لمحوں کی خطا نے صدیوں کی سزا پائی

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

کچھ لوگ اپنے لیڈر کی شان میں تنقید سننا گوارہ نہیں کرتے۔۔اگر کوئی سوال کردے

تو بجاے اس کے دلیل سے جواب دیں بدکلامی پر اُتر آتے ہیں۔۔۔جو کہہ نہیں ہونا چاہیے

فورم کا ماحول خراب ہوتا ہے اور اسی وجہ سے بہت اچھا لکھنے والوں نے یا لکھنا کم کردیا ہے۔۔یا پھریاں سے کوُچ کر گیے ہیں۔۔

مثلا" کون کون کوچ کر گیا ہے اس وجہ سے ؟؟
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol:...
آپ تو اس فورم کے بڑے ہی مشھور ماڈ بن چکے ہیں ، آپ کیا آیے فورم پر ہلچل ہی مچا دی ، کوئی ماڈ اتنا مشھور نہیں ہو سکا جتنا آپ ہوۓ ہیں وہ بھی بین کرنے کی عجیب او غریب وجوہات لکھ کر انکو پڑھ کر ہنسی نہیں رکتی ، بائی دا وے ، شاید چھ تھریڈز اب تک آپ پر بن چکی ہیں ابھی مینی مور ٹو کم ، ...

اصل میں ان کو اپنے گنڈاسے پر بہت فخر ہے۔ ۔ جب چاہے لہراتے ہوئے آتے ہیں اور ایک دو ٹھا کر گھر بھیج دیتے ہیں۔ ۔ ۔
 
Last edited:

Chaudhery

MPA (400+ posts)

Bibi, Mein apna kaam karta hoon jo mujhey dia gia hai.

I do not care what people think. I just have to do the right thing and move on.
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ذرا آپ کے متر کا وہ رومن نامہ تو یہاں چھاپیں۔۔لیکن بمعہ اردو متن ورنہ میں نے پھر نہیں پڑھنا۔ ۔ ۔ پتہ نہیں کیوں میرا نام لگا کر دکھ بھری رودادیں لکھی ہیں۔ نہ جان نا پہچان مجھے بنا دیا مہمان۔ ۔

:doh:

جان پہچان تو اچھی خاصی ہے ، یاد نہیں ان کو آپ کی یہ بلی کتنی پسند ہے؟؟

:lol:

اس میل میں آپ کا ذکر آپ کی اس پوسٹ کی وجہ سے کیا تھا عزیز من نے

xFLi7TE.png

Fatema ji ne Post no 393 main kaha ke main wazeefay yah dua kar raha honga k mujhe unban ker diya jai , to main aap sab members ko bata doon ke jab is Takabbur ke mare Insaf ke Naam Nihaad Thekedaar Admin ne mujhe Dobara Permanent BAN kia to main ne us din se le kar aaj din aik baar bhi koi wazeefa aur koi Dua Allah ke aage nahi ki ke Mujh par se yeh BAN hata de , main ne Allah taala se Sirf aik dua ki hai ke Yah Allah mera Badla Tu is se Le le , Yeh to Sirf is Forum ka KHUDA ban ke baitha hai na lekin jo is ne kia hai Us ka Aik Faisla InshAllah Allah ke Darbaar se bhi aai ga , Aur agar na bhi aaya to mera Dil Mutmahin hoga kuin ke main ne Dosri baar Permanant Ban hone k baad na to is Naam Nihaad Insaf ke Thekedaar se koi Request ki hai aur na to Sorry kaha hai , SORRY ka to Sawal hi Paida nahi hota , Sorry agar kisi ko bolna chahiye to woh Adeel ko mujhe bolna chahiye , Lekin chalo koi baat nahi , mujhe is ki sorry ki bhi zaroorat nahi , main rooz Allah se is Na Insafi ka Zikar karta hoon , Aur Yaad rakho sab se bari adalat sirf aur sirf Allah ki hai

عزیز من وضاحت فرما رہے تھے کہ کوئی وظیفہ نہیں کر رہا میں رہائی کے لئے لیکن شکایت ضرور کرتا ہوں

:lol:

Chaudhery

MPA (400+ posts)
GeoG;3628353[COLOR=#800000 said:

You had banned Atif for no reason
and when Muqadas protested you banned her too, well done
[/COLOR]

Atif's matter was investigated personally by the Admin

What was the reason?

