سماء کا بائیکاٹ۔۔ پی ٹی آئی رہنما یاور بخاری شو سے اٹھ کر چلے گئے

Nice2MU

President (40k+ posts)
bechara Nadeem Malik ab kis ko betha ker lecture de ga?

طلال چودھری اور عطاء تارڑ کو۔

سماء نیوز کے پرانے مالکان بھی سوچ رہے ہونگے کہ یہ کس چول کو چینل بیچ دیا۔۔

بس اب یہ حساب کرنا باقی ہے کہ سماء نیوز اور نیوٹرلز میں کون بہت تیزی سے بلندیوں سے نیچے گرا ہے؟
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
اب ان کو بٹھاے بغیر ذلیل کیا جاے گا
Jis tarah imran khan ko nikal kar zaleel karnay ki koshish ki gai or woh shuhrat ki bulandi on par pahonch gia. Media par croron rupay chalnay k baad bhi zalaalat kamanay walay imran khan ko kia khak zaleel karaingay?
Shayad isi liay kisi ko izzat dena or kisi ko zaleel karna insaanon kay haath mein nahi
 

asif.khan1975

Senator (1k+ posts)

مندوخیل خود دھاندلی سے جیت کر بیٹھا ہوا ہے ، اس کے رزلٹ سندھ الیکشن کمیشن نے زرداری ڈاکو کی خوائش پوری کری ہے جبکہ مفتاح اسماعیل نے یہ سیٹ جیتی تھی . لعنت ایسے الیکشن کمیشن پر
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Good decision. Kisi corrupt bande ke channel par nahi Jana chahiye. PTI ke bagher inn sab haramion ki rating zero hai.
 

Glock

Senator (1k+ posts)
Perfect... Ab patwaari aapis mein hi baith kar Dhol bajayein Samaa pe., ??

Geo should be next.

They will lose the bit of viewership that they have left..

Already ARY alone dominates + 50 percent.
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
This is what Samaa deserves. These people have an anti-PTI agenda so why waste time sitting there defending your party. They can now mass debate between themselves and preech to the brainless slave who vote for PMLN.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اب ان کو بٹھاے بغیر ذلیل کیا جاے گا
زلیل کیا زلیل کریں گے کسی کو؟جسے اللہ نے زلیل کر دیا ہے۔اس کا نام ہے علیم خان پی ٹی ی میں تھا تو اس کا ایک مقام تھا کہ لوگ اس تا اپروچ کرنے پہنچے کہ ہماری مدد کرو ،عمران خان کو گرانے میں ایک عام آدمی کو اس کا وہ تنازع معلوم نہ تھا جس کی وجہ سے عمران خان سے فاصلہ ہوا۔اب یہ نون لیگ کے کام کا رہا نہ بزنس کے کام کا نہ پی ٹی آئکا
یہ کسے زلیل کرنے کی پوزیشن میں ہے؟جو خودسبری طرح سے زلیل ہو چکا ہے