منافق لیگ کا حسبِ عادت جھوٹا پروپیگنڈا
اور
اصل حقیقت
اور
اصل حقیقت
سرکاری پیسے اور اپنے پیسے کا فرق
فرض کریں آج شریف خاندان کی حکومت ہوتی اور دادی صاحبہ کی موت ہوتی
تو
ابتک پی آئی ائے کے تین جہاز خاندان کے افراد ، لفافہ صحافیوں، دوستوں اور رشتے داروں کی فوج بھر بھر کر لندن پہنچائی جا چکی ہوتی
اور
پھر واپسی تین کے بجائے چھ جہازوں پرہوتی
اور
تین دن کا سرکاری سوگ الگ سے ہوتا
Inshallah! May Allah curse all enemies of Pakistan.جس ذلت آمیز طریقہ سے مائی شمیم اختر کی تدفین ہو رہی ہے نوازشریف کی تدفین اس سے بھی بدترین ہوگی کیونکہ دونوں کی اولادوں کے پیٹ حرام کے مال سے لتھڑے ہوئے ہیں
Lesson learned that Grandma was a great lady who waited her sons out of power to die.سرکاری پیسے اور اپنے پیسے کا فرق
فرض کریں آج شریف خاندان کی حکومت ہوتی اور دادی صاحبہ کی موت ہوتی
تو
ابتک پی آئی ائے کے تین جہاز خاندان کے افراد ، لفافہ صحافیوں، دوستوں اور رشتے داروں کی فوج بھر بھر کر لندن پہنچائی جا چکی ہوتی
اور
پھر واپسی تین کے بجائے چھ جہازوں پرہوتی
اور
تین دن کا سرکاری سوگ الگ سے ہوتا
For proof she is taking Qatri letter to prove her innocence.کوئی پٹواری بتائے گا کہ
نواز بھگوڑے کی والدہ کتنا مال و متاع اپنے ساتھ لیکرجا رہی ہے
جس ذلت آمیز طریقہ سے مائی شمیم اختر کی تدفین ہو رہی ہے نوازشریف کی تدفین اس سے بھی بدترین ہوگی کیونکہ دونوں کی اولادوں کے پیٹ حرام کے مال سے لتھڑے ہوئے ہیں
مریم اورنگزیب کی زبان ملاحضہ فرمائیے .عام انصافی سپورٹرز کو بد زبانی کا طعنہ دینے والے مریم اورنگزیب کی بد زبانی پر کچھ کہنا چاہیں گے ..خاص طور پر جب کہ سراسر بہتان لگایا جا رہا ہو
اور لکھا بھی شہباز شریفو ہے۔۔۔ٹی ٹی اعلیٰ کی قابلیت اس کے دستخط سے عیاں ہو رہی ہے
?
کالیا ہاشمی۔۔ ? ? ۔۔
اوہ وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھا ہوتا تو اس نے دنیا کا انوکھا ریکارڈ قائم کرنے کے لیے پاکستان نیوی کو حکم جاری کرنا تھا کہ نیوی کی تمام آبدوزیں اماں جی کا کارگو، اسکے رشتے داروں، یورپ میں مقیم تمام مفروروں، بھگوڑوں اور نونی نمونوں کو لانے کیلیے فورا برطانیہ روانہ کی جائیں . وہ لوڈر اور کالیا ہاشمی کراچی پورٹ پر بحری جہازوں میں توپوں کی سلامی دینے کے لیے انتظار کر رہے ہوتے
رام گلی کا یہ گھٹیا خاندان تو وہ وہ حرکتیں کرتا ہے کہ دنیا کی تاریخ میں شائد ہی کسی حکمران نے کی ہوں