عثمان کاکڑ سُپردِ خاک: ’پشتون خطے کا سب سے بڑا جنازہ‘

HimSar

Minister (2k+ posts)
Fatima Jinnah was declared a bitch by the very slum dogs who now wag to Khoti Sharif, and I am referring to the nefarious clan of bulldog Dastgirs of Gujranwala.
Let's never forget history, like for fuzla's tabbar, Pakistan should only exist under their rule, otherwise not, like when zombie phatoo shouted tum udhar ham idhar to bangladeshis, like when senior Meer queer was awarded posthumously by bangladesh for helping in their fight, the son harami Mir went running to receive the honour, like when najayez invited modi to their family gatherings and declared our battles against India, a stabbing in his own back, like when..
Let's never forget.
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ

محسن داوڑ کی عثمان کاکڑ کی موت کو قتل قرار دینے کی کوشش۔۔ پوسٹمارٹم رپورٹ نے بھانڈا پھوڑدیا۔

اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں محسن داوڑ نے دعویٰ کیا کہ میں نے عثمان کاکڑ کی فیملی سےرابطہ کیا، ان کے مطابق ڈاکٹروں کے مشاہدے کے مطابق کہ گرنے کے نتیجے میں عثمان کاکڑ کے سر پر بہت شدید چوٹ آئی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ انہیں قتل کیا گیا ہے۔

محسن داوڑ نے عثمان کاکڑ کو شہید قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم ان کی موت کی مکمل تحقیقات کے مطالبے میں عثمان کاکڑ شہید کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔
 
JunaidMarwat

MPA (400+ posts)
Fatima Jinnah was declared a bitch by the very slum dogs who now wag to Khoti Sharif, and I am referring to the nefarious clan of bulldog Dastgirs of Gujranwala.
What about Ayub Khan? His remnants are still in our parliament in one form or shape. And if Pakistan ever does an audit of his family we will find out how assets beyond means are made.
 
JunaidMarwat

MPA (400+ posts)
I just pray Pakistan becomes a prosperous and tolerant country, am seeing a very bleak future ahead because of the local geo politics and tense situation in Afghanistan. Allah hum sub ko apne hifz o aman man rakhay. And I pray Kashmir problem is solved by international mediators so that this region can prosper like Europe.
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
What about Ayub Khan? His remnants are still in our parliament in one form or shape. And if Pakistan ever does an audit of his family we will find out how assets beyond means are made.
Then curse all……; if you can choose so will others!
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
Fatima Jinnah was declared a bitch by the very slum dogs who now wag to Khoti Sharif, and I am referring to the nefarious clan of bulldog Dastgirs of Gujranwala.

اس کا پوتا تمھاری کابینہ میں وزیر ہے
 
Resilient

Minister (2k+ posts)

محسن داوڑ کی عثمان کاکڑ کی موت کو قتل قرار دینے کی کوشش۔۔ پوسٹمارٹم رپورٹ نے بھانڈا پھوڑدیا۔

اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں محسن داوڑ نے دعویٰ کیا کہ میں نے عثمان کاکڑ کی فیملی سےرابطہ کیا، ان کے مطابق ڈاکٹروں کے مشاہدے کے مطابق کہ گرنے کے نتیجے میں عثمان کاکڑ کے سر پر بہت شدید چوٹ آئی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ انہیں قتل کیا گیا ہے۔

محسن داوڑ نے عثمان کاکڑ کو شہید قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم ان کی موت کی مکمل تحقیقات کے مطالبے میں عثمان کاکڑ شہید کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔

موت کی تحقیقات کا مطالبہ کرنا غداری ہے؟؟
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
موت کی تحقیقات کا مطالبہ کرنا غداری ہے؟؟
Lie to malgin ARMY

موت کو قتل قرار دینے کی کوشش۔۔ پوسٹمارٹم رپورٹ نے بھانڈا پھوڑدیا۔

اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں محسن داوڑ نے دعویٰ کیا کہ میں نے عثمان کاکڑ کی فیملی سےرابطہ کیا، ان کے مطابق ڈاکٹروں کے مشاہدے کے مطابق کہ گرنے کے نتیجے میں عثمان کاکڑ کے سر پر بہت شدید چوٹ آئی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ انہیں قتل کیا گیا ہے۔
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Changing topic.
‏شہبازشریف کہتا ہے میرا اثاثوں سے تعلق نہیں سب کچھ بچوں کا ہے جو انکو دادے سے ملا
نوازشریف کہتا ہے میرا اثاثوں سے تعلق نہیں سب کچھ بچوں کا ہے جو انکو دادے سے ملا

کیونکہ دادا مر چکا ہے تو سارا گند دادے پر ڈالدو اتنا تو گِدھ مردہ نہیں نوچتے جتنی انہوں نے اپنے دادے کی لاش نوچی ہے
 
کیا جھوٹ بولا تھا؟؟

کیا اس کے بھائی نے تردید کردی ہے کہ محسن داوڑ سے بات نہیں ہوئی؟؟

کیا اس ملک میں جعلی پوسٹ مارٹم رپورٹیں نہیں بنتیں اور ان جعلی پوسٹ مارٹم رپورٹوں کے خلاف تحقیقات کے مطالبے نہیں ہوتے؟؟

کیا فورسز نے کبھی کسی کو قتل نہیں کیا؟؟

https://twitter.com/x/status/1407254309469933569
 
اس بات کا عثمان کاکڑ کے جنازے سے کیا تعلق ہے؟؟

جب کچھ نہیں ملتا تو گھسی پٹی بکواس شروع کردیتے ہو؟؟

دادا کی زندگی میں سوال اٹھاتے تو دادا جواب دے دیتا ، دادا کی موت کے بعد سوال اٹھاؤ گے تو دادا کہاں سے لائیں؟؟ دادا سے ملنے والی دولت کس کے کھاتے میں ڈالیں؟؟​
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
کیا جھوٹ بولا تھا؟؟

کیا اس کے بھائی نے تردید کردی ہے کہ محسن داوڑ سے بات نہیں ہوئی؟؟

کیا اس ملک میں جعلی پوسٹ مارٹم رپورٹیں نہیں بنتیں اور ان جعلی پوسٹ مارٹم رپورٹوں کے خلاف تحقیقات کے مطالبے نہیں ہوتے؟؟

کیا فورسز نے کبھی کسی کو قتل نہیں کیا؟؟

https://twitter.com/x/status/1407254309469933569

کیا اس کے بھائی نے تصدیق کردی ہے کہ محسن داوڑ سے بات ہوئی؟؟

Even family has not said what he is saying without a proof

He is directly accusing before investigation.

Why not he goes to court for this ?

He has a history of doing these false accusations.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

اس بات کا عثمان کاکڑ کے جنازے سے کیا تعلق ہے؟؟

جب کچھ نہیں ملتا تو گھسی پٹی بکواس شروع کردیتے ہو؟؟

دادا کی زندگی میں سوال اٹھاتے تو دادا جواب دے دیتا ، دادا کی موت کے بعد سوال اٹھاؤ گے تو دادا کہاں سے لائیں؟؟ دادا سے ملنے والی دولت کس کے کھاتے میں ڈالیں؟؟​
Didn't i say changing topic?
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
‏ایک ضروری اعلان سنئیے۔۔۔
25 ارب منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے تفتیشی ٹیم کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ چونکہ میں سیاست میں مصروف تھا لہذا مجھے نہیں پتا کہ میرے اکاؤنٹس میں کروڑوں اربوں روپے کون جمع کرواتا رہا۔۔
اعلان ختم ہوا۔۔
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
کیا اس کے بھائی نے تصدیق کردی ہے کہ محسن داوڑ سے بات ہوئی؟؟

Even family has not said what he is saying without a proof

He is directly accusing before investigation.

Why not he goes to court for this ?

He has a history of doing these false accusations.

فیملی نے کیا بیان دیا ہے؟؟

کس چینل کو انٹرویو دیا فیملی دیا؟؟

پارلیمانی کمیٹی سے تحقیقات کا مطالبہ کرنا غداری ہے؟؟
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
فیملی نے کیا بیان دیا ہے؟؟

کس چینل کو انٹرویو دیا فیملی دیا؟؟

پارلیمانی کمیٹی سے تحقیقات کا مطالبہ کرنا غداری ہے؟؟
Same i m saying.

Family has not said anything and accepted report of doctor.

Who is Mohsin to create a false story and accuse ARMY or any other ?