"If someone abuses any member's family, the user must be banned immediately"

these are the instructions given to us.

Atif in that post was getting into members parents bedroom and I did explain the reason to the Admin and was told I did the right thing.

I will keep doing what I'm asked to do and If any of you have any issues with the way I work, contact admins or senior mods.
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Bibi, Mein apna kaam karta hoon jo mujhey dia gia hai.

I do not care what people think. I just have to do the right thing and move on.

چوہدری صاحب وڈے ایڈمن سے بھی بات کریں کہ چھوڑیں غصہ اینڈ موو آن
 
Annie

Moderator
Bibi, Mein apna kaam karta hoon jo mujhey dia gia hai.

I do not care what people think. I just have to do the right thing and move on.
:lol::lol:.....
..چودھری صاحب کام کرتے ہوۓ تھوڑا سانس بھی لیا کریں ، اتنا غصہ اچھی بات نہیں
ہر وقت فورم پر پٹائی اور پکڑ دھکڑ ہی کرتے رہتے ہیں
chuck1.gif

Annie

Moderator
اصل میں ان کو اپنے گنڈاسے پر بہت فخر ہے۔ ۔ جب چاہے لہراتے ہوئے آتے ہیں اور ایک دو ٹھا کر گھر بھیج دیتے ہیں۔ ۔ ۔
بس بزرگ ہیں نہ کبھی کبھی بھٹو کے خلاف کوئی بات سن کر اوپر والا چیمبر فیوز ہو جاتا ہے ، پھر گنڈاسا بھی لہراتے ہیں اور رولا بھی بہت ڈالتے ہیں سزا کاٹ چکے ہیں اب رہا کر دینا چاہئیے ..
15ft.jpg

8_funny_scrap-1835.jpg
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
جان پہچان تو اچھی خاصی ہے ، یاد نہیں ان کو آپ کی یہ بلی کتنی پسند ہے؟؟

:lol:

اس میل میں آپ کا ذکر آپ کی اس پوسٹ کی وجہ سے کیا تھا عزیز من نے

xFLi7TE.png

Fatema ji ne Post no 393 main kaha ke main wazeefay yah dua kar raha honga k mujhe unban ker diya jai , to main aap sab members ko bata doon ke jab is Takabbur ke mare Insaf ke Naam Nihaad Thekedaar Admin ne mujhe Dobara Permanent BAN kia to main ne us din se le kar aaj din aik baar bhi koi wazeefa aur koi Dua Allah ke aage nahi ki ke Mujh par se yeh BAN hata de , main ne Allah taala se Sirf aik dua ki hai ke Yah Allah mera Badla Tu is se Le le , Yeh to Sirf is Forum ka KHUDA ban ke baitha hai na lekin jo is ne kia hai Us ka Aik Faisla InshAllah Allah ke Darbaar se bhi aai ga , Aur agar na bhi aaya to mera Dil Mutmahin hoga kuin ke main ne Dosri baar Permanant Ban hone k baad na to is Naam Nihaad Insaf ke Thekedaar se koi Request ki hai aur na to Sorry kaha hai , SORRY ka to Sawal hi Paida nahi hota , Sorry agar kisi ko bolna chahiye to woh Adeel ko mujhe bolna chahiye , Lekin chalo koi baat nahi , mujhe is ki sorry ki bhi zaroorat nahi , main rooz Allah se is Na Insafi ka Zikar karta hoon , Aur Yaad rakho sab se bari adalat sirf aur sirf Allah ki hai

عزیز من وضاحت فرما رہے تھے کہ کوئی وظیفہ نہیں کر رہا میں رہائی کے لئے لیکن شکایت ضرور کرتا ہوں

:lol:

جی نہیں وہ میری بلی کو کچا ہی ہڑپ کرنا چاہتے تھے۔ ۔ جس طرح وہ بھٹو کے لئے سنسیٹیو ہیں میں بھی اپنی بلی کے لئے سنسٹیو ہوں۔ ۔ ۔
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
:lol::lol:.....
..چودھری صاحب کام کرتے ہوۓ تھوڑا سانس بھی لیا کریں ، اتنا غصہ اچھی بات نہیں
ہر وقت فورم پر پٹائی اور پکڑ دھکڑ ہی کرتے رہتے ہیں
chuck1.gif

