سیلاب زدگان کیلئے آنے والے امدادی جہاز پیپلزپارٹی ہضم کر رہی ہے، سابق گورنر

imranismail111.jpg


سندھ کے سابق گورنر عمران اسماعیل نے الزام عائد کیا ہے کہ سیلاب زدگان کے لیے آنے والے امدادی سامان کے جہاز پیپلز پارٹی ہضم کر رہی ہے۔

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

عمران اسماعیل نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ بلاول کے حکومت میں آنے کے بعد بہتری صرف ان کی اپنی دولت میں آئی ہے، وہ جب سے وزیر خارجہ بنے ہیں صرف 7 دن پاکستان میں رہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1575360151808315392
سابق گورنر نے کہا کہ عمران خان نہیں بلکہ بلاول اور اتحادی بیرونی طاقتوں سے ڈرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن سے بھاگنے کے لیے سندھ کو ڈبونے والے بلاول اپنے قد سے بڑی باتیں کر رہے ہیں۔


انہوں نے سیلاب زدگان کی امداد کھانے سے متعلق الزام لگاتے ہوئے پیپلزپارٹی کو ہدف تنقید پر رکھا لیا اور کہا ہے کہ سیلاب زدگان کے لیے انے والے امدادی سامان کے جہاز تو پی پی ہضم کر رہی ہے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کھسرے بلاول زلیلُداری ہیجڑے کا پچھواڑہ برمودا ٹرائی اینگل ہے جہاں بڑا سے بڑا جہاز گھس کر غائب ہوجاتا ہے