عمران اگر تم باز نہ آئے ، ہم جیلوں کے دروازے کھول دیں گے:حمزہ شہباز

hamza-shehbaz-and-imran-khan-jl.jpg


وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عمران نیازی سازش کا رونا روتا ہے کبھی حکومت جانے کو بیرونی سازش کہتا ہے اور کبھی کہتا ہے جان کو خطرہ ہے۔ اگراس کا بندوبست نہ کیا تو یہ فتنہ پاکستان کو کھا جائے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گجرات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عمران خان نے کہا تھا خودکشی کر لوں گا لیکن آئی ایم ایف کے پاس نہیں جاؤں گا، عمران نیازی بزدل کا نام ہے، جو کشمیر کا وکیل تو نہ بنا مگر فرح گوگی کا ترجمان بن گیا۔


حمزہ شہباز نے کہا کہ عمران نیازی الٹا ہو گیا مگر ہم پر ایک پائی کی کرپشن بھی ثابت نہیں کرسکا، شعبدہ باز عمران خان نے چار سال عوام کا خون چوسا۔

انہوں نے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار وزیراعلیٰ کی کابینہ نہیں ہے، میری کابینہ ہو نہ تو چینی 70روپے کلو پر لاؤں گا اور پورے پنجاب میں آٹا اور گھی سستا کر دوں گا۔

حمزہ شہباز کا مزید کہنا تھا کہ عمران اگر تم باز نہ آئے اور ہمیں جیلوں کے دروازے کھولنے پڑے تو تمہارے لیے وہ بھی کھول دیں گے۔
 

3351399

MPA (400+ posts)
جاہل جیل کے دروازے تیرے منہ بولے ددھیال نے کب کے کھول دیےتبھی تو تم یاجوج ماجوج پاکستان پر دندناتے پھر رہے ہو
:ہاں ذہنی حالت ابھی بھی یہی ہے بقول رانا قاتل کے
حکومت تو ہماری ہے مگر ہماری حکومت تو نہیں ہے نا۔۔
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
jailon ke darwazay to pehle se khulay huay hain, atta soor, bundilal qazi najaiz ke hukm per.. nawaz chor mariam nani, hanif abbasi, zardari, bhikari, shitani chamkadar, sharjeel memom, saray mujhram jail ke khulay darwazon se bahir aa chukay hain
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Ager 1 saal ye hakomat chal gey to next election PTI or PPP kay darmiyaan hoga, 1 saal mein PMLN bilkul farigh ho jay gi, ye zardari ki game hay PMLN walo ko dair se samjh aaey gi
 

akinternational

Minister (2k+ posts)
zarur hol pehle apne mafroor taya nawaz uski sazayafta beti phir apna baap phir tu khud phir sare khbees bajwa bandiyal athar aur deeger ghaddar jail jain... lekin her roz inhaain phansi din jai...
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Ais ka bolna tu banta hai bhai.
He knows all about the corrupt generals.
He knows all about the corrupt Judges.
He knows all about the corrupt bureaucracy.
He knows all about corrupt police and other law enforcement agencies.
He knows he and his father for years did n't respond to questions, didn't provide any explanation, waitied until they are given another chance by Judiciary and Generals, so they can wipe the slate clean.
In the process they have already killed two innocent FIA Directors.
More fun is expected.
Ais ka chance leena tu banta hain na!!

Banana Republic of Pakistan, Zindabad.
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
hamza-shehbaz-and-imran-khan-jl.jpg


وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عمران نیازی سازش کا رونا روتا ہے کبھی حکومت جانے کو بیرونی سازش کہتا ہے اور کبھی کہتا ہے جان کو خطرہ ہے۔ اگراس کا بندوبست نہ کیا تو یہ فتنہ پاکستان کو کھا جائے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گجرات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عمران خان نے کہا تھا خودکشی کر لوں گا لیکن آئی ایم ایف کے پاس نہیں جاؤں گا، عمران نیازی بزدل کا نام ہے، جو کشمیر کا وکیل تو نہ بنا مگر فرح گوگی کا ترجمان بن گیا۔


حمزہ شہباز نے کہا کہ عمران نیازی الٹا ہو گیا مگر ہم پر ایک پائی کی کرپشن بھی ثابت نہیں کرسکا، شعبدہ باز عمران خان نے چار سال عوام کا خون چوسا۔

انہوں نے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار وزیراعلیٰ کی کابینہ نہیں ہے، میری کابینہ ہو نہ تو چینی 70روپے کلو پر لاؤں گا اور پورے پنجاب میں آٹا اور گھی سستا کر دوں گا۔

حمزہ شہباز کا مزید کہنا تھا کہ عمران اگر تم باز نہ آئے اور ہمیں جیلوں کے دروازے کھولنے پڑے تو تمہارے لیے وہ بھی کھول دیں گے۔

Sharif family ko jail main hona chahiye.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 

fatimakhan

Councller (250+ posts)
hamza-shehbaz-and-imran-khan-jl.jpg


وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عمران نیازی سازش کا رونا روتا ہے کبھی حکومت جانے کو بیرونی سازش کہتا ہے اور کبھی کہتا ہے جان کو خطرہ ہے۔ اگراس کا بندوبست نہ کیا تو یہ فتنہ پاکستان کو کھا جائے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گجرات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عمران خان نے کہا تھا خودکشی کر لوں گا لیکن آئی ایم ایف کے پاس نہیں جاؤں گا، عمران نیازی بزدل کا نام ہے، جو کشمیر کا وکیل تو نہ بنا مگر فرح گوگی کا ترجمان بن گیا۔


