سہیل وڑائچ کی عثمان بزدار کی تبدیلی کی غلط پیشن گوئیاں

PKFakeNews

Voter (50+ posts)

سہیل وڑائچ نے پچھلے سال سے اب تک کئی مرتبہ عثمان بزدار کی تبدیلی کی خبریں دی جو غلط ثابت ہوئی۔ دیکھیں سہیل وڑائچ کے پیشن گوئیوں کی تاریخ

(یہ ویڈیو کچھ دن پہلے بھی اپ لوڈ کی گئی تھی، لیکن سنسر شپ کا شر مچانے والے والے جیو نیوز نے کاپی رائیٹ سٹرائیک لگائی،اسلیے ویڈیو دوبارہ اپ لوڈ کی گئی ہے )
 
Syaed

MPA (400+ posts)

خان صاحب بھی بہت ظالم ہیں۔یہ حاملہ گدھی کے جسم والا لفافی جو اپنے ماں باپ کی گفتگو پورے محلے کو سناکے داد بٹورنے کا عادی تھا،اسے کسی نے منہ کالا کرنے کےلیے غلط فیڈ دے دی اب بے چارہ کوئی خود کش حملہ کرنا چاہ رہا ہوگا بزدار پہ کہ چلو اس کے بعد تو میری خبر درست ثابت ہو ?
حکومت کو چاہیے کہ ایسے لفافیوں کو عدالت میں لے کے جائے اور ہرجانے ڈال ڈال کے ان کا دیوالیہ نکال دے(اگر عدالتوں میں کوئی انسان بیٹھے ہوئے ہوں تو یہ ہو بھی سکتا ہے) ۔