لمحوں کی خطا نے صدیوں کی سزا پائی

سعد

Minister (2k+ posts)
واضع کریں بھئی کچھ اوور اور انڈر کو۔ ۔ ۔ ہمیں بھی تو پتہ چلے نواب صاب کی کیا قیمت ہے۔ ۔ ۔

:lol:

نواب صاحب کی قیمت جاننے کے لئے تو ان کو او ایل ایکس پر ڈالنا پڑے گا
 

Annie

Moderator
میری مانو تو پہلے ایک تھریڈ 'چودھری بین بین'
کی روانگی کا بناؤ............. اگر نواب کو رہائی مل بھی گئی تو... چودھری کا گنڈاسا اس کو دو گھنٹے سے زیادہ آزاد رہنے نہیں دے گا
ہ تھریڈ خواہ مخواہ نہیں بنائی گئی ...اسکا نتیجہ ضرور نکلنا تھا ...
15ft.jpg

چودھری کی فکر نہ کریں چودھری بس شغل میلہ ہی لگاتے ہیں
 
Last edited:

Annie

Moderator
نواب صاحب کی قیمت جاننے کے لئے تو ان کو او ایل ایکس پر ڈالنا پڑے گا
:lol:...لو جی آپ نواب جی کی قیمت طے کریں گے انکو ٹرمینیٹر فائیو کے لیے کاسٹ کر لیا گیا ہے اب اڈمن خیر مناۓ

9T4v8Vi.jpg

 

سعد

Minister (2k+ posts)
;)...یہ تھریڈ خواہ مخواہ نہیں بنائی گئی ...اسکا نتیجہ ضرور نکلنا تھا پر پتا نہیں سانوں نہر والے پل تے بلا کے بلانے والے کتھے رہ گۓ ...
15ft.jpg

چودھری کی فکر نہ کریں چودھری بس شغل میلہ ہی لگاتے ہیں

تھینک یو فور دی گڈ نیوز.... دائی عدیل کے ہاتھوں سہراب کو نیا جنم پیشگی مبارک
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
واضع کریں بھئی کچھ اوور اور انڈر کو۔ ۔ ۔ ہمیں بھی تو پتہ چلے نواب صاب کی کیا قیمت ہے۔ ۔ ۔

:lol:

عزیز من تو انمول ہیں جی ، یہ تو بس آویں ذرا ایڈمن کا موڈ بنانے کے لئے

:lol:

1jTt.jpg

 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
عزیز من نے بھی یہی غلطی کی تھی.......... ایڈمن کو ایزی لے لیا تھا

:lol::lol::lol:


عزیز من تو جلالی ہیں ، ایڈمن کو تو ہوش میں رہنا چاہیے ، عزیز من نے کوئی عجیب غریب عمل کروا دیا تو ؟؟
 

سعد

Minister (2k+ posts)
:lol:...لو جی آپ نواب جی کی قیمت طے کریں گے انکو ٹرمینیٹر فائیو کے لیے کاسٹ کر لیا گیا ہے اب اڈمن خیر مناۓ

9T4v8Vi.jpg


:lol:...:lol:...:lol:
کاش نواب کو یہ والا رول ملا ہوتا....... ایڈمن کی نیندیں حرام ہو جاتیں

Freddy_Krueger.JPG
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
:lol::lol::lol:...نہیں ہم سب نے انھیں اڈمن پرمورچہ بنا کر بمباری کرنے والے بابا جی سمجھا ہوا ہے ...

hqdefault.jpg


واقعی لگتا ہے عزیز من کو یہ نا انصافی ہتھیار اٹھانے پے مجبور کر دے گی

:lol:
 

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے انجانے میں سوہراب صاحب سے کسی ماڈریٹر کی چتھرول ہو گئی ہے اور اب یہ رہائی والا ایشوانا کا مسلہ بن کر اب تک کھٹائی میں پڑا ہوا ہے .. ورنہ اتنی درخواستوں کے بعد تو بندا گوانتا نامو سے واپس آجاتا ہے
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
ہ تھریڈ خواہ مخواہ نہیں بنائی گئی ...اسکا نتیجہ ضرور نکلنا تھا ...
15ft.jpg

چودھری کی فکر نہ کریں چودھری بس شغل میلہ ہی لگاتے ہیں

You have succeeded
Well Done and Congratulations to all his Fan Club ...
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Sohraab's ban has been lifted. Hopefully the previous behaviour won't be repeated.




tagged the thread to Adeel.

Aur kisi ko unban karwana hai woh bhi likh dou. If he unbans him, he'll have to unban others as well


Unban Tou Nahi Karwana
But he should take away your banning powers
you are highly biased moderator, proven many times ....

You had banned Atif for no reason
and when Muqadas protested you banned her too, well done
I know their banning time has expired
and they may participate again but they don't seem to do that
due to the unjustise you had done, gross misuse of your powers ..

Many members suspect that you provoke with private IDs
and then log in with Moderator ID to ban them
I can't prove it as I have no access to your IP address
but Adeel needs to look in this allegation too .....

Don't make it a monotonous debating forum
because by doing it you are doing no favors to your favorite party ...
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol::lol:...نہیں ہم سب نے انھیں اڈمن پرمورچہ بنا کر بمباری کرنے والے بابا جی سمجھا ہوا ہے ...

hqdefault.jpg




عینی جی


مجھے اس تھریڈ میں ٹیگ کرنے کا بہت بہت شکریہ

ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں



میرے پہنچنے سے پہلے ہی فلم ختم ہو گئی ہے اور سہراب کا بین اٹھا لیا گیا ہے

عزیز من کی رہائی پر مبارکباد قبول کیجیے




:)


 

SAIT_

Senator (1k+ posts)
Bibi, Mein apna kaam karta hoon jo mujhey dia gia hai.

I do not care what people think. I just have to do the right thing and move on.

مسٹر چودھری
آپ کی بڑھکیں سن کے وہ واقعہ یاد آ گیا جس میں کسی نے بندر کو ماچس پکڑا دی تھی - اور بندر نے پھر پورے جنگل کو جلا دیا تھا -
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
مسٹر چودھری
آپ کی بڑھکیں سن کے وہ واقعہ یاد آ گیا جس میں کسی نے بندر کو ماچس پکڑا دی تھی - اور بندر نے پھر پورے جنگل کو جلا دیا تھا -



سائیٹ بھائی


یہ سر پھرا چوہدری وہ بندر ہے جس کے ہاتھ میں اڈمن نے موڈریشن والا استرا تھما دیا ہے



 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
:lol::lol::lol:...نہیں ہم سب نے انھیں اڈمن پرمورچہ بنا کر بمباری کرنے والے بابا جی سمجھا ہوا ہے ...

hqdefault.jpg



رنگ لاتی ہے حنا ، پتھر پہ پس جانے کے بعد


اب موصوف کو بھی چاھیے کہ محتاط رھیں اور ھم سب کا بھرم قاۂم رکھیں ۔