of their Sons and daughters in USA.
LOL you are so stupid if you think US and GHQ is behind it at the same time.
???
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
اتنا غصہ لگتا ہے -- تجھے مسٹر شیدے ٹلی نے اپنی ٹلی دکھا دی ہے
ویسے ویسٹ کے لئے پاکستان کو تباہ کرنے یا نقصان پہچانا کتنا آسان ہے وہاں گھر بیٹھے توہین کرو یہاں سارے ملک میں آگ لگ جاتی نہ کسی جنگ کی ضرورت نہ کسی حملے کی نہ کسی پلاننگ کی کیسی جہالت ہے مسلہ کسی اور ملک میں ہے عذاب پاکستان میں آیا ہوا ہے باقی 57 اسلامی ملک سب سکون میں ہیں

Copied
 
arifkarim

یہ تو ایسے ہی ہوگا کہ کوئی پاگل نارمل انسانوں پر الزام لگا دے کہ میں ان کی وجہ سے پاگل ہوا۔
پاکستانیوں کی تربیت ریاست پاکستان کی ذمہ داری تھی۔ ان کو کبھی مذہبی، کبھی سوشلسٹ، کبھی لبرل بنا کر ذہنی مریض بنا دیا گیا ہے۔ اس میں مغرب کا کیا قصور؟
3CA4DFA2-6438-4F89-A706-D8957683E12F.jpeg
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے ویسٹ کے لئے پاکستان کو تباہ کرنے یا نقصان پہچانا کتنا آسان ہے وہاں گھر بیٹھے توہین کرو یہاں سارے ملک میں آگ لگ جاتی نہ کسی جنگ کی ضرورت نہ کسی حملے کی نہ کسی پلاننگ کی کیسی جہالت ہے مسلہ کسی اور ملک میں ہے عذاب پاکستان میں آیا ہوا ہے باقی 57 اسلامی ملک سب سکون میں ہیں

Copie
یہ جہالت نہیں ہے ملا کی چالاکیاں اور عوام کی دین و دنیا سے بے خبری ہے سیدھی سی بات ہے ملا ویسٹ سے کہتا ہے کہ مینوں نوٹ وکھا میں موڈ بناواں اور پھے نوٹ دکھتے ہی تہذیب ننگی ناچتی ہے
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
شیدا ٹلی لبیکیا ہی ہے۔ اس نے لبیکیوں کی کافی مدد کی تھی نون لیگی دور میں ۔ ممتاز قادری کے جنازے پر بھی ان کے ساتھ تھا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ جہالت نہیں ہے ملا کی چالاکیاں اور عوام کی دین و دنیا سے بے خبری ہے سیدھی سی بات ہے ملا ویسٹ سے کہتا ہے کہ مینوں نوٹ وکھا میں موڈ بناواں اور پھے نوٹ دکھتے ہی تہذیب ننگی ناچتی ہے
ملا کا کوئی قصور نہیں۔ عوام ہی ڈنگر ہے جو ملا کو عالم دین سمجھ لیتی ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
شیدا ٹلی لبیکیا ہی ہے۔ اس نے لبیکیوں کی کافی مدد کی تھی نون لیگی دور میں ۔ ممتاز قادری کے جنازے پر بھی ان کے ساتھ تھا۔
لبیکی نہیں ہے البتہ ختم نبوت کا مجاہد ہے
 
Zia Ullah Zia

Voter (50+ posts)
ملا کا کوئی قصور نہیں۔ عوام ہی ڈنگر ہے جو ملا کو عالم دین سمجھ لیتی ہے
عوام ڈنگر ہے اور تو اکیلا شیکسپئر پیدا ہو گیا اس ملک میں. باندروں کے ہاتھ ماچس آگئی ہے جو چول ماری جاؤ کوئی پوچھنے والا نہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عوام ڈنگر ہے اور تو اکیلا شیکسپئر پیدا ہو گیا اس ملک میں. باندروں کے ہاتھ ماچس آگئی ہے جو چول ماری جاؤ کوئی پوچھنے والا نہیں
کون پوچھے گا؟ عوامی اپوزیشن جو خود اپنے کرپشن کیسز میں پھنسی ہوئی ہے
 
Zia Ullah Zia

Voter (50+ posts)
کون پوچھے گا؟ عوامی اپوزیشن جو خود اپنے کرپشن کیسز میں پھنسی ہوئی ہے
عوامی اپوزیشن پہ لعنت بھیجو. ڈوب مرنے کا مقام ہے اب پنجاب میں ایک جلوس کو قابو کرنے کے لئے فوج کو آنا پڑا. بڑھکیں اتنی ماری تھیں کہ ہم اس پولیس کو پتا نہیں کیا بنا دیں گے مگر حال یہ ہے کہ بار بار فوج کے ترلے منتیں کر رہے ہیں اتنی بری گورنینس نہ دیکھی نا سنی
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
Who was distributing Money to TLP during PMLN times?
Like I said you are so STUPID ???. giving money to someone to go home is illegal?
Stupid if they were involved they would never do it in uniform. When they reached agreement they had to go home or did you want them to die over there in cold.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Like I said you are so STUPID. STUPID giving money to someone to go home is illegal.
Yes if its distributed by an on duty Military General. Sadly the political governments are so weak they ignore such conducts which are punishable. Now tell me why are Sons and daughters of Military Generals so intelligent they are studying at prestigious USA universities?
Can a COAS who is just a grade 22 officer buy a property anywhere outside Pakistan?
Keep in mind Gen Hamid Gul once ISI was not able to repair his damaged home and was living in a rental property. We do have good honest Generals like Hamid Gul but are less in numbers mostly are corrupt like Mushy.
 
?????
you are a joke or you are joking really.
Which General bought property and where can you put in here or stop lying without proof.
If there was negative IQ you would be on Top.