حمزہ شہباز نے کہا کہ عمران نیازی الٹا ہو گیا مگر ہم پر ایک پائی کی کرپشن بھی ثابت نہیں کرسکا، شعبدہ باز عمران خان نے چار سال عوام کا خون چوسا۔

انہوں نے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار وزیراعلیٰ کی کابینہ نہیں ہے، میری کابینہ ہو نہ تو چینی 70روپے کلو پر لاؤں گا اور پورے پنجاب میں آٹا اور گھی سستا کر دوں گا۔

حمزہ شہباز کا مزید کہنا تھا کہ عمران اگر تم باز نہ آئے اور ہمیں جیلوں کے دروازے کھولنے پڑے تو تمہارے لیے وہ بھی کھول دیں گے۔
سالے مرغی فروش، نانی سے پوچھ بیان کے دروازے کس نے کھولے تھے
 

KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
Hamza gone mad.Moonh se jhaag Nikal rahi ha..Mayrum k dil m dard hota ha Imran ka naam lenay se.lekan phir bhi pori speech Imran par hi hoti ha..
Imran Khan ne pagal kar dia ha Shareef tabbar ko..
Mard qalandar nai buht pehlay keh diya ta mai rulaonga in ko tarphaonga in ko takleef punchy gy inhai, tab in kai wehm-o- gumann mai b nhi ta, kai ALLAH in waqt kai firoono ko IK kai hatoo ibrat ka nishan-onamoona bana dega.
jhooty naani khod ko hukoomat k bajayai
“HUKUMRAAN JUMMAT” kehty ty aur shahyed teek bhu establishment sai lai kar judiciary sab in kai lagayai howe zar khareed ghulam ya apny ksi makrooh amal sai in kai aagay jukay howay.
Lekin in aqal sai khaali koprhiyo ko yai samaj nhi aa rahy, yai Allah ka qanoon aur dunya ka dastoo koe b hmesha kai liyai ksi aik halat mai nhi raha, barhy barhy badshaahatay aur badshaah fana hou gayai.Ik sai tou sirf ALLAH kai hukam kai mutabiq yai karwaya jaa raha hai.
Har urooj ko zawal aur har zawal ko urooj hai.
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
And credit goes to Bajwa and his cronies
بھائی باجوہ کا یہ کونسا اپنا ملک ہے ،جہاں اسے لوڈ شیڈنگ کی فکر ہو ، اسکا اپنا ملک ، تو وہ ہے جہاں یہ عارضی سی نوکری حتم کر کے اسے پہنچنا ہے ،سو اس لیے باجوہ کو چھوڑو اور نونی جنونی پر توجہ دو شائد انکے کھوپڑے میں کوئی تبدیلی ہو جائے اور چوروں سے ملک کو بچانے میں مدد گار ہوں
-
کسی بھائی کے علم میں ہو کے کوئی جرنیل ایسا جو اپنی نوکری کے بعد پاکستان میں ہی مقیم رہا ہو تو نام بتا دیں ؟
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی باجوہ کا یہ کونسا اپنا ملک ہے ،جہاں اسے لوڈ شیڈنگ کی فکر ہو ، اسکا اپنا ملک ، تو وہ ہے جہاں یہ عارضی سی نوکری حتم کر کے اسے پہنچنا ہے ،سو اس لیے باجوہ کو چھوڑو اور نونی جنونی پر توجہ دو شائد انکے کھوپڑے میں کوئی تبدیلی ہو جائے اور چوروں سے ملک کو بچانے میں مدد گار ہوں
-
کسی بھی کے علم میں ہو کے کوئی جرنیل ایسا جو اپنی نوکری کے بعد پاکستان میں ہی مقیم رہا ہو تو نام بتا دیں ؟
جو گشتی کے بچے حرام زادے ملک دشمن فوج دشمن فراڈئے حرام کے نطفے گشتیوں کی ناجائز اولاد انکو لے کر آئے اصل مجرم وہ لوگ ہیں ان غداروں نطفہ حراُ موں ملک دشمنوں فوج دشمن بے غیرتوں کو پھانسی کی سزا دلا دو سب ٹھیک ہوجائے گا
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ایک بندہ اورنج جوس سامنے رکھے ہوٹل میں اداس بیٹھا تھا?ایک مفت خورا ہوٹل میں داخل ہوا اور اس شخص سے دوستی کی اداکاری کرتا اورنج جوس کو غٹاغٹ پی گیا?یہ دیکھ کر اداس شخص پھوٹ پھوٹ رونے لگا? مفت خورے نے پریشان ہوکر وجہ پوچھی تو بولا???
پچھلے دنوں میری بیوی مرگئی , بچے مجھ سے باغی ہوکر چھوڑ گئے اور کروڑوں کا بزنس دنوں میں بکھر گیا۔ تنگ آکر میں اورنج جوس میں زہر ملا کر خودکشی کرنے لگا تو وہ بھی تم پی گئے???
خان صاحب بھی ایسے ہی تنگ بیٹھے تھے کہ شہباز شریف نے آکر اورنج جوس پی لیا? اور اب بیٹھا سوچ رہا ہے کہ کی کر بیٹھے آں? copy paste