شہباز شریف کابیرونِ ملک جانیکی اجازت عدالت سےطلب کرنااُنکاقانونی حق ہے

Constable

MPA (400+ posts)

علاج کی غرض سےشہبازشریف کابیرونِ ملک جانیکی اجازت عدالت سےطلب کرنا اُنکاقانونی
حق ہے
اور
اجازت دینا عدالت کا
فرض ہے

زیرِ دفعہ تعزیراتِ پاکستان، چیپٹر حقوق آرٹیکل زوجیت
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
بالکل یہ اسکا حق ہے جیسے ملک لوٹنا اور منی لانڈری کے علاوہ دوسرے غیر قانونی مشاغل اس ٹبر کا پیدائیشی حق ہے ویسے بھی پاکستان میں رہ کر بچہ بور ہو گیا ہے لندن کا چکر لگانے جائے گا تو بڑے بھائی اور دیگر چوروں سے مل کر طبیعت بہل جائے گی اسکی رہی بات واپسی کی تو وہ تو ڈاکٹروں پہ منحصر ہے کہ جب وہ دیکھیں کہ عمران چلا گیا ہے اور اب انکے مقدمے سٹیبلشمنٹ ختم کر کے وڈے گنجے کو چوتھی بار قیامت تک وزیر اعظم بنانے پہ راضی ہے تو وہ واپسی کی اجازت دے دیں گے ورنہ نہیں
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
ان اينکرز کو صرف نواز اور شہباز ہی بيمار نظر آتے ہيں ، باقی بيمار جو جيل ميں ہی مر جاتے ہيں انکے قانونی اور انسانی حقوق کے لئے کوئی آواز او سوری جو مر جاتے ہيں وہ لفافے نہيں دے سکتے۔​