عمران خان کے وعدوں دعوؤں پر تنقید ہوسکتی،ایمانداری پر نہیں:ارشاد بھٹی

imran-khan-and-pti%20irshad.jpg

کیا پی ٹی آئی کا ایماندار قیادت ہونے کا دعویٰ عوام کی نظر میں فیل ہورہا ہے؟ اس حوالے ہونے والے سروے پر جیونیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کی گئی،میزبان نے سینیئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی سے پوچھا کہ کیا یہ تاثر ٹھیک ہے کہ پی ٹی آئی قیادت پرعوام کا اعتماد کم ہورہاہے؟

سروے کے حوالے سے ارشاد بھٹی نے کہا کہ بائیس کروڑ عوام میں سے دوہزار لوگوں کا سروے کیا گیا، باقی لوگ کہاں ہیں؟ ان سروس کا بھی سروے کروانا چاہیے ، اکثر جعلی ہوتے ہیں،نقلی ہوتے ہیں ان کے پیچھے ایک ایجنڈا ہوتا ہے۔

ارشاد بھٹی نے مزید کہا کہ ایسے سروے مال بناؤ کام ہوتے ہیں، اب یہ دھندا بن گیا ہے، جس قوم نے نواز شریف صاحب کا قوم کا نمبر ون لیڈر قرار دیا کیا اس قوم کا مسئلہ کرپشن ہوسکتا ہے؟اس قوم کا مسئلہ اخلاقیات ہوسکتا ہے؟اس قوم کا مسئلہ کوئی اصول یا منطق ہوسکتا ہے؟

ارشاد بھٹی نے سوال اٹھایا کہ جس چھیالیس فیصد عوام نے کہا کہ عمران خان ایماندار نہیں، کاش یہ سب ایماندار ہوتے تو ہمیں یہ دن نہ دیکھنے پڑتے، جو دکانوں میں دیگر جگہ پر کرپشن لوٹ مار ہے وہ زرداری صاحب، عمران خان یا نواز شریف نہیں کررہے عوام کررہے ہیں۔

سینیئر تجزیہ کار نے مزید کہا کہ عمران خان کی خراب حکومت، خراب نظم و ضبط پر بات ہوسکتی ہے، عمران خان کے یوٹرن پر تنقید ہوسکتی ہے، عمران خان کے وعدوں دعوؤں پر تنقید ہوسکتی ہے،عمران خان کی اپنے کے ساتھ نرم رویوں کارروئی نہ کرنے پر بات ہوسکتی ہے۔

ارشاد بھٹی نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ عمران خان ایماندار ہیں ان کی ایمانداری پر سوال نہیں اٹھایا جاسکتا، عمران خان چور کرپٹ ڈاکو نہیں ، وہ برینڈ ہیں، قائداعظم اور ذوالفقار علی بھٹو کے بعد عمران خان تیسری بڑی مکمل شخصیت سیاست میں ہے۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان کے دعوؤں وعدوں پر تنقید کرنے والو یہ یاد رکھو کہ عمران خان کو اس ملک کی بدمعاش، پٹواری عدلیہ نے کوئی بھی کام نہیں کرنے دیا
اس پر تنقید کرنے سے پہلے تم سب لوگ اپنے گریبانوں میں جھانک کر دیکھو اور اپنے کرتوت دیکھو کہ تمہارا اپنا کردار کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

اؤے ڈاکٹر ، تصویر تو نے دل کی لگائ ہے لیکن حرف تیرے معنی کا ساتھ نہیں دے رھے ۔

عمران کو تو نے اتنا مظلوم بنا کر پیش کردیا ہے کہ دل کرتا ہے اسکا احتصال کرنے والوں کی بینڈ بجادوں ۔

لیکن جب چادر اٹھا کر بینڈ دیکھتا ہوں تو اندر شیدا ٹلی، مراد سعید کے ساتھ گہرائ میں اتر کر زمینی سروے کرتے دکھائ دیتا ہے۔ فواد چودھری ، شہباز گلی کے ساتھ نرم گوشے کی تلاش میں ھر نامعقول جگہہ پر ٹوٹی رکھ کے نرمی کا اندازہ کرتے دکھائ دیتا ہے ۔ ایک کونے میں دونوں عاشق اور بابر حیوان پرائ زمین پر چھپ کر جعلی بوٹے اگانے میں مصروف نظر آتے ہیں ۔ پہاڑی کی دو وسعتوں کے درمیان کی نرم ، گدیلی اور دھانے سے بھر پور وادی میں امین گنڈا پور ٹانگیں پسیارے چشمہ میں سے پانی نکلنے کا منتظر نظر آتا ہے ۔

اور پھر سب سے آخر میں کوکینی منہ میں چوسنی ، ھاتھ میں فیڈر اور ٹانگوں میں جرابی پہنے ، ملنگی کی دھن پر عطا اللہ کا گانا سنتا نظر آتا ہے

۔" جب آئے گا طوفان ، بنے گا قبرستان ، ملنگیوں کی جان ، نیا ہے پاکستان" ۔
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Irshad Bhatti is a lowlife ignorant creature.
Who needs his certificate? Who cares what he says.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اؤے ڈاکٹر ، تصویر تو نے دل کی لگائ ہے لیکن حرف تیرے معنی کا ساتھ نہیں دے رھے ۔

عمران کو تو نے اتنا مظلوم بنا کر پیش کردیا ہے کہ دل کرتا ہے اسکا احتصال کرنے والوں کی بینڈ بجادوں ۔

لیکن جب چادر اٹھا کر بینڈ دیکھتا ہوں تو اندر شیدا ٹلی، مراد سعید کے ساتھ گہرائ میں اتر کر زمینی سروے کرتے دکھائ دیتا ہے۔ فواد چودھری ، شہباز گلی کے ساتھ نرم گوشے کی تلاش میں ھر نامعقول جگہہ پر ٹوٹی رکھ کے نرمی کا اندازہ کرتے دکھائ دیتا ہے ۔ ایک کونے میں دونوں عاشق اور بابر حیوان پرائ زمین پر چھپ کر جعلی بوٹے اگانے میں مصروف نظر آتے ہیں ۔ پہاڑی کی دو وسعتوں کے درمیان کی نرم ، گدیلی اور دھانے سے بھر پور وادی میں امین گنڈا پور ٹانگیں پسیارے چشمہ میں سے پانی نکلنے کا منتظر نظر آتا ہے ۔

اور پھر سب سے آخر میں کوکینی منہ میں چوسنی ، ھاتھ میں فیڈر اور ٹانگوں میں جرابی پہنے ، ملنگی کی دھن پر عطا اللہ کا گانا سنتا نظر آتا ہے

۔" جب آئے گا طوفان ، بنے گا قبرستان ، ملنگیوں کی جان ، نیا ہے پاکستان" ۔
لو جی اک ہور آگیا پٹوار خانے دا طبلچی
?
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
حالت یہ ہے کہ اب بیانات پر بھی سروے ہونے لگے۔ اگر بیانات پر سروے کرنے ہیں تو بہترین بیانات یہ بھی ہو سکتے ہیں ان پر سروے تو سوشل میڈیا کے ٹاپ ٹرینڈ بن جائیں گے۔

میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضور! یہ ہیں وہ ذرائع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دھیلے کی کرپشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔ ملتان لاہور اور لاڑکانہ کی سڑکوں پر نہ گھسیٹا تو۔۔۔۔۔۔۔۔