عمران خان نے پٹرول کی قیمت کم کرکے عوام سے دھوکہ کیا،احسن اقبال

Raja7866

Minister (2k+ posts)
I know you are a brainless and conscienceless patwari but just to set the record right I just want to tell you that it was not IK who left the government like that, but in fact this experienced government took the government by force using illegitimate means.

And the only reason they could do that was that they saw that economy was on the right track and hence they wanted to take advantage of IK's long term initiatives.

But since these criminals came in power, they started destroying it as required by the US.

Laanat on this criminal government, their supporters and facilitators.

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

If you can't debate on the basis of fact then stop writing. Everyone knows the economic conditions of Pakistan when Imran Niazi left.
Youthias! Come on speak the truth.
Accept the fact that you supported an incompetent and a incapable person. Who will never ever be part of any government.
Read his terms and conditions with IMF.
He is the biggest liar of the Pakistan.
Hiw come you are blindly supporting this brainless Niazi ?
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
وہ گئے نہیں آپ نے اپنے کیسز اپنے سامنے رکھ کر انہیں نکالا آپ کو عوام کا کوئ درد نہیں تھا۔عمران نیازی نے آپ کو بلایا تھا؟
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
تجربہ کار ٹیم تو باجوہ کو پکار رہی ہے کہ آ کر پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے کا اعلان تو کر دو
???
باجوہ نے نیوٹرل ہو کر اپنی عزت ان کے حوالے کر دی ہے۔کیسز ختم کروانے اور ای سی ایل سے تمام چوروں کے نام نکالنے کے سوا اس ریجیم چینج کا کوئ جواز نہیں نکلے گا یہ باجوہ سے اب دھاندلی بھی مانگ رہے ہیں کہ عمران کے ووٹ بھی ہمارے اور ہمارے ووٹ اس کے باکسز میں ڈال کر دو۔باجوہ صاحب بے چارے برے پھنسے ہیں کیونکہ ان کی نیوٹریلٹی کے یہ تازہ تازہ گواہ ہیں
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے کے مونہہ میں یہ گشتی فراری کی حکومت ایک ایسی چھچوندر ہے جو نا نگلی جائے نا اگلی جائے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
If you can't debate on the basis of fact then stop writing. Everyone knows the economic conditions of Pakistan when Imran Niazi left.
Youthias! Come on speak the truth.
Accept the fact that you supported an incompetent and a incapable person. Who will never ever be part of any government.
Read his terms and conditions with IMF.
He is the biggest liar of the Pakistan.
Hiw come you are blindly supporting this brainless Niazi ?
تم اکسیپٹ کرو کہ این آر او سے لائے گئے ہو پی پی پی کو تو ووٹر نے نااہلی کی بنیاد پر نکالا تھا پنجاب سے اب تم نون لیگ کی نااہلی سے اور گھوڑے خرید کر وفاق تک آپہنچے کوئ اہلیت کا دعوی ہے تو سندھ کو میڈیا کے لیے کھول دو میڈیا سندھ کے گاوں دیہات میں جا کر وہاں کی شاندار ترقی کا ثبوت لا کر دکھاے اور یہ اہل حکومت عمران خان نے تو نہیں بلائ خود آئے ہیں ان پانچ ہفتوں میں جو نقصان کیا اس کی صفائ کون دے گآ جبکہ یہ حکومت چلانے کے موڈ میں نظر نہیں آتے اب باجوہ ہی اس کا جواب دے آ کر کہ اس چوروں کے گلدستے کو کس لیے لایا گیا؟
 
Last edited:

bilal6516

Senator (1k+ posts)
Expose to Niazi ho raha hy. Poora pakistan pana mangta hey Niazi ki performance sey except brainless youthias.
wow... sharif mafia ke ghulam.... Khan ne kaisa danda di sharifyon ko. hukmat bhi mil gai..cases bhi withdraw ho rahay hain, certified criminals ko hukmat mein shamil kar lia lakin din raat bas Khan nazar aata hai. Sakoon needh ab naseeb mein nahin sharif mafia ke. 1988 se Sharif mafia ki politics dhek raha hun. Peheli dafa koi mard la bacha aaya hai jis nakail dal di hai Sharif mafia ko.

Subha shaam Imran Imran.

