عثمان بزدار نے لاہور میں فردوس مارکیٹ (لعل شہباز قلندر) انڈر پاس کا افتتاح

Bubber Shair

Minister (2k+ posts)
سوال یہ پوچھنا تھا کہ قبر کو سجدہ کرنے کیلئے اب بھی پاکپتن جانا پڑے گا یا انڈر پاس سے ہی کام چل جاے گا؟
🤔
 

Bubber Shair

Minister (2k+ posts)
اب منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہوگا،،،،،سوری گھنٹوں کا سفر منٹوں میں طے ہوگا
بزدار نے جہاز کا انجن لگوا لیا ہے؟؟؟
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اس رپورٹر صاحبہ کونشاید اعداد پڑھنے نہیں آتے اور کلومیٹر کا اندازہ بھی نہیں۔۔ پانچ سو سات کلومیٹرفرما رہی ہیں؟ بہتر ہو تھوڑی ٹریننگ لیں یا فیلڈ بدل لیں
 

zahid.sadiq

MPA (400+ posts)
سوال یہ پوچھنا تھا کہ قبر کو سجدہ کرنے کیلئے اب بھی پاکپتن جانا پڑے گا یا انڈر پاس سے ہی کام چل جاے گا؟
🤔
جناب اتنی دور جانے کی ضرورت نہیں، جاتی عمرہ میں نانی جان کی زیارت کر لینے سے بغیرتی کا سرٹیفکیٹ اپ کو مل جائے گا
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں