فوجی قیادت کے خلاف سوشل میڈیا مہم،محب وطن پاکستانی میدان میں آگئے

13bajwakhaqmetrend.jpg

پاک فوج کی قیادت کے خلاف متعدد دنوں سے سوشل میڈیا پر جاری مہم کے جواب میں محب وطن پاکستانیوں نے بھی کمر کس کے سوشل میڈیا پر محاذ سنبھال لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر محب وطن پاکستانیوں نے اپنی پاک فوج اور فوجی قیادت کے خلاف نفرت آمیز مہم کا جواب دینے کیلئے کمر کس لی ہے،محب وطن پاکستانیوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف متعدد ٹرینڈز کے جواب میں " بی ہائنڈیو باجوہ" کا ٹرینڈ چلا دیا ہے تو دیکھتے ہی دیکھتے ٹاپ ٹرینڈنگ لسٹ میں شامل ہوگیا ہے۔

اس ٹرینڈ کے تحت ٹویٹ کرنے والے عبداللہ اکبر نامی محب وطن پاکستانی نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ افواج پاکستان سے محبت ہمارے پرکھوں کی میراث ہے اور نسلی لوگ وراثت سنبھال کرر کھتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1536402321030189060
https://twitter.com/x/status/1536249939679903749
علیزہ نامی صارف نے لکھا ک آرمی چیف اور پاکستان قوم کے درمیان محبت کا اندازہ 23 مارچ کی پریڈ کے بعد آرمی چیف کے عوام میں جانے سے لگایا جاسکتا ہے جب آرمی چیف نے پریڈ دیکھنے کیلئے آنے والوں سے ہاتھ ملائے اور ان میں گھل مل گئے۔

https://twitter.com/x/status/1536402309923721222
https://twitter.com/x/status/1536243413569372161
سارہ خان نے آرمی چیف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ثابت کردیا ہے کہ وہ ہر حال میں پاکستان کیلئے تیار ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1536399673459904512
https://twitter.com/x/status/1536245468874825728
ایسے ہی کچھ سوشل میڈیا صارفین نے آسٹریلیوی کرکٹ ٹیم کےدورہ پاکستان آمد کے حوالے سے بھی آرمی چیف کو کریڈٹ دیا اور ان کی کاوشوں کو سراہا۔

https://twitter.com/x/status/1536402583732031492
https://twitter.com/x/status/1536249778048212993
https://twitter.com/x/status/1536249575731777536
https://twitter.com/x/status/1536249782674542595
https://twitter.com/x/status/1536402518737035266
https://twitter.com/x/status/1536248561343598592
https://twitter.com/x/status/1536402447639498754
 
Shah@5

Politcal Worker (100+ posts)
ان حضرات کی عوامی مقبولیت کا درست اندازہ ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد ہی ہو گا جیسا کہ عمران خان کی عوامی مقبولیت ان کی اقتدار ہونے کے بعد واضع ہے۔
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
اِس درباری قسم کی قصیدہ گوئی کرانے پر
باجوے کو دو، ڈھائی من کی گالیاں تو بنتی ہیں ناں ؟؟؟

جب تک قوم سے معافی نہیں مانگو گے،، گالیاں تم لوگوں کا مقّدر ہے

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
سات ہزار نواز شریف اینڈکمپنی کے مریض جن کی قبض ٹھیک ہوگئی اس کا کریڈٹ بھی باجوے کو ہی جاتا ہے
 
yahyakhan100

MPA (400+ posts)
Lol Ab Bajwa ki bas yeh auwaat reh gai ha. Trend chalwa raha ha apnay liey. Jootay marnay chahiey Bajwa Aur Nadeem khusray ko.
 
pak_aus

Senator (1k+ posts)
mein iss blog pr bajwa ko gaali daine aaya hoon

Bajwa Bh.....
ye sarey nani 420 k social media paid karenday hein abhi fauj ku bawar kerwa rahe hein k ap k faislon se awaam bari khush hai, es liye abhi keh rahe hain behind you bajwa thory din ruk jao essi nani qatri ke esi media cell ne pher en generals ki kuttay wali kerni hai
 
Niazbrohi

Senator (1k+ posts)
اس سارے کھیل میں جنرل باجوہ نے دو اچھے کام کیے ایک ہم آرمی سے فیک رومانس میں مبتلا تھے وہ محبت ون سائیڈڈ تھی یہ وہم دور ہوا،‏دوسرا ہم ہمیشہ یہ سمجھتے تھے کہ آرمی بھی ہماری طرح کرپٹ لوگوں سے اتنی نفرت کرتے ہے جتنی ہم کرتے ہیں مگر یہ بھی جھوٹ نکلا،‏شکریہ آنکھیں کھولنے کا
 
Jhon

Politcal Worker (100+ posts)
13bajwakhaqmetrend.jpg

پاک فوج کی قیادت کے خلاف متعدد دنوں سے سوشل میڈیا پر جاری مہم کے جواب میں محب وطن پاکستانیوں نے بھی کمر کس کے سوشل میڈیا پر محاذ سنبھال لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر محب وطن پاکستانیوں نے اپنی پاک فوج اور فوجی قیادت کے خلاف نفرت آمیز مہم کا جواب دینے کیلئے کمر کس لی ہے،محب وطن پاکستانیوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف متعدد ٹرینڈز کے جواب میں " بی ہائنڈیو باجوہ" کا ٹرینڈ چلا دیا ہے تو دیکھتے ہی دیکھتے ٹاپ ٹرینڈنگ لسٹ میں شامل ہوگیا ہے۔

اس ٹرینڈ کے تحت ٹویٹ کرنے والے عبداللہ اکبر نامی محب وطن پاکستانی نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ افواج پاکستان سے محبت ہمارے پرکھوں کی میراث ہے اور نسلی لوگ وراثت سنبھال کرر کھتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1536402321030189060
https://twitter.com/x/status/1536249939679903749
علیزہ نامی صارف نے لکھا ک آرمی چیف اور پاکستان قوم کے درمیان محبت کا اندازہ 23 مارچ کی پریڈ کے بعد آرمی چیف کے عوام میں جانے سے لگایا جاسکتا ہے جب آرمی چیف نے پریڈ دیکھنے کیلئے آنے والوں سے ہاتھ ملائے اور ان میں گھل مل گئے۔

https://twitter.com/x/status/1536402309923721222
https://twitter.com/x/status/1536243413569372161
سارہ خان نے آرمی چیف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ثابت کردیا ہے کہ وہ ہر حال میں پاکستان کیلئے تیار ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1536399673459904512
https://twitter.com/x/status/1536245468874825728
ایسے ہی کچھ سوشل میڈیا صارفین نے آسٹریلیوی کرکٹ ٹیم کےدورہ پاکستان آمد کے حوالے سے بھی آرمی چیف کو کریڈٹ دیا اور ان کی کاوشوں کو سراہا۔

https://twitter.com/x/status/1536402583732031492
https://twitter.com/x/status/1536249778048212993
https://twitter.com/x/status/1536249575731777536
https://twitter.com/x/status/1536249782674542595
https://twitter.com/x/status/1536402518737035266
https://twitter.com/x/status/1536248561343598592
https://twitter.com/x/status/1536402447639498754
We like our army but we comprehend, that military leadership has manipulated behind the scenes and played a pivotal role in the dirty regime change game. The people of Pakistan provide them with a very luxurious working & living environment but the military leadership is busy in property dealerships, sheltering criminal mafias and succumbing to foreign calls. The army can't earn respect and trust after indulging in these cheap manipulations, compromising national interest and unleashing criminals on innocent Pakistanis. Army leadership is getting what they deserve. You can't fool the entire nation all the time. Whoever talks about their action or performance starts facing oppression and atrocities in the hands of their pets.
#وجہ_کیا_تھی #وہ_کون_تھا
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Pehlay naturally loag apni Foj ke difa main aate thay aur aaj karaye ke tattoan se Dollar Bajway ko defend karaya jata hai. Ye wahi Patwari hai jo pehle army ke khilaf bhonkte thay. These are side effects off selling out yourself.
You can’t replace organic and natural love with fake and paid love.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اب باجوے کی پروجیکشن کے لئے ربوے کے بعد انڈین اکاؤنٹس سے لوگوں کو ہائیر کیا گیا ہے پھر۔ بھی کام نا بنا تو اسرائیل کے قادیانی مرکز سے بھی باجوے کے حق میں۔ کمپئن چلائی جائے گی
اور نعوز باللہ توہین رسالت سے زیادہ توہین باجوہ کو بڑا جرم گنا جائے گا ربوے اور اسرائیل کے قادیانی مرکز کا فیصلہ
رانا جی کیا ربوہ ربوہ لگا رکھی ہے؟
شہباز شریف کی ولولہ انگیز قیادت میں ربوہ کا نام بدل کر چناب پور رکھ دیا گیا تھا آپ کو ابھی تک خبر نہیں ہوی؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اِس درباری قسم کی قصیدہ گوئی کرانے پر
باجوے کو دو، ڈھائی من کی گالیاں تو بنتی ہیں ناں ؟؟؟

جب تک قوم سے معافی نہیں مانگو گے،، گالیاں تم لوگوں کا مقّدر ہے

اور یہ بھی تمہیں پتا ہی ہوگا کہ گالی منافق اور گانڈو دیتے ہیں کیونکہ ان کے پاس صرف یہی ہوتی ہے دینے کو؟؟؟