سانحہ مچھ کے لواحقین سے حکومت کے مذاکرات کامیاب ہو گئے

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

لواحقین دوسرے دن ہی تدفین کے لئے راضی تھے لیکن کچھ شرپسندوں اور بلیک میکروں نے انہیں تدفین سے روک دیا۔ ہزارہ برادری کے کچھ لوگ بھارت سے ڈکٹیشن لیتے رہے لیکن شہداء کے لواحقین نے ان کی سازش ناکام بنا دی
 

zain10

Senator (1k+ posts)

لواحقین دوسرے دن ہی تدفین کے لئے راضی تھے لیکن کچھ شرپسندوں اور بلیک میکروں نے انہیں تدفین سے روک دیا۔ ہزارہ برادری کے کچھ لوگ بھارت سے ڈکٹیشن لیتے رہے لیکن شہداء کے لواحقین نے ان کی سازش ناکام بنا دی

اس بات کو طول دینے کی وجہ کچھ ایرانی ملاؤں کی سازش تھی
لیکن جیت آخر کار پاکستان کی ہوئی
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
maxresdefault.jpg
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)

لواحقین دوسرے دن ہی تدفین کے لئے راضی تھے لیکن کچھ شرپسندوں اور بلیک میکروں نے انہیں تدفین سے روک دیا۔ ہزارہ برادری کے کچھ لوگ بھارت سے ڈکٹیشن لیتے رہے لیکن شہداء کے لواحقین نے ان کی سازش ناکام بنا دی
name them or stf
 

Sean

Politcal Worker (100+ posts)
ایک اور لولی پاپ دے دیا گیا ہے ہزارہ والوں کو ۔۔۔۔اگلے سانحے تک۔