محترمہ ،،کیا آپ یہ کہنا چاہ رہی ہیں،؟؟

khandimagi

Minister (2k+ posts)
جی نہیں وہ میری بلی کو کچا ہی ہڑپ کرنا چاہتے تھے۔ ۔ جس طرح وہ بھٹو کے لئے سنسیٹیو ہیں میں بھی اپنی بلی کے لئے سنسٹیو ہوں۔ ۔ ۔

لیکن بہرحال بھٹو صاحب بلی کے مقابلہ میں زیادہ خوبصورت نہ سہی،،تعلیم یافتہ تو تھے،، اسکا تو کریڈٹ بنتا ہے نا
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
بس بزرگ ہیں نہ کبھی کبھی بھٹو کے خلاف کوئی بات سن کر اوپر والا چیمبر فیوز ہو جاتا ہے ، پھر گنڈاسا بھی لہراتے ہیں اور رولا بھی بہت ڈالتے ہیں سزا کاٹ چکے ہیں اب رہا کر دینا چاہئیے ..
15ft.jpg

8_funny_scrap-1835.jpg

ہاں بالکل اب رہا کر دینا چاہیئے انہیں۔ ۔ ۔پھر وہ آئندہ اپنے فیوز پر کنٹرول رکھیں گے۔ ۔ بے شک ہم انہیں وقتا فوقتا بھٹو کا نام لے کر چھیڑ کر دیکھیں گے کہ کہیں فیوز تو نہیں اڑ رہا۔ ۔ ۔

[hilar]
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
جی نہیں وہ میری بلی کو کچا ہی ہڑپ کرنا چاہتے تھے۔ ۔ جس طرح وہ بھٹو کے لئے سنسیٹیو ہیں میں بھی اپنی بلی کے لئے سنسٹیو ہوں۔ ۔ ۔

تبھی تو کہا بہت زیادہ پسند کرتے ہیں آپ کی بلی کو

:lol:
 
Annie

Moderator
ہاں بالکل اب رہا کر دینا چاہیئے انہیں۔ ۔ ۔پھر وہ آئندہ اپنے فیوز پر کنٹرول رکھیں گے۔ ۔ بے شک ہم انہیں وقتا فوقتا بھٹو کا نام لے کر چھیڑ کر دیکھیں گے کہ کہیں فیوز تو نہیں اڑ رہا۔ ۔ ۔

[hilar]
;)...بری بات بڑوں کی دعائیں لیتے ہیں انھیں چھیڑنا نہیں چاہئیے ، ...
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
:p..نہیں میں یہ کہہ رہی ہوں کے ماڈ صاحب ممبرز کی پکڑ دھکڑ میں سانس بھی نہیں لیتے ...:)

اچھا،،کہیں کہیں،کوئی مضائقہ نہیں،،مگر ذرا دور سے کہیں
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن بہرحال بھٹو صاحب بلی کے مقابلہ میں زیادہ خوبصورت نہ سہی،،تعلیم یافتہ تو تھے،، اسکا تو کریڈٹ بنتا ہے نا
میری بلی سے بھٹو کیا بلو بھی مقابلہ نہیں کرسکتا۔ ۔ ۔وہ عوامی بلی ہے اور عوامی ہی رہے گی۔ ۔ ۔
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
;)...بری بات بڑوں کی دعائیں لیتے ہیں انھیں چھیڑنا نہیں چاہئیے ، ...

چھیڑنا انہیں نہیں ہے۔ ۔ چھیڑنا بھٹو کو ہے ۔ ۔ ۔سمجھا کریں ناں۔ ۔

:lol:
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
میری بلی سے بھٹو کیا بلو بھی مقابلہ نہیں کرسکتا۔ ۔ ۔وہ عوامی بلی ہے اور عوامی ہی رہے گی۔ ۔ ۔

بات چیت بھٹو اور بلی کے درمیان رہے تو بہتر ہے،،کسی اور کا ذکر کیا تو بیچ میں قلندری بھائی کود پڑیں گے،،،ڈریں اس وقت سے
 
Annie

Moderator
چھیڑنا انہیں نہیں ہے۔ ۔ چھیڑنا بھٹو کو ہے ۔ ۔ ۔سمجھا کریں ناں۔ ۔

:lol:
;)/....پھر انہوں نے بھی آپکو چھیڑنے کے لیے آپکی بلی کی قربانی مانگ لینا ہے سمجھا کریں ..
15ft.jpg