"شرم کرو،جاوید چوہدری اتنےبڑے لیکچر دیتا ہے"جاوید چوہدری کا بیٹا عدالت پیش

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

مبینہ طور پر نشے کی حالت میں اینکر پرسن جاوید چوہدری کا بیٹا گرفتار

گزشتہ شب خبریں سرگرم رہیں کہ کالم نگار اور اینکر پرسن جاوید چوہدری کے بیٹے محمد فیض جاوید کو ماڈل کالج فار بوائز، سیکٹر F-11/3، راجہ مارکیٹ اسلام آباد سے مبینہ طور پر نشے کی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز میں جاوید چوہدری کے بیٹے سمیت 4 افراد نشے میں دھت زبردستی داخل ہوئے، گارڈز سے بدتمیزی اور شور شرابا ہنگامہ آرائی بھی کی۔

Whats-App-Image-2021-11-13-at-00-42-52-759x1024.jpg

پولیس نے جاوید چوہدری کے بیٹے سمیت 4 افراد کو کالج پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا، واقعے کی ایف آئی آر بھی درج کرلی گئی ہے، جس کے متن کے میں کہا گیا نشے کی حالب میں ملزمان نے کالج کے عملے اور طالبات کو مارنا شروع کر دیا اور خواتین عملے کو بھی ہراساں کیا،ملزمان میں جاوید چوہدری کے بیٹے محمد فیض جاوید،علی فیضان مرزا، حارث امتیاز اور فضل خان شامل ہیں۔

ایف آئی آر کے مطابق یہ واقعہ 12 نومبر 2021 کو مقامی وقت کے مطابق صبح 8:00 بجے پیش آیا، چار افراد نشے کی حالت گرے ٹویوٹا ویگو رجسٹریشن نمبر VE-ICT/016 پر کالج کے احاطے میں زبردستی داخل ہوئے اور ہنگامہ آرائی کی،ایف آئی آر کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر اسد فیض نے مقامی وقت کے مطابق صبح 9:30 بجے ماڈل پولیس اسٹیشن شالیمارسیکٹر F-10/2، اسلام آباد میں درج کرائی تھی، ایف آئی آر میں ملزمان کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کی دفعات کے تحت درج کی گئی ہے۔

صحافیوں کی جانب سے بھی واقعے کی خبر ٹوئٹ کی گئی، اے آر وائی نیوز کے صحافی ذوالقرنین حیدر کے مطابق اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز سیکٹر ایف الیون تھری میں نشے میں دھت چار افراد داخل ہوئے، ملزمان گارڈ سے گالم گلوچ کرکے زبردستی کالج میں داخل ہوئے،ملزمان نے کالج میں اسٹاف اور بچوں کو مارنا پیٹنا شروع کردیا۔

https://twitter.com/x/status/1459246979293188099
صحافی اسرار احمد راجپوت نے بھی ٹویٹ میں بتایا کہ محمد فیض جاوید،حارث امتیاز،علی فیضان اورفصل خان نامی لڑکے اسلام آباد کالج فار بوائز سیکٹرF 11/3 اسلام آباد کے مین گیٹ پر ائے اور گیٹ پر موجود چوکیدار اور لیڈی سٹاف اسٹوڈنٹس ٹیچرز وغیرہ کو نازیباں الفاظ کہنے لگے،چاروں ملزمان میں ایک جاوید چوہدری کا بیٹا بھی ہے،ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1459225215335124996
https://twitter.com/x/status/1459225239599075328
بیٹے کی گرفتاری اور واقعے کے حوالے سے جاوید چوہدری کی جانب سے کوئی موقف سامنے نہیں آیا ہے،نہ ہی کوئی مزید تفصیلات سامنے آسکی ہیں۔
 
Shazi ji

Not Javd ch fault if son does something wrong !!
 
fahid_asif

Senator (1k+ posts)
پیٹی پرا کلچر

ایک اینکر کا بیٹا. ڈبلیو ٹی ایف۔ پاکستانی عمومی طور پر اخلاقی گراوٹ کا شکار ہوتے جا رہے ہیں۔ تعلق داریاں، رشتہ داریاں، برادریاں بس یہی تینوں پیمانے ہیں زندہ رہنے کے۔ حق کا ساتھ اور باطل کے خلاف آواز اٹھانا بیوقوفی گردانی جاتی ہے۔
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
This is the common problem in son & daughters of all Naudaulatiyas of Punjab.
Now they have money education but lacking Tahzeeb Wa Tamaddun that does not come from Dhonse Dhandlee.
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Before that Mahmood Rasheed PTI son caught raping girl in car.
PPP Latif Khosa son
PML-N not far behind
But non punished like TLP as Punjabi
 
reliable

Senator (1k+ posts)
ٹیوشن پڑھانے والا اور لفافے لے کر کالم لکھنے والا جاوید چوہدری بیٹے کی گرفتاری کے بعد اور بھی خطرناک ہو جائے گا
حامد میر جعفر
میں نے بھی اس سے ٹیوشن پڑھی ہے۔?? اس خود بھی شاہ زیب پر پستولُ سے حملہ کیا تھا۔ حرام کے مال سے ایسی ہی تربیت ہوتی ہے۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
This is the common problem in son & daughters of all Naudaulatiyas of Punjab.
Now they have money education but lacking Tahzeeb Wa Tamaddun that does not come from Dhonse Dhandlee.
DON'T SAY PUNJAB ITS TRUE FOR EVERYONE NOT ONLY IN PAKISTAN BUT ALL OVER THE WORLD
 
umer amin

Minister (2k+ posts)
ایک دفع میں سیکٹر ایف الیون میں ان کے سامنے بیٹھا تھا
اس شخصیت نے سگریٹ سلگھای اور بولے کہ جیدے چنگر تمہارا صاحبزادہ تو خنزیر کا بچا نکلا
میں نے کہا وہ کیسے
کہنے لگے کبھی خنزیر دیکھا ہے
میں نے کہا جی ابھی اپنی تصویر دیکھی تھی
کہنے لگے بس یہ سب پی تی آئی کی وجہ سے ہوا ہے