Any economic plan from Imported government in one month?
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
باجوہ نے نیوٹرل ہو کر اپنی عزت ان کے حوالے کر دی ہے۔کیسز ختم کروانے اور ای سی ایل سے تمام چوروں کے نام نکالنے کے سوا اس ریجیم چینج کا کوئ جواز نہیں نکلے گا یہ باجوہ سے اب دھاندلی بھی مانگ رہے ہیں کہ عمران کے ووٹ بھی ہمارے اور ہمارے ووٹ اس کے باکسز میں ڈال کر دو۔باجوہ صاحب بے چارے برے پھنسے ہیں کیونکہ ان کی نیوٹریلٹی کے یہ تازہ تازہ گواہ ہیں
مجھے ابھی نام یاد نہیں آرہا ..نون لیگ کا اہم لیڈر ہے جو ہار رہا تھا تو اس نے باجوہ سے اپنی سیٹ مانگی تھی اور اسے دی بھی گئی تھی ..باجوہ شروع سے نونی ہے ..مت بھولیں
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے ابھی نام یاد نہیں آرہا ..نون لیگ کا اہم لیڈر ہے جو ہار رہا تھا تو اس نے باجوہ سے اپنی سیٹ مانگی تھی اور اسے دی بھی گئی تھی ..باجوہ شروع سے نونی ہے ..مت بھولیں
اس گشتی کےبچے حرام کئ سٹ کنجر کی اوولاد کا نام خاجا کنجر آصف چوہا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اس گشتی کےبچے حرام کئ سٹ کنجر کی اوولاد کا نام خاجا کنجر آصف چوہا ہے
مجھ سے اتنی گالیاں نہیں پڑھی جاتیں .ویسے یہ ہی نام ہے
?
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے ابھی نام یاد نہیں آرہا ..نون لیگ کا اہم لیڈر ہے جو ہار رہا تھا تو اس نے باجوہ سے اپنی سیٹ مانگی تھی اور اسے دی بھی گئی تھی ..باجوہ شروع سے نونی ہے ..مت بھولیں
خواجہ آصف
اور یہ بھی اس وقت کی بات ہے جب شدید نیوٹرل ہونے کی ایکٹنگ بھی جاری تھی اور عمران خان کو اسی سلیکٹڈ چوروں کے گلدستے سے سلیکٹڈ بھی کہلوایا جا رہا تھا ۔اب سب کو پتہ چل گیا ہو گا کس کی سیٹیں کسے دی گئی تھیں اور کسے دھاندلی سے اس کی پارٹی کے اہم لیڈر بچا کر دیے گئے تھے
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Ager 1 saal ye hakomat chal gey to next election PTI or PPP kay darmiyaan hoga, 1 saal mein PMLN bilkul farigh ho jay gi, ye zardari ki game hay PMLN walo ko dair se samjh aaey gi
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
خواجہ آصف
اور یہ بھی اس وقت کی بات ہے جب شدید نیوٹرل ہونے کی ایکٹنگ بھی جاری تھی اور عمران خان کو اسی سلیکٹڈ چوروں کے گلدستے سے سلیکٹڈ بھی کہلوایا جا رہا تھا ۔اب سب کو پتہ چل گیا ہو گا کس کی سیٹیں کسے دی گئی تھیں اور کسے دھاندلی سے اس کی پارٹی کے اہم لیڈر بچا کر دیے گئے تھے
سنا ہے جو آر ٹی ایس تھک کر بیٹھ گیا تھا .وہ نون لیگ کے حق میں بیٹھا تھا ..تیس پینتیس سیٹیں ادھر سے ادھر ہو گئی تھیں ..فوج کبھی بھی عمران کو دو تہائی اکثریت دینے کے حق میں نہیں ہو سکتی تھی ..میرا تو شروع سے ماننا ہے کہ عمران کے خلاف صرف میڈیا ، بیوروکریسی ،عدلیہ .اور سیاسی لیڈر نہیں ہیں ..فوج بھی ہے ..یہ کبھی نہیں چاہیں گے کہ عمران پاور میں آئے .کیونکہ یہ سب کی موت تھا ..لیکن الله کو ملک کی بہتری منظور تھی ..رکاوٹیں ، اس کے خلاف جھوٹے منفی پروپیگنڈے کے باجود عمران حکومت بنا گیا ..
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
سنا ہے جو آر ٹی ایس تھک کر بیٹھ گیا تھا .وہ نون لیگ کے حق میں بیٹھا تھا ..تیس پینتیس سیٹیں ادھر سے ادھر ہو گئی تھیں ..فوج کبھی بھی عمران کو دو تہائی اکثریت دینے کے حق میں نہیں ہو سکتی تھی ..میرا تو شروع سے ماننا ہے کہ عمران کے خلاف صرف میڈیا ، بیوروکریسی ،عدلیہ .اور سیاسی لیڈر نہیں ہیں ..فوج بھی ہے ..یہ کبھی نہیں چاہیں گے کہ عمران پاور میں آئے .کیونکہ یہ سب کی موت تھا ..لیکن الله کو ملک کی بہتری منظور تھی ..رکاوٹیں ، اس کے خلاف جھوٹے منفی پروپیگنڈے کے باجود عمران حکموت بنا گیا ..
موجودہ صورتحال ایسی ہے جو کسی کے بھی پلان کا حصہ نہیں تھی۔جب عمران خان کو نکالنے کا پلان شروع کیا گیا مولانا کو اسلام آباد بھیج کر اور زبیر کو بلا کر اس سے شریفوں کے کیسز ڈسکس ہوئے اس وقت کے بعد اللہ تعالی کی مداخلت کرنا کی وجہ سے اس پلان کو کھینچ کر اس وقت تک لے آئ بیچ میں امریکہ کود پڑا اور بیچ میں ہی کسی محب وطن جسے قوم کی دعائیں اس نے وہ خط جو عمران سے چھپایا جانا تھا عمران تک پہنچا دیا پھر اب انسانوں کا پلان ٹھس ہے اور اللہ کا پلان چل رہا ہے۔عمران کو جو بھی کر لیں لیکن وہ اپنا کام کر چکا ہے،اب شریفوں اور زرداریوں کے بچوں کی آسان سواری کے راستے میں ہزار عمرانوں کو کھڑے ہونے کا راستہ دکھا چکا ہے ۔اور لوگوں میں پاکستان کی اوونرشپ کا جذبہ بیدار کر چکا جب تک عمران ہے وہ کرے گا اور انشاءاللہ اب شریف اور زرداری نہیں عوام جن کو اس ملک میں رہنا ہے وہ وارث ہونگے اللہ کا شکر ہے ان کے بچوں کا نکما پن اور نااہلی اور نالایقی واضح ہے اور اسی سے پاکستان کے مستقبل کے روشن ہونے کی گارنٹی ہے
 
