حکومت کا صدرمملکت کو بائی پاس کرکے گورنرپنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کرنے پر غور

arif11hh11.jpg


حکومت نے 31 مئی سے پہلے بلیغ الرحمان کے بطور گورنر پنجاب نوٹیفکیشن جاری کرنےپر غور شروع کردیا۔ وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کی تقرری کے معاملے پر قانونی ماہرین سے مشاورت مکمل کرلی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اب بلیغ الرحمان کا بطور گورنر پنجاب نوٹیفکیشن کسی بھی وقت جاری کیا جا سکتا ہے۔ قانونی ماہرین نے حکومت کو مشورہ دیا ہےکہ صدر کی جانب سے گورنر پنجاب کی ایڈوائس مسترد ہونے پر حکومت گورنر پنجاب کا تقرر کسی بھی وقت کرسکتی ہے۔

قانونی ٹیم نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ صدر کی جانب سےایڈوانس مسترد کرنے پر حکومت گورنر کا تقرر فوری کردے۔ گورنرپنجاب کے تقرر کے بعد ہی صوبے میں کابینہ تشکیل پائے گی۔

یاد رہےکہ (ن) لیگ نے بلیغ الرحمان کو پنجاب کا گورنر نامزد کیا ہے اور اس سلسلے میں وزیراعظم نے ایڈوائس صدر مملکت کو بھیجی جسے صدر مملکت نے دو بار واپس بھیج دیا۔

 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
کیا آئین کی اس سنگین خلاف ورزی پر آج رات کو عدالت کھلے گی؟
جی نہیں یہ 139 میں سے 130 نمبر پر ہی رہے گی۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
مٹھو کباڑئے کار چور نے اب بھی اپنی کتے والی کرانے کے بعد بھی اس گشتی کے بچے مقصود چپراسی گشتی کے بچے حمزے کنجر کو کنجر اعلئی بنوا کر اپنی مزید کسی کتے والی کرانے کی ٹھان لی ہے بڑے بڑے بیغرت مٹھو کباڑئے کار کے سامنے پانی بھرتے نظر آرہے ہیں مٹھو کباڑئے کار چور نے شاید اس صدی کا ایوارڈ اپنے نام کرانے کا ارادہ کیا ہوا ہے اس خاندانی کنجر چور فراڈئے منئ لانڈر امرتسر رام گلی کے چکلے والے کنجروں کو حکومت دے کر مزیر زلیل ہوگا مٹھو کباڑیا
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
Haan kar lo magar yaad rakhna yeh jamhooriat par chalnay wali assembly hai, Maryam ka kotha nahi jahan Qatri aur Jindaal raat ki tareeki main kaam daal jatay hain aur woh 4 mahinay main bacha paida kar ke de deti hai

Ab to woh bhi galiyan de rahay hain jinki zamanat le kar aye thay. Woh ghar jatay hain to biwi bachay taanay maarte hain. Is chutya league ki himayat main yeh foji bhi barbaad hogaye. Itne saal jo chooran baichte rahe, ab nahi bik raha