لاکھڑا پاورپراجیکٹ کو اربوں کا نقصان

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
1103208289-1.jpg

1103208289-2.gif

http://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20151202/Sub_Images/1103208289-1.jpg
http://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20151202/Sub_Images/1103208289-2.gif
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Re: لاکھڑاپاورپرجیکٹ کایونٹ بند

نواز شریف منحوس ہے اس ملک کے لئے اس پر افتتاح کرنے کی پابندی لگا دینی چاہئے اس کا بوتھا ہی پاکستان کی کمر توڑ دے گا.کوئی ایک پروجیکٹ جو چلا ہو اور اس نے نقصان نہ کیا ہو؟ اس کےسامنے کوئی ہاتھ جوڑے رحم کر دے پاکستان پر اس کے لوگوں پر اتنے مالی جھٹکے سہنے کے قابل نہیں یہ قوم.ان کا کیا ہے طائر لاہوتی عوام کی مرضی کے بغیر بھاری سود پر قرض لے آئیں گے جسے عوام پر مزید ٹیکس لگا کر ادا کیا جائے گا کیا پاکستان کی عوام اب مزید ایک روپے کا بھی ٹیکس ادا کرنے کے قابل ہے؟.
 

Exnooni

Minister (2k+ posts)
Re: لاکھڑاپاورپرجیکٹ کایونٹ بند

اگلے مہینوں میں دکھوں کیا کچھ بند ہوتا ھے میاں کا
کسی کام میں یہ شر بردران ہاتھ ڈالتے ہیں شر ہی بن جاتا ھے
 

MHAMZA

Minister (2k+ posts)
Re: لاکھڑاپاورپرجیکٹ کایونٹ بند

Since this plant runs on local coal so there is no commission ... so no interest if it r emain operational or not !!