عمران خان کو اب گھر چلے جانا چاہیے: اداکارہ اریبہ حبیب

ariba-habib-khan.jpg


پاکستانی اداکارہ اریبہ حبیب نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام "جشن کرکٹ" میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پچھلی حکومتوں نے تو بجلی اور پانی چھینا تھا مگر اس حکومت نے تو گیس بھی چھین لی ہے ان کو اب گھر چلے جانا چاہیے۔

اریبہ حسن نے شادی سے متعلق سوال پر کہا کہ جہیز نہیں دیا جانا چاہیے میری شادی کیلئے بھی جہیز تو نہیں دینا پڑا شادی پر فضول اخراجات نہیں ہونے چاہییں مگر یہ کہنا کہ میری شادی پر سادگی سے سب ہوا تھا ایسی بھی کوئی بات نہیں تھی۔


پروگرام میں شامل لیگی رہنما محمد زبیر نے بتایا کہ نوازشریف نے دل کی بیماری کے بعد پائے اور نہاری جیسی غذائیں ترک کر دی ہیں۔ انہوں نے گزشتہ روز ہونے والے پی ایس ایل کے میچ سے متعلق کہا کہ کراچی کنگز کا تو پی ڈی ایم سے بھی برا حال ہے۔

ایک سوال پر محمد زبیر نے کہا کہ ابھی تک تو ایسا ہی لگتا ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہیں۔ میں مریم یا شہباز کسی کیمپ کا حصہ نہیں ہوں۔ نواز شریف، عمران خان سے زیادہ عقلمند ہیں، لیکن نواز شریف کو کتابیں پڑھنے کا زیادہ شوق نہیں ہے۔

محمد زبیر کا ایک سوال پر کہنا تھا کہ لگتا ہے کہ 60 فیصد لوگ نواز شریف کو ایک نشہ سمجھتے ہیں۔ پروگرام میں 500 کی دوڑ میں اداکارہ اریبہ حبیب نے قمر زمان کائرہ کو ہرا دیا جس کے بعد اب وہ 458 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
کالئے زبیر مثلی میراثی چوڑے اور کنجر زبیر عمر کے ساتھ اگر یہ عورت آئی ہے تو اس پروگرام کے بعد کالئے زبیر عمر نطفہ حرام کے ساتھ تنظیم کے لئے بک ہوئی ہوگی اب یہ دونوں گشتی اور کالیا یہاں سے تنظیم سازی کے لئے جائیں گے
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
اگر انہیں تھوڑی اجازت مل گئی تو انہوں نے نواز شریف کو پیغمبر بنا کے پیش کر دینا ہے کہ کتابیں نہیں پڑھتا کیونکہ اسکے پاس علم وحی کے ذریعے آتا ہے

ہمارے ہاں پشتو میں ایک بات ضرب المثل ہوگئی کہ؛

سبق مے نہ دے ویلے خو اوخیار ڈیر یمہ

یعنی تعلیم تو حاصل نہیں کی لیکن عقلمند بہت ہوں۔

ہمارے ہاں کتابیں پرھنے کو علم کی بنیاد سمجھا جاتا ہے لیکن زبیر عمر نے یہ سوچ بھی الٹ دی۔
 

Everus

Senator (1k+ posts)
جیو اور باقی ٹی وی چینلز پر لکھ دیاں لعنتاں جو ایک جانے مانے پورن سٹار کو بطور گیسٹ بلاتے ہیں
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Iss show k baad Zubair porno actor Iss ki tanzeem sazi karega aur ye kahegi aik wari phir sher..