سو فیصد متفق ہوں ..ایک پلان انسان بناتا ہے اور ایک الله ..اور اللہ سب سے بہتر پلانر ہے ..عدم اعتماد کی تحریک کو الله نے عمران اور ملک کے لئے بلیسنگ میں تبدیل کر دیا ..ورنہ تو ساڑھے تین سال سے جو لفافہ میڈیا عمران کی پرسیپشن بنا چکا تھا ..عمران کے لئے الیکشن جیتنا مشکل نظر آرہا تھا ..حالنکہ اس نے بہت اچھے پروجیکٹ کے ..ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا .سب سے بڑی بات وہ آج کا نہیں آنے والی نسلوں کا سوچتا ہے ..بلین ٹری سونامی اور ڈیمز وہ پرجیکٹ ہیں جس کا فائدہ قوم کو ہوگا ..آنے والے زمانے
کام تو بہت ہیں ..لیکن ہر انصافی جانتا ہے انہیں بتانے کی ضرورت نہیں ..نونی سننا نہیں چاہتا
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
سنا ہے جو آر ٹی ایس تھک کر بیٹھ گیا تھا .وہ نون لیگ کے حق میں بیٹھا تھا ..تیس پینتیس سیٹیں ادھر سے ادھر ہو گئی تھیں ..فوج کبھی بھی عمران کو دو تہائی اکثریت دینے کے حق میں نہیں ہو سکتی تھی ..میرا تو شروع سے ماننا ہے کہ عمران کے خلاف صرف میڈیا ، بیوروکریسی ،عدلیہ .اور سیاسی لیڈر نہیں ہیں ..فوج بھی ہے ..یہ کبھی نہیں چاہیں گے کہ عمران پاور میں آئے .کیونکہ یہ سب کی موت تھا ..لیکن الله کو ملک کی بہتری منظور تھی ..رکاوٹیں ، اس کے خلاف جھوٹے منفی پروپیگنڈے کے باجود عمران حکومت بنا گیا ..
خواجہ آصف کے علاوہ رانا ثنا اور دو دوسرے امیدواروں کی جیت میں بھی باجوہ کی ذاتی شفارش کا ذکر رہا ہے ،،رانا ثنا کے کیس میںمبینہ طور رشتہدار اور خود مددگار رہے اور اے این ایف پر دباؤ ڈالا ، مریم کو واپس جیل نہ جانے کے وعدے کا ذکر تو زبیر نے کیا تھا جسکی بعد میں کسی طور تصدیق بھی کر دی گئی ، اب تو خان صاحب نے کھل کر کہہ دیا کہ نیب کسی اور کےماتحت تھا اور کرپشن انکا مسلہ نہیں تھا ۔
باجوہ کو نواز نے خوب سوچ سمجھ کر لگایا تھا مگر آخر میں باجوہ صاحب نے ہر حد پار کر دی کہ ملکی معیشت اور قومی وقار ہی قربان کر دیا!!! ۔۔