خیبر پختونخواہ میں لڑکی سے زیادتی کرنے والا سینئر سول جج ضمانت پر رہا

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1467734995641024513
1727FAFC-A362-4047-B894-F277910C50F0.jpeg
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایک جج دوسرے کو سپورٹ کرے گا جیسے ایک وکیل دوسرے کو کرتا ہے اور ایک پولیسیا دوسرے چھلڑ کو کرتا ہے اور ایک جرنیل دوسرے جرنیل کو ، یہاں سب ایک دوسرے کے سپورٹرز ہیں سواے غریب عوام کے۔
اتوار کو ضمانت دے کر اس کے حرامی کتے کولیگ جج نے سمجھا کہ عوام اتوار کو اندھی بہری ہوجاتی ہے
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
کتنا بچائیں گے ایک دوسرے کو۔
کیا یہ اللہ کی عدالت میں بھی پیٹی بھائی کو بچائیں گے۔
کر لو اپنی من مانی، پھر اُسکی کا حکم چلے گا۔
 
Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
ایک جج دوسرے کو سپورٹ کرے گا جیسے ایک وکیل دوسرے کو کرتا ہے اور ایک پولیسیا دوسرے چھلڑ کو کرتا ہے اور ایک جرنیل دوسرے جرنیل کو ، یہاں سب ایک دوسرے کے سپورٹرز ہیں سواے غریب عوام کے۔
اتوار کو ضمانت دے کر اس کے حرامی کتے کولیگ جج نے سمجھا کہ عوام اتوار کو اندھی بہری ہوجاتی ہے

That's why Zardari saved Nawaz from IK's dherna against rigging that he himself called as RO's elections.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Pattibhai looking after another pattibhai. Thats why easy paisa got away scott free, Siddiqui went away with a slap on the wrist only because he insulted his own pattibhais.

Yahan judge nahi courts mein kunjiriyaan bhait thi hain.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
That's why Zardari saved Nawaz from IK's dherna against rigging that he himself called as RO's elections.
نواز کو زرداری نہیں عمران حکومت نے باہر بھیجا تھا یاداشت درست کرنے کیلئے سات بادام کی گریاں رات کو بھگو کر رکھ دو اور صبح سویرے دودھ میں شیک کرکے پیا کرو انشااللہ افاقہ ہوگا
 
Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
نواز کو زرداری نہیں عمران حکومت نے باہر بھیجا تھا یاداشت درست کرنے کیلئے سات بادام کی گریاں رات کو بھگو کر رکھ دو اور صبح سویرے دودھ میں شیک کرکے پیا کرو انشااللہ افاقہ ہوگا

Connecting wrong dots. Neurons must be misfiring. It was notorious LHC that allowed him to abscond to London on a Rs: 50 stamp paper and now letting SS roam freely who supposed to be the guarantor for his return.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Connecting wrong dots. Neurons must be misfiring. It was notorious LHC that allowed him to abscond to London on a Rs: 50 stamp paper and now letting SS roam freely who supposed to be the guarantor for his return.
جب آپ نسخہ پر عمل کریں گے تو ساتویں دن ایکدم دماغ روشن ہوجاے گا اور یاداشت میں ایک بیان عمران خان کا چھپاک سے در آے گا جس میں خان صاحب نے فرمایا کہ وزیروں سے ڈسکس ہوا تو بعض کی آنکھوں میں آنسو تھے اس لئے انسانی ہمدردی کے تحت نوازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ ہوا تھا ویسے بھی ای سی ایل سے نکالنا حکومت کا کام تھا عدالت کا نہیں
اس کے علاوہ عدالت کو جو پلیٹ لیٹس اور دیگر بیماریون کی رپورٹس دی گئیں ان کو وزیر صحت نے بھی انڈورس کیا تھا
 
He did allow to leave on humanitarian grounds, but placed such conditions that will ensure this greedy person's return. With a Billion Rupee at stake, this greedy person would have surely come back as he believes in the principles of "chamri Jai per damri na jai". However, lohar high court as usual returned the favor to this buyer of the zameer of judges.