صدیق جان نے گوادر واقعے پر خاموش رہنے کا فیصلہ کیوں کیا؟

boss

Senator (1k+ posts)
کل سے کچھ پٹواری کھوتے پھد پھد کر کہہ رہے ہیں
کہ
صدیق جان کو اس کی اوقات یاد دلا دی

چار بندوں نے مل کر اکیلے کو مارا

یہ تھی اوقات

دوسری بات

ارشد شریف کی سوئی ہوئی غیرت ایک سال بعد جاگی

شاید

اس کہ بنیادی وجہ

ارشد کے نام کے ساتھ بھی
شریف جولگا ہوا ہے


? ? ?
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

Haha

Minister (2k+ posts)
ارشد شریف کو ضرور پاکستان کے دشمنوں نے اس اہم موقعے پر اس ایونٹ کو خراب کرنے کا ٹاسک دیا ہوگا ورنہ ایسے قومیُ ایونٹ پر جس ایونٹ سے پاکستان کا مستقبل سی پیک کاستقبل وابستہ ہو اس موقعے پر بے وقوف سے بے وقوف۔ محب وطن ایسی حرام زدگی نہیں کرتا
یہ ساری سازش اس ایونٹ کو خراب کرنے کی تھی جس کو عدیل وڑائچ اور صدیق جان اور تیسرے ساتھی نے ہائپ نہ کری ایٹ کرکے ناکام بنا دیا
 

Haha

Minister (2k+ posts)
ارشد شریف اور عدیل پروڈیوسر کو ضرور پاکستان کے دشمنوں نے اس اہم موقعے پر اس ایونٹ کو خراب کرنے کا ٹاسک دیا ہوگا
ورنہ ایسے قومیُ ایونٹ پر جس ایونٹ سے پاکستان کا مستقبل سی پیک کاستقبل وابستہ ہو
اس موقعے پر بے وقوف سے بے وقوف۔ محب وطن ایسی حرام زدگی نہیں کرتا
یہ ساری سازش اس ایونٹ کو خراب کرنے کی تھی جس کو عدیل وڑائچ اور صدیق جان اور تیسرے ساتھی نے اور وہاں پر موجود دوسرے اسداللہ
جیسے کچھ اور صحا فیوں نے مداخلت نہ کرکے لڑائی میں نہ شامل ہوکر ہائپ نہ کری ایٹ کرکے اس ملک دشمن سازش کو ناکام بنا دیا
 

Haha

Minister (2k+ posts)
ارشد شریف اور عدیل راجہ اور دو چمچوں کو ضرور پاکستان کے دشمنوں نے اس اہم موقعے پر اس ایونٹ کو خراب کرنے کا ٹاسک دیا ہوگا
اور اسی ہڈی اور پیسے کے بدلے ان ملک دشمنوں نے یہ سب کچھ کیا
ورنہ ایسے قومیُ ایونٹ پر جس ایونٹ سے پاکستان کا مستقبل سی پیک کاستقبل وابستہ ہو
اس موقعے پر بے وقوف سے بے وقوف۔ محب وطن ایسی حرام زدگی نہیں کرتا
یہ ساری سازش اس ایونٹ کو خراب کرنے کی تھی جس کو عدیل وڑائچ اور صدیق جان اور تیسرے ساتھی نے اور وہاں پر موجود دوسرے اسداللہ
جیسے کچھ اور صحا فیوں نے مداخلت نہ کرکے لڑائی میں نہ شامل ہوکر ہائپ نہ کری ایٹ کرکے اس ملک دشمن سازش کو ناکام بنا دیا
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
ارشد شریف اور اسکی ٹیم کا صدیق جان پر تشدد کسی بھی لفافہ صحافی کیطرف سے مذمتی ٹویٹ آیا ہے؟؟ ادھر اگر الزام کسی ادارے پر ہوتا تو لائن لگ جاتی ان لفافوں کی اور اس دوڑ میں اپوزیشن پارٹیاں بھی پیچھے نا رہتی گھر تک عیادت کو جاتیں سب
 

sumisrar

Senator (1k+ posts)
جو بھی ھوا اس کا نتیجہ یہ نکلا کے

آج جب سارے میڈیا کو اور یو ٹیو برز کو گوادر پر بولنا چاہیے تھا

وہ سب اس لڑائی کو ڈسکس کر رھے ہیں

مجھے تو کوئی بڑے لیول کی گیم لگ رہی ھے

حکومت اور پاکستان کا شو فلاپ کیا گیا ھے
 

Haha

Minister (2k+ posts)
جو بھی ھوا اس کا نتیجہ یہ نکلا کے

آج جب سارے میڈیا کو اور یو ٹیو بر کو گوادر پر بولنا چاہیے تھا

وہ سب اس لڑائی کو ڈسکس کر رھے ہیں


مجھے تو کوئی برے لیول کی گیم لگ رہی ھے
??????
 

walayti jatt

Politcal Worker (100+ posts)
عدیل وڑائچ اگر ساڑھے چھ فٹ قد اور جٹ خون کے باوجود آپ ارشد غنڈے کی بدمعاشی اس کے نچلے سوراخ سے نہیں نکال سکے تو کیا فائدہ اس سب کا
I'm not associated directly or indirectly with @AdeelJavedCh or Adeel Warraich
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

ارشد شریف دو نمبر، فراڈیا اور بلیک میلر اینکر ہے۔ اس گھٹیا انسان نے ایک نہتے اور کمزور شخص کو مار کر بہت غلط کام کیا ہے۔ اللہ اس کو سزا دے گا اگر ریاست اس کو گرفتار نہیں کرتی تو
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Bahi dono aik hi jaga say apna rizq letay hayn, aik ko agar abhi tak havaldar kahayn tou doosra pehly say senior hay, major type bun chuka hay, ab agar major nay havaldar ki kut lagai hay tou idaaray ki naik nami ki khatir havaldar chup hi rehayga, aur kar bhi kiya sakta hay...