فضل الرحمان کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات پر شہبازگل کا ردعمل

11%DA%AF%DB%8C%D9%84%D9%84%D8%B1%D8%B9%D8%B3%D9%BE%DB%81%D9%86%D8%B3%D8%B9%D9%85%DB%81%D9%84%D9%86.jpg

اسلام آباد: معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ کہ فضل الرحمان کا ایم کیوایم سے ملنے کا مطلب پیپلزپارٹی سے خیرنہیں ملی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ فضل الرحمان کا ایم کیوایم سے ملنے کا مطلب پیپلزپارٹی سے خیرنہیں ملی۔

https://twitter.com/x/status/1489599232189341702
انہوں نے بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم ٹوٹ چکی، فضل الرحمان اب کرچیاں اکٹھی کرتے پھر رہے ہیں۔ انہیں یاد رہے کہ جب مارکیٹ میں ایک دفعہ لوگوں کو کھوٹے سکے کا پتہ چل جائے پھر وہ کہیں بھی نہیں چلتا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ فضل صاحب! تو ہر جگہ سے مسترد ہو چکے ہیں۔

واضح رہے کی ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی تھی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ پی ڈی ایم نے کہا کہ ملک میں جو ہو رہا ہے خدا جانے وہ کس کے مفاد میں ہو رہا ہے، معلوم نہیں مستقبل میں پاکستان کو آزاد ریاست کہا بھی جائے گا یا نہیں؟۔ ایم کیو ایم رہنماؤں نے امیر جے یو آئی سے سندھ کے بلدیاتی قانون سے متعلق مشاورت کی تھی۔

 

Landmark

Minister (2k+ posts)
مستقبل میں پاکستان کو آزاد ریاست کہا بھی جائے گا؟
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اس دین فروش ملاں کے لیے سیاست ایک کاروبار ہے اور یہودیوں کی طرح یہ ہر اس در پر دستک دیتا ہے جہاں اس کا سودا بکنے کی امید ہو . سودا نہ بکے تو بھیک مل جانے پر ہی راضی ہے
 

ranaji

President (40k+ posts)
ایسے ایسے خنزیر النسل نطفہ حرام گشتی وال فراڈئے ہیں جو پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکتے تھے اور ان خنزیر النسل نطفہ حراموں لعنتی بے غیرتوں نے اپنی پوری تشریف کا زور لگا لیا کہ پاکستان نہ بن سکے ان گشتی والوں خنزیر النسلوں نے قائد اعظم کے خلاف بھونکا پاکستان بننے کے خلاف بھونکا نہرو کو اپنی ماں کا یار بنا کر اس کی حمایت کی اور پاکستان کی مخالفت مگر اللہ تعالی نے ان کو زلیل کردیا سے کتے اور خنزیر والی کرکے اسکا مونہ کالا کردیا گر وہ حرام کے نطفے خنزیر النسل گشتی زاد فراڈئے پاکستان بننے کے بعد پاکستان کے سب سے بڑےمامے بن کر اپنی ۔۔۔۔کے ساتھ برا بھلا کرانے کی حرام زدگی اور گشتی پن سے باز نہیں آتے در لعنت