لمحوں کی خطا نے صدیوں کی سزا پائی

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
;)/....پھر انہوں نے بھی آپکو چھیڑنے کے لیے آپکی بلی کی قربانی مانگ لینا ہے سمجھا کریں ..
15ft.jpg


نہیں مانگیں گے قربانی۔ ۔ ۔بین کی تلوار جو سر پر لہرا رہی ہوگی۔ ۔ ۔


;)
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
بات چیت بھٹو اور بلی کے درمیان رہے تو بہتر ہے،،کسی اور کا ذکر کیا تو بیچ میں قلندری بھائی کود پڑیں گے،،،ڈریں اس وقت سے


ہا پھر تو مزا آجائے گا نواب اور قلندری کا ٹاکرا کروا دیں گے۔ ۔ اور نواب کو بلی کے بجائے بلو کے پیچھے لگادیں گے۔ ۔ ۔

:biggthumpup:
 

Annie

Moderator
نہیں مانگیں گے قربانی۔ ۔ ۔بین کی تلوار جو سر پر لہرا رہی ہوگی۔ ۔ ۔


;)
:lol:...اور آپکا کیا خیال ہے وہ بین سے ڈرتے ہیں یہ مت بھولیں اس فورم پرسب سے زیادہ بین ہونے کا عالمی ریکارڈ نواب جی کے پاس ہی ہے

:(..نادان لگتا ہے بزی ہیں نہیں آئیں ، آئ مس ہر
،آپکی طرح وہ بھی تھریڈ پر رونق تو لگاتی ہیں
 

Athra

Senator (1k+ posts)
اڈمن نواب کو رہا کر دو یار آپ کو خود بھی پتا ہے کیسے کیسے جانوروں کو آپ نے لائف بین سے واپس ان بین کیا ہے اس لیے نواب کا بھی بین ختم ہونا چاہئیے نہیں تو ان کو بھی واپس بین کرو
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:...اور آپکا کیا خیال ہے وہ بین سے ڈرتے ہیں یہ مت بھولیں اس فورم پرسب سے زیادہ بین ہونے کا عالمی ریکارڈ نواب جی کے پاس ہی ہے

:(..نادان لگتا ہے بزی ہیں نہیں آئیں ، آئ مس ہر
،آپکی طرح وہ بھی تھریڈ پر رونق تو لگاتی ہیں


ہاں یہ بات تو ہےنواب صاب کا یہ ریکارڈ اب فل اسٹاپ ہونا چاہیئے اور بین ہٹنا چاہیئے۔ ۔ ۔نادان شاید بزی ہیں۔ ۔ ۔نادان جیییی حاضر ہوں!!!۔ ۔ ۔
 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
جب سے میں اس فورم پر آیا ہوں میں نے سُہراب نامی بندے کو ہر کسی سے بد کلامی کرتے ہی دیکھا ہے، اب پتہ نہیں لوگ اُس کے ہجر میں کیوں پتلے ہوے جارہے ہیں،یا پھر گالیاں دوسروں کی ماوں بہنوں کو پڑی تھی ان کو نہیں۔


اگر عدیل اُس کا بین ختم کرتا ہے ۔۔۔اور وہ بندہ پھر دشنام طرازی کرتا ہے ۔۔
۔تو عدیل کو چاہیے ۔سہراب ہے کااتا پتہ لکھ دے ۔پھر جو بندہ اُس تک پہنچ سکے ۔پہنچ جاے ۔اور جا بقلم خود حساب برابر کرسکے
​haqeeqat hai mera tujarba bhi aap sy mukhtlif nahi
 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
​یہ کیا کردیا آپ نے ؟ اب کون سنجیدہ لیگا اس مطالبہ کو

لوجی! آپ اوبامہ کی خبر دے رہی ہیں اور آپ کو پتا ہی نہیں عمران خان نے نواب سہراب کی رہائی کے لئے دھرنے کی دھمکی دے دی ہے۔​


ikked.jpg



 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
محترم جب آپ سہراب سے واقف ہو جائینگے تو پھر ہی بات سمجھ آئیگی کہ ہم سہراب سے اتنا پیار کیوں کرتے ہیں- ملاحظہ کیجئے سہراب کی کہانی ابن انشا کی زبانی- یہاں نار سے مراد ایڈمن ہے

