لمحوں کی خطا نے صدیوں کی سزا پائی

Annie

Moderator
لوجی! آپ اوبامہ کی خبر دے رہی ہیں اور آپ کو پتا ہی نہیں عمران خان نے نواب سہراب کی رہائی کے لئے دھرنے کی دھمکی دے دی ہے۔​

ikked.jpg

پھر سب اس دھرنے کی تیاری کریں ، اب تو اتنی ہلچل مچ گئی ہے بین تو اٹھانا بنتا ہے بات وائٹ ہاؤس سے بنی گالا تک پھیلی ہوئی ہے
 
Annie

Moderator
ہاں یاد آگئی عامر کی وہ تھریڈ

فطرت طبیعت ٹھیک ہے ؟ عامر کی تھریڈ نہیں تھی میری تھی مرحوم والی ، یاد آیا بھی تو آدھا ، لگتا ہے نواب جی کی جدائی نے بڑا گہرا اثر ڈالا ہے
:lol:.....
15ft.jpg
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
پھر سب اس دھرنے کی تیاری کریں ، اب تو اتنی ہلچل مچ گئی ہے بین تو اٹھانا بنتا ہے بات وائٹ ہاؤس سے بنی گالا تک پھیلی ہوئی ہے

سنا ہے کہ پیرس میں جن لوگوں نے دھماکے کئے وہ دراصل نواب سہراب کی رہائی کا مطالبہ لے کر گئے تھے، لیکن ان کے ماسٹر مائنڈ کے مائنڈ سے نکل گیا کہ مطالبہ پہلے کرنا ہے اور مطالبہ منظور نہ ہونے کی صورت میں دھماکے کرنے ہیں، اس نے دھماکے پہلے کردیئے اور ۔۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔ مطالبے کی نوبت ہی نہیں آئی

ایسے نہ بولیں ، نواب جی ہمدرد انسان ہیں ، وہ کبھی خون خرابہ کرنے والوں کو پسند نہیں کریں گے ، وہ لوگ تو بہت ظالم نکلے ان ظالموں کو اللہ پوچھے جو بے گناہوں کی جان لیتے ہیں
 
Annie

Moderator
اڈمن سہراب کو بحال کرے یا نہ کرے --- سہراب ہمیشہ ہمارے دل میں زندہ رہے گا
;)...دل چھوٹا نہ کریں جی وڈے ماسٹر جی اس تھریڈ پر آئیں گے اور اہم اعلان متوقع ہے
....ہماری جدوجہد کا ٹرننگ پوائنٹ ہے
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
ایسے نہ بولیں ، نواب جی ہمدرد انسان ہیں ، وہ کبھی خون خرابہ کرنے والوں کو پسند نہیں کریں گے ، وہ لوگ تو بہت ظالم نکلے ان ظالموں کو اللہ پوچھے جو بے گناہوں کی جان لیتے ہیں

نواب صاحب تو ہمدرد انسان ہیں، مگر نواب صاحب اپنی شگفتہ گفتاری سے جن لوگوں کی "ہمدردیاں" حاصل کرچکے ہیں ، وہ ہمدردی شمدردی کے قائل نہیں۔
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)

فطرت طبیعت