خفیہ ویڈیو ریلیز کرنےکیلیے انتظار کر رہا ہوں اشارے کا۔عمران ریاض کےبھائی

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے مکہ یا مدینہ انکے دائرہ اختیار میں ہے مگر اپنے ملک کے علاقے نئیں کیا ہم پاگل ہیں یا یہ جج الو کے پٹھے اور پاگل کے بچے ہیں مدینہ ُمنورہ انکے دائرہ اختیار میں ہے دوسرا ملک دوسرا براعظم انکے دائرہ اختیار میں ہے مگر اپنے ہی ملک کے دوسر ے شہر یا صوبے انکے دائرہ اختیار میں نہیں۔ ابے پاگل کے بچو تم جج ہو یا پاگل یا ہمیں پاگل سمجھتے ہو
 

AWAITED

Senator (1k+ posts)
عمران ریاض کا بھای تو شکل سے ہی چور لگ رہا ہے اس کا کرمنل ریکارڈ چیک کیا جاے کہیں کسی چوری چکاری میں تو ملوث نہیں؟؟؟
شیر بھائ کیا فضول کمنٹ ہے، شکل سے تو آپ بھی شیر لگ رہے ہیں پھر کیا کیا چیک کیا جاۓ؟ بیٹھے بٹھاۓ کیا ہو جاتا ہے آپ کو