فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کو بہت خطرہ ہے:جسٹس ریٹائر شائق عثمانی

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کو بہت خطرہ ہے:جسٹس ریٹائر شائق عثمانی​

محترم شائق عثمانی صاحب آپ بہت محترم جج ہیں، لیکن قانونی موشگافیوں سے قطع نظر، بصد احترام عرض ہے کہ اس کیس میں سے کچھ بھی نہیں نکلنے کا . سوائے وقت کے ضیاع کے، اور اپوزیشن کے ارکان کے دلوں کی جھوٹی تسلی کے اسمیں اور کچھ بھی نہیں
کسی رنگین کاغذ پر سنہری سیاہی سے لکھ کر اپنے تکیے کے نیچے رکھ لیں فدوی کی یہ بات
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
پھر میڈیا نے اپنے ایجنٹوں کے زریعے رنڈی رونا دھونا شروع کر دیا ھے۔
میڈیا کے حلالی اینکرز اور صحافیوں کے ٹولے کو تو بولنا چاہیے کہ پی ٹی آئی کے تو لاکھوں سپورٹرز بیرون ملک مقیم ہیں اور پی ٹی آئی کو سپورٹ کرنے ہیں اور لیگل طریقے سے بینکوں کے ذریعے پاکستان می ٹرانسفر کرتے ہیں اور پی ٹی آئی والوں کے پاس رسیدیں بھی موجود ہیں میڈیا کے حلالی اینکرز کو نونی لیگ مافیاز اور زارداری مافیاز سے سوالات کرنے چاہیں کہ جو رقوم نونی لیگ مافیاز اور زارداری مافیاز کی پارٹی اکاؤنٹس میں آتی ھے اس منی کی سورس کیا ھے کس طرح سے بینکوں میں رقم آتی ھے کوئی ثبوت نونی لیگ مافیاز اور زارداری مافیاز کے پاس نہیں ہوگا اور یہ بات گارنٹی ھے کہ نونی مافیاز اور زارداری مافیاز پاکستان سے رقم لوٹ کر منی لانڈرنگ کروا کر اور پھر ہنڈی کے ذریعے پاکستان رقم بیجھتے تھے تاکہ ریٹ بھی پاکستانی بینکوں سے بہتر ملے اور ھندی کا کام کرنے والے بھی ان دونوں حرام خور پارٹیوں کے ایجنٹ ہوتے تھے معلوم نہیں حلالی اینکرز اور حلالی صحافیوں کا ٹولہ یہ بات کب ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا پر اٹھائے گا ؟؟؟
 
ranaji

President (40k+ posts)
فیصلہ کرو اور جو کٹی کٹا نکالنا ہے نکالو
جو بھی جرم کیا ہے اس کی سزا دو مگر اگر کسی حرام زادے اور کرپٹ خنزیر کے ٹبر کو دوبارہ اس بہانے سے اپنی ماں کا خصم بنا کر لانے اور احتساب روکنے اور کرپشن کا تسلسل بحال کرکے دوبارہ وہی لوٹ مار کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنا
کمیشن مافیا کی لوٹ مار
اور فون کال پر اپنے پالتو کتوں سے بے نظیر جیسوں کے خلاف قانونی فیصلے لینے
دوبارہ رحیم یار خان کے بروتھل سے کسی افسر کی ناجائیز پروموشن اور شاہوں کا دلا ہونے کی بدولت ڈی جی بنانا
دوبارہ شاہوں
کو تلوریاں سپلائی کرکے منیرے کنجر کے رشتے داروں کی پروموشنز دوبارہ وہی ۔۔زادے سزا یافتہ ڈان لیکس والے لانا
مودی کو اپنی ماں کا خصم بنا کر ملک دشمنی کرنے والے حرام زادوں اور چور فراڈئیے اور۔ ڈاکو خاندان کے کسی فرد کو دوبارہ لانے اور این آ ر او کی ملک دشمنی اور دوبئی کے بینک اکاؤنٹ میں اس ملک دشمنی اور غداری کے بدلے زاتی طور پر اربوں روپے وصول کرنے کا پروگرام ہے تو پھر

اپنی زندگی کو کسی کتے کی موت ہی سے ختم ہوتا دیکھو گے پھر ملک دشمن وردی میں ہو یا وردی کے بغیر ملکٗ دشمن ہی ہوتا ہے
اور لوٹ مار کا تسلسل بحال کرنا لوٹ مار والے۔ آ زمودہ سزا یافتہ خاندانوں کو دوبارہ لانے کی حرام زدگی ملک دشمنی کا سب سے بڑا درجہ ہے اور ملک دشمن کو کتے اور سور کی عبرتناک موت مارا جاتا ہے سلیوٹ نہیں
اور ہر ملک دشمن کو مارنا فرض بھی ہے ایسے ہر ملک دشمن کو مارنا۔ ملک سے محب وطنی ہوگی
 
Last edited:

Citizen X

President (40k+ posts)
Yeh bhi chun chun ke asay log le ker aate hai. Everybody knows this is a pointless meritless case, which really showed have not even seen the light of day. But now paleet party and pmlun will fall in their own trap.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ایسا کچھ نہیں۔۔ معلوم نہیں اسے کس نے جج بنایا تھا؟

۔ اگر خداناخواستہ کسی قسم کا فیصلہ پی ٹی آئی کے خلاف بھی آیا تو وہ زیادہ سے زیادہ ان چند مشکوک ٹرانزیکشنز کے کچھ پیسے ضبط ہو جائینگے۔ اور اگر اس سے آگے بھی کچھ آیا مثلاً پی ٹی آئی پہ پابندی لگا دی جائے تو وہ فیصلہ بھی وفاقی کابینہ میں آئیگا۔۔تو کیا کابینہ اپنی پارٹی پہ پابندی لگائیگی؟۔

تو اس سے کیا نکلے گا شائق عثمانی صاحب۔۔؟ معلوم نہیں قانون کہاں سے پڑھا ہے؟
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
عثمانیہ لا کالج نائٹ شفٹ کا جج عثمانی پی ٹی آئی کے بچوں کو ڈرانے کی کوشش کر رہا ہے
 
فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کو بہت خطرہ ہے:جسٹس ریٹائر شائق عثمانی​

محترم شائق عثمانی صاحب آپ بہت محترم جج ہیں، لیکن قانونی موشگافیوں سے قطع نظر، بصد احترام عرض ہے کہ اس کیس میں سے کچھ بھی نہیں نکلنے کا . سوائے وقت کے ضیاع کے، اور اپوزیشن کے ارکان کے دلوں کی جھوٹی تسلی کے اسمیں اور کچھ بھی نہیں
بھائی تجھے نیند آجائے رات کو تو بس اپنے دل کو خوش کر لے
چینی، آٹا، بجلی، پیٹرول، ایل این جی میں اب تک 600 ارب چوری ھو چکے ھیں۔ سب کو پتا ھے کون کون چوری کر رھا ھے اور سب کو پتا ھے ان سب چوروں کا سردار عمران نیازی ھے اس کے بعد بھی اگر کوئی ادارہ متحرک نہی ھو رھا تو اس ملک کی تباھی یقینی ھو چکی ھے۔
جب تک تحریک انصاف حکومت میں ھے پاکستان ھر روز تباھی کی طرف جا رھا ھے۔
 
جب تم جیسے پٹواری اپنی قیمت فقط ایک قیمے کا نان لگاؤ گے تو یہی کچھ ہو گا تم لوگوں کے ساتھ

اب ٹاپٹتے کیوں ہو؟؟؟ بھگتو اپنے کیے کو اور رووؤ اپنے ڈاکو مفرور بھگوڑے کو
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ایسا کچھ نہیں۔۔ معلوم نہیں اسے کس نے جج بنایا تھا؟

۔ اگر خداناخواستہ کسی قسم کا فیصلہ پی ٹی آئی کے خلاف بھی آیا تو وہ زیادہ سے زیادہ ان چند مشقوق ٹرانزیکشنز کے کچھ پیسے ضبط ہو جائینگے۔ اور اگر اس سے آگے بھی کچھ آیا مثلاً پی ٹی آئی پہ پابندی لگا دی جائے تو وہ فیصلہ بھی وفاقی کابینہ میں آئیگا۔۔تو کیا کابینہ اپنی پارٹی پہ پابندی لگائیگی؟۔

تو اس سے کیا نکلے گا شائق عثمانی صاحب۔۔ معلوم نہیں قانون کہاں سے پڑھا ہے؟

پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ کے مطابق اگر الیکشن کمیشن کے پاس اس بات کے ثبوت آجائیں کہ کسی پارٹی نے ناجائز یا غیر قانونی طریقے سے پارٹی کے لیے فنڈ حاصل کیا ہے تو ایکٹ کے مطابق یہ پیسے ضبط ہو جائیں گے۔ اسکے علاوہ اور کوئی سزا نہیں پتا نہیں لوگ کیوں اس کیس کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہے ہیں۔
 
سب نے اس کیس کو سیاسی بنا دیا ہے لیکن حیرت ہے ایک۔سابقہ جج بھی ایسی باتیں کرتا ہے۔