اس بستی کے اِک کُوچے میں، اِک انشاءنام کا دیوانا
اِک نار پہ جان کو ہار گیا، مشہور ہے اس کا افسانہ
اس نار میں ایسا رُوپ نہ تھا، جس رُوپ سے دن کی دُھوپ دبے
اس شہر میں کیا کیا گوری ہے، مہتاب رخِ گلنار لیے
کچھ بات تھی اُس کی باتوں میں، کچھ بھید تھے اُس کے چتون میں
وہی بھید کہ جوت جگاتے ہیں، کسی چاہنے والے کے من میں
اُسے اپنا بنانے کی دُھن میں ہوُا آپ ہی آپ سے بیگانا
اس بستی کے اِک کُوچے میں، اِک انشاء نام کا دیوانا

نا چنچل کھیل جوانی کے، نا پیار کی الہڑ گھاتیں تھیں
بس راہ میں اُن کا ملنا تھا، یا فون پہ اُن کی باتیں تھیں
اس عشق پہ ہم بھی ہنستے تھے، بے حاصل سا بے حاصل تھا؟
اِک زور بِپھرتے ساگر میں، ناکشتی تھی نا ساحل تھا
جو بات تھی اُن کے دل میں تھی، جو بھید تھا یکسر انجانا
اس بستی کے اِک کُوچے میں، اِک انشاء نام کا دیوانا

اِک روز اگر برکھا رُت میں، وہ بھادوں تھی یا ساون تھا
دیوار پہ بیچ سمندر کے، یہ دیکھنے والوں نے دیکھا
مستانہ ہاتھ میں ہاتھ دئیے، یہ ایک کگر پہ بیٹھے تھے
یُوں شام ہوئی پھر رات ہوئی، جب سیلانی گھر لوٹ گئے
کیا رات تھی وہ جی چاہتا ہے، اُس رات پہ لکھیں افسانہ
اس بستی کے اِک کُوچے میں، اِک انشاء نام کا دیوانا

ہاں عمر کا ساتھ نبھانے کے تھے عہد بہت پیمان بہت
وہ جن پہ بھروسہ کرنے میں کچھ سوُد نہیں، نقصان بہت
وہ نار یہ کہہ کر دُور ہوئی "مجبوری ساجن مجبوری"
یہ وحشت سے رنجور ہوئے اور رنجوری سی رنجوری؟
اُس روز ہمیں معلوم ہوا، اُس شخص کا مشکل سمجھانا
اس بستی کے اِک کُوچے میں، اِک انشاء نام کا دیوانا

گو آگ سے چھاتی جلتی تھی، گو آنکھ سے دریا بہتا تھا
ہر ایک سے دُکھ نہیں کہتاتھا، چُپ رہتا تھا غم سہتا تھا
نادان ہیں وہ جو چھیڑتے ہیں، اس عالم میں نادانوں کو
اس شخص سے ایک جواب ملا، سب اپنوں کو بیگانوں کو
"کُچھ اور کہو تو سُنتا ہوں، اس باب میں کچھ مت فرمانا"
اس بستی کے اِک کُوچے میں، اِک انشاء نام کا دیوانا

اب آگے کا تحقیق نہیں، گو سُننے کو ہم سُنتے تھے
اُس نار کی جو جو باتیں تھیں، اُس نار کے جو جو قصے تھے
اِک شام جو اُس کو بُلوایا، کچھ سمجھایا بے چارے نے
اُس رات یہ قصہ پاک کیا، کچھ کھا ہی لیا دُکھیارے نے
کیا بات ہوئی کس طور ہوئی؟ اخبار سے لوگوں نے جانا
اس بستی کے اِک کُوچے میں، اِک انشاء نام کا دیوانا

ہر بات کی کھوج تو ٹھیک نہیں، تم ہم کو کہانی کہنے دو
اُس نار کا نام،مقام ہے کیا، اس بات پہ پردا رہنے دو
ہم سے بھی تو سودا ممکن ہے، تم سے بھی جفا ہوسکتی ہے
یہ اپنا بیاں ہوسکتا ہے، یہ اپنی کتھا ہوسکتی ہے
وہ نار بھی آخر پچھتائی، کس کام کا ایسا پچھتانا؟
اس بستی کے اِک کُوچے میں، اِک انشاء نام کا دیوانا

جب سے میں اس فورم پر آیا ہوں میں نے سُہراب نامی بندے کو ہر کسی سے بد کلامی کرتے ہی دیکھا ہے، اب پتہ نہیں لوگ اُس کے ہجر میں کیوں پتلے ہوے جارہے ہیں،یا پھر گالیاں دوسروں کی ماوں بہنوں کو پڑی تھی ان کو نہیں۔


اگر عدیل اُس کا بین ختم کرتا ہے ۔۔۔اور وہ بندہ پھر دشنام طرازی کرتا ہے ۔۔
۔تو عدیل کو چاہیے ۔سہراب ہے کااتا پتہ لکھ دے ۔پھر جو بندہ اُس تک پہنچ سکے ۔پہنچ جاے ۔اور جا بقلم خود حساب برابر کرسکے
 
Last edited:

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Is muqadas aware that her unreasonable permanent ban has been lifted? However, if Atif and Muqadas are not posting to protest against this 'chay' mod then it makes sense and we may follow the suit. This particular mod MUST go, fired

Unban Tou Nahi Karwana
But he should take away your banning powers
you are highly biased moderator, proven many times ....

You had banned Atif for no reason
and when Muqadas protested you banned her too, well done
I know their banning time has expired
and they may participate again but they don't seem to do that
due to the unjustise you had done, gross misuse of your powers ..

Many members suspect that you provoke with private IDs
and then log in with Moderator ID to ban them
I can't prove it as I have no access to your IP address
but Adeel needs to look in this allegation too .....

Don't make it a monotonous debating forum
because by doing it you are doing no favors to your favorite party ...


 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Atif's matter was investigated personally by the Admin

What was the reason?

"If someone abuses any member's family, the user must be banned immediately"

these are the instructions given to us.

Atif in that post was getting into members parents bedroom and I did explain the reason to the Admin and was told I did the right thing.

I will keep doing what I'm asked to do and If any of you have any issues with the way I work, contact admins or senior mods.


Then please open your eyes when you read PTI supporters
I have read the comment from Adeel as he had to back you for organizational reasons ..

We can tag you all the posts from now and lets see you follow same
and if you don't do the same, we will name and shame you,
I trust you have no problem with that as you play by rules set by Admin
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ایڈمن ن ن ن ن ن ن بقول سیم خان ........... مظلوم کی بدعا سے ڈرو اور کچھ لے دے کے معاملہ ختم کرو
 

Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
Bibi, Mein apna kaam karta hoon jo mujhey dia gia hai.

I do not care what people think. I just have to do the right thing and move on.


سننے میں آیا ہے آپ کو پی ٹی آئ میڈیا سیل کی طرف سے پیسے دے کر موڈ لگایا گیا ہے اور آپ کی جاب ڈسکرپشن ہے پی ٹی آئ مخالف آوازوں کو خاموش کرنا . کیا یہ سچ ہے ؟؟
 

Annie

Moderator
ایڈمن ن ن ن ن ن ن بقول سیم خان ........... مظلوم کی بدعا سے ڈرو اور کچھ لے دے کے معاملہ ختم کرو
سنا ہے اب تو نواب جی کی یاد میں بھی کچھ عمارتوں پر لائٹیں جلائی گئی ہیں اور ایک ملک نے اپنی پریڈ میں انکو خراج تحسین پیش کیا ہے اب تو وڈے ماسٹر جی کو انھیں آزاد کر دینا چاہئیے ...
RVPMmWk.jpg



5Yubmlb.jpg

 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
سنا ہے اب تو نواب جی کی یاد میں بھی کچھ عمارتوں پر لائٹیں جلائی گئی ہیں اور ایک ملک نے اپنی پریڈ میں انکو خراج تحسین پیش کیا ہے اب تو وڈے ماسٹر جی کو انھیں آزاد کر دینا چاہئیے ...
RVPMmWk.jpg



5Yubmlb.jpg


ایڈمن عزیز من کو ایزی لے رہی ہے
 

سعد

Minister (2k+ posts)
میری مانو تو پہلے ایک تھریڈ 'چودھری بین بین'
کی روانگی کا بناؤ............. اگر نواب کو رہائی مل بھی گئی تو... چودھری کا گنڈاسا اس کو دو گھنٹے سے زیادہ آزاد رہنے نہیں دے گا
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
وہی کچھ چائے پانی ، کچھ اوور دی ٹیبل کچھ انڈر دی ٹیبل

;)

واضع کریں بھئی کچھ اوور اور انڈر کو۔ ۔ ۔ ہمیں بھی تو پتہ چلے نواب صاب کی کیا قیمت ہے۔ ۔ ۔

:lol: