فوج مخالف مہم، 5 سابق افسران کی پنشن مراعات واپس،

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
2-4 Generals ka name Army nahi, koi bhi Fouji Army kay khilaaf nahi bol sakta, ye corrupt Generals word Army kay pechey chhupney ki koshish kar rahey hain. Har 2-3 mahina baad koi na koi tarana aisey jaari kartey hain jaisey abhi abhi Kashmir Fateh kia ho or har saal 1 drama bana kar TV pe chalatey hain keh Army ka image acha baney rahey lakin is sub kay ba-wajood apni harkato se baaz nahi aana, Pakistan kay taraqi na karney ki waja hi ye kuch Generals or boht sarey corrupt judges hain
 

Abdullah9

Senator (1k+ posts)
یہ ریٹائرڈ مورکھ فوجی زیادہ تر پٹھان ہیں اور برادری بیس پر یوتھیوں کی حمایت کررہے ہیں ناکہ ملکی مفاد کی خاطر آپ بھی اسی لئے عمران کے حمایتی ہو کہ ساتھ خان لگا ہوا ہے۔ ایسے نشئیوں کو چار سال پاکستان پر مسلط رکھا گیا جس سے ملک کا آج یہ حال ہوچکا ہے کہ اس کو واپس پٹڑی پر لانے کیلئے کئی سال درکار ہیں
اگر نشئیوں کی حکومت مزید رہتی تو ملک کا برا حال ہوجاتا ڈیفالٹ ہی ہوجاتا
!!حرامی نسل پرست
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
اورسیز کنجرون کی گالیوں کو نظرانداز کرکے پہلے ملک کے اندر ان سنپولیوں کو پکڑنا ضروری ہے جو فوج کا کھا کر فوج ہی پر بھونکتے ہیں اگر سیاست کرنی ہے تو سیاسی پارٹی مین شامل ہوجائیں فوج کا پلیٹ فارم استعمال کرکے یوتھیوں کی مالا جپنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی
باقی پاک فوج ملک کی سلامتی کی ضامن ہے اس کو سلام پاک فوج کے شہیدوں کو سلام جن کی قربانیوں کے صلے میں آج پاکستانی بھی فخر سے اپنا تعارف کروا سکتے ہیں پاک فوج ملک کی حفاظت کرتی ہے ورنہ پاکستان تو اکیلے صوفی محمد اور ملا فضل اللہ نے فتح کرلینا تھا
In kanjroon ka kiya karna hay?
FRHWKIiWYAMB2UT
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
جسدن یہ گورنمنٹ اسرائیل کو تسلیم کرے گی میں اس کی مخالفت کروں گا باقی میں اب بھی نیوٹرل اور پاکستانی کی حیثیت سے لکھتا ہون ان کا پیڈ نہیں ہوں میرا سورس آف انکم بہت زبردست اور باعزت ہے اس لئے مین فری لانس لکھنے والا ہوں اللہ کا شکر ہے کوی قید یا پابندی نہیں
آپ کی قابلیت اور زہانت آپکی لکھائی میں جھلکتی ہے اور اندازہ ہوتا ہے کہ آپکی زریعہ آمدنی سچل اور حلال ہے۔
سارے پٹواری ایسے ہی ہوتے ہیں
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی قابلیت اور زہانت آپکی لکھائی میں جھلکتی ہے اور اندازہ ہوتا ہے کہ آپکی زریعہ آمدنی سچل اور حلال ہے۔
سارے پٹواری ایسے ہی ہوتے ہیں
حلال تو میں کھاتا ہوں مگر اس میں میرا نہیں اللہ پاک کا کرم ہے "یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوی ہے"۔
 

khan1953

Senator (1k+ posts)
کلی طور پر عوام افوج پاکستان کا احترام کرتی ہے مگر چند اعلی افسران جب سیاست میں مداخلت کرتے ہیں تو ان پر تنقید فطری امر ہے۔ دوسری طرف جب ریٹائرڈ جج سیاست کر سکتے ہیں تو رٰٹائرڈ فوجی کو بھی یہ حق حاصل ہونا چاہیے۔ امید ہے کہ جب یہ مظلوم افسران عدالت عالیہ سے رجوع کریں گے تو انہیں انصاف فراہم کیا جاے گا۔ ان افسران کا گناہ فوج کے اعلی افسران پر ان کے سیاسی کردار کے بارے میں تنقید کرنا دکھای دیتا ہے جو کوی گناہ نہیں بلکہ اصلاح احوال کی نشاندہی سمجھا جانا چاہیے۔۔۔۔
Stop this lollipop response. All army supports these criminals Bajwa and Co. they are corrupt from head to toe.
 

khan1953

Senator (1k+ posts)
اورسیز کنجرون کی گالیوں کو نظرانداز کرکے پہلے ملک کے اندر ان سنپولیوں کو پکڑنا ضروری ہے جو فوج کا کھا کر فوج ہی پر بھونکتے ہیں اگر سیاست کرنی ہے تو سیاسی پارٹی مین شامل ہوجائیں فوج کا پلیٹ فارم استعمال کرکے یوتھیوں کی مالا جپنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی
باقی پاک فوج ملک کی سلامتی کی ضامن ہے اس کو سلام پاک فوج کے شہیدوں کو سلام جن کی قربانیوں کے صلے میں آج پاکستانی بھی فخر سے اپنا تعارف کروا سکتے ہیں پاک فوج ملک کی حفاظت کرتی ہے ورنہ پاکستان تو اکیلے صوفی محمد اور ملا فضل اللہ نے فتح کرلینا تھا
Abhay loray I think fazal ullah and other were better then this shit. Pakistan all problems start with pakistan army and will only end if pakistan army mind their own fucking business and stay chowkidar then to act like a king.
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ریٹائرڈ مورکھ فوجی زیادہ تر پٹھان ہیں اور برادری بیس پر یوتھیوں کی حمایت کررہے ہیں ناکہ ملکی مفاد کی خاطر آپ بھی اسی لئے عمران کے حمایتی ہو کہ ساتھ خان لگا ہوا ہے۔ ایسے نشئیوں کو چار سال پاکستان پر مسلط رکھا گیا جس سے ملک کا آج یہ حال ہوچکا ہے کہ اس کو واپس پٹڑی پر لانے کیلئے کئی سال درکار ہیں
اگر نشئیوں کی حکومت مزید رہتی تو ملک کا برا حال ہوجاتا ڈیفالٹ ہی ہوجاتا
میرے بھائی یہی ایک فرق ہے ایک پٹواری سوچ میں اور ایک پٹواری سوچ میں ۔ میری آپ سے گزارش ہے اگر آپ اپنی فیملی میں بیٹھ کر ان سے پوچھیں کیا نواز اور اس کی فیملی نے پاکستان لوٹا ہے یا عمران نے اگر انھوں نے کہا کہ عمران نے لوٹا ہے تو میں پی ٹی آئی کو چھوڑ دونگا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میرے بھائی یہی ایک فرق ہے ایک پٹواری سوچ میں اور ایک پٹواری سوچ میں ۔ میری آپ سے گزارش ہے اگر آپ اپنی فیملی میں بیٹھ کر ان سے پوچھیں کیا نواز اور اس کی فیملی نے پاکستان لوٹا ہے یا عمران نے اگر انھوں نے کہا کہ عمران نے لوٹا ہے تو میں پی ٹی آئی کو چھوڑ دونگا
میں تو عمران کا موازنہ کسی سے کرتا ہی نہیں جس نے بھی لوٹا ہے اس کو پکڑنا چاہئے مگر گڈ گورنس اور بیڈ گورنس کا بھی مسئلہ ہے اور عمران خان نے ایک عورت کو کیوں دفاع کیا جو ایکدم پراسرار طریقے سے غائب ہوچکی ہے فرح گوگی اس کا نام ہے اس کے اوپر کرپشن کیسز بن گئے ہیں اس کے اکاونٹس میں اربوں روپیہ کی ٹرانزیکشنز ہیں وہ کہاں ہے عمران اس کو کیون نہیں بلواتا بلکہ اسے حکومت گرنے سے دو دن پہلے بھگا دیا گیا؟
اب سنا ہے جہانگیر ترین سے دوبارہ رابطے ہورہے ہیں کیا اب وہ شوگر مافیاکا باس نہیں رہا؟
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی نظر میں کوی ایک بندہ ہو تو مجھے بتا دینا جس کے ساتھ خان لگتا ہو اور وہ عمران کا حمایتی نہ ہو؟؟؟
انعام ملے گا شرطیہ
نسل پرستی سے پاک اگر کوی صوبہ ہے تو پنجاب ورنہ باقی تو اپنے اپنے قبیلے کو جپھی لگا کر بیٹھے ہیں ان کا رواج بھی ہے قبیلے کے ساتھ جینا اور مرنا ہے صحیح ہو یا غلط قبیلے کی حمایت کرنی ہے یہ طریقہ غلط ہے