عدت میں نکاح؟ختم نبوت کامسئلہ ن لیگ پرتھوپاگیا:نعیم الحق اورمفتی سعیدکی لیک

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے تب بھی لکھا تھا اور بعد میں بھی ، دونوں میں عملی طور پر کوئی تبدیلی نہیں کی گئی تھی وہ صرف ایک فتنے کو ختم کرنے کیلئے کیا گیا تھا وہ فتنہ کیوں تخلیق کیا گیا اس آڈیو میں اس کے بارے میں اشارے ہیں

RashidAhmed
صاحب کو یاد ہوگا اس وقت ان سے اس پر کافی بات ہوئی تھی
جیسے آپ آجکل ہر مسئلہ کا ذمہ دار عمران حکومت کو سمجھتے ہیں وہی معیار اپنی حکومت کیلیے بھی رکھیں۔ اگر یہ فتنہ تھا بھی تو اس کی ذمہ دار اس وقت کی حکومت تھی جو اتنے حساس ایشو پر قانونی ترمیم کر بیٹھی۔ اور مخالفین کو اس پر سیاست کا موقع فراہم کیا۔​
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
جیسے آپ آجکل ہر مسئلہ کا ذمہ دار عمران حکومت کو سمجھتے ہیں وہی معیار اپنی حکومت کیلیے بھی رکھیں۔ اگر یہ فتنہ تھا بھی تو اس کی ذمہ دار اس وقت کی حکومت ہے جو اتنے حساس ایشو پر قانونی ترمیم کر بیٹھی​

قانون بقائے فتنہ کے مطابق فتنہ کو وقتی طور پر دبایا جاسکتا ہے مگر مکمل ختم نہیں ہوتا اور پھر دوبارہ زیادہ قوت سے واپس آتا ہے کہ بنانے والوں کے قابو سے بھی باہر نکل جاتا ہے اس لئے فتنے بنانے سے پرہیز کرنا چاہیے
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
رذیل پٹواری، زبیرا چُوڑا اپنی ننگی وڈیو سے مُکر گیا،، تو' یہ تو آڈیو ہے
تیرے باپو جیسے مسخرے تو "کھوتے" کی ڈینچوں ڈینچوں" والی آواج بھی روج
باتھ روم سے باھر نکلنے کے بعد 'نکا لنے کا ماھر ہے
Cx_NTVLXEAAEMse.jpg
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
قانون بقائے فتنہ کے مطابق فتنہ کو وقتی طور پر دبایا جاسکتا ہے مگر مکمل ختم نہیں ہوتا اور پھر دوبارہ زیادہ قوت سے واپس آتا ہے کہ بنانے والوں کے قابو سے بھی باہر نکل جاتا ہے اس لئے فتنے بنانے سے پرہیز کرنا چاہیے
اس وقت فوج اینڈ عمرانی کمپنی نے مذہب پر سیاست کی۔ آج وہی لبیکی ان کے گلے پڑ گئے ہیں۔ مکافات عمل ہے
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
عمران خان کو کئی بار سمجھایا ہے اپنے رویے کو تبدیل کرے لیکن پھر وہی بات نواز شریف ایسا ہے شکیل رحمن ویسے ہے اور پھر اپنی تقریروں میں سیرت النبی بیان کرتے ہیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی اپنے دشمنوں سے ایسا رویہ نہیں رکھا کوئی آیات دیں جس سے یہ راہ راستہ پہ اسکے نعیم الحق
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کو کئی بار سمجھایا ہے اپنے رویے کو تبدیل کرے لیکن پھر وہی بات نواز شریف ایسا ہے شکیل رحمن ویسے ہے اور پھر اپنی تقریروں میں سیرت النبی بیان کرتے ہیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی اپنے دشمنوں سے ایسا رویہ نہیں رکھا کوئی آیات دیں جس سے یہ راہ راستہ پہ اسکے نعیم الحق
آج بھی ملک کے اداروں و محکموں میں میاں مفرور کے حامی و چاپلوس بیٹھے ہوئے ہیں۔ اور حکومت کی بدنامی کا سبب ہیں
https://twitter.com/x/status/1453103298207174660
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
آج بھی ملک کے اداروں و محکموں میں میاں مفرور کے حامی و چاپلوس بیٹھے ہوئے ہیں۔ اور حکومت کی بدنامی کا سبب ہیں
https://twitter.com/x/status/1453103298207174660
ڈاکٹر نیاز تو مجھے کبھی بھی پسند نہیں رہا ، تعریفیں تو یہ عمران خان کی بھی بہت کرتا ہے یہ مشرف کے زمانے سے پی ٹی وی کو چمڑا ہوا ہے
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
اس کا مطلب ہے کہ اسلامی شریعت کی رو سے یہ نکاح ہوا ہی نہیں اور بھکاری خان موصوفہ کے ساتھ مسلسل زناء کا مرتکب ہورہا ہے۔۔۔ اور دونوں اسلامی شریعت کی رو سے بدکاری اور حرامکاری کی زندگی گزار رہے ہیں۔
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
اس کا مطلب ہے کہ اسلامی شریعت کی رو سے یہ نکاح ہوا ہی نہیں اور بھکاری خان موصوفہ کے ساتھ مسلسل زناء کا مرتکب ہورہا ہے۔۔۔ اور دونوں اسلامی شریعت کی رو سے بدکاری اور حرامکاری کی زندگی گزار رہے ہیں۔

زیادہ افسوسناک بات یہ ہے کہ اس ایشو کو دبانے کیلئے ختم نبوت جیسے حساس مسئلے کا سہارا لیا گیا ، ایک فتنہ کھڑا کیا گیا اور لوگوں کی جانوں سے کھیلا گیا
 
شادی بیاہ مذہب انسان کا ذاتی فعل ہے۔ پاکستانیوں نے یہاں بھی سیاست گھسیڑ کر ان کو گندہ کر دیا ہے۔
یوتھیے مریم نواز کی کیپٹن صفدر سے شادی کا مذاق اڑاتے ہیں تو پٹواری عمران خان کی بشری سے شادی کا۔ آگ دونوں طرف برابر لگی ہوئی ہے
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
شادی بیاہ مذہب انسان کا ذاتی فعل ہے۔ پاکستانیوں نے یہاں بھی سیاست گھسیڑ کر ان کو گندہ کر دیا ہے۔
یوتھیے مریم نواز کی کیپٹن صفدر سے شادی کا مذاق اڑاتے ہیں تو پٹواری عمران خان کی بشری سے شادی کا۔ آگ دونوں طرف برابر لگی ہوئی ہے

حیرت تو ان کی منافقت پر ہوتی ہے ، یہ شخص دوسروں کو اخلاقیات کے درس دیتا ہے

FCry4F1XEAQPmB6
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Hairat ki baat hai jin logon ne safdar ko double shiftia kehne per rana Sana Ullah ko apni party mein bula lia unhain imran khan ke sach gaalian lagti hain. Patwation ke moral standards to check kero , bhai agar thori bhi ghairat hai to aaj rana sana ullah ke ghar ke agay dharna de ker poocho ke safdar to tumhare aaqa ki biwi ka dil lubhane wala kiun kaha?
 
D8edzhuWwAAJG_s.png

Cx_NTVLXEAAEMse.jpg
 
iftikharalam

Minister (2k+ posts)
Uffff nasli ghulamon aur Gandi naali keh keeron aka PML N auppporters per Kia wakt aa raha hai, desperation ki inteha. Kahan Khana ghusss ker Kia Kia nikalnai ki Koshish jis ka siasat sai koi taluq nahin. Lagta hai Imran Khan ki agli term main tu iss jaisai loag khudkushi hi ker lain gai yaa khud dimaghi ki sharyaan phatnai sai maar Jain gai.
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)

عمران خان کے عدت میں نکاح سے نواز شریف کے بیٹے کے فلیٹوں کا کیا لینا دینا ہے؟؟ تم لوگوں نے ہر چیز میں لندن فلیٹ اور ماڈل ٹاؤن گھسیڑ لیتے ہو ، کسی یوتھئے کی بہن بھاگ گئی اس سے تعزیت کی تو تڑپ کربولا جب ماڈل ٹاؤن ہوا تب تم کہاں تھے ؟؟

They are only discussing the ghatya & pahteechar ilzamat by ghatya loog, on the blame that he married in between iddat etc.
Ghatya logon say murad PMLN, PPP walay & their ghatya chaylay; in media & social media & others who get incluenced by this family targeting ghatya group of politicians.
The same ghatya thinking when they used to call Safdar doing double shift in Nawaz Sharif home, fucking his wife & daughter at the same time. This is the type of people we are dealing with. Ofcourse when they cannot beat Khan, the only tool left is the tarnish his image as much as possible.

... ... ...
Now since the definition is clear now lets get back to the audio. Three people are discussing what people have been talking about in general (ilzamat on Khan) and talking about its political impact. This is probably some time after his marriage.

1st point: Bushra Bibi controls jinnat.
They mention what people are texting them about her, which means that this ilzam tarsashi started immediately after Khan's marriage. All the participant throw this claim out .

2nd Point: Iddat main nikah
Clearly they also mention here the tweets & messages they received on this topic and also throw this claim out.

3rd Point: Marrying someone who believes in Peer aqeeda
Maulvi asks in the end why didn't you stop him from marrying into these people. Now Naeem-ul-Haque clearly states that he had strong reservations against this aqeeda and that's why he hid this from him.
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)

...
2nd Video ----

discussing all elements

  • Naeem pushed Khan to prepare for elections after his marriage with Reham, IK said he felt he is under spell and not taking decisions, Naeem suggested to go for Umrah and Imran just shrugged off that feeling.
  • IK's sisters husband made fun of his wife infront of Naeem, the reason was IK didn't enjoy best relations with his sisters.
  • The last whole portion is from an unidentified women, probably not in the party anymore, cause they type of language she is using doesn't sound like PTI activist.
    Probably she leaked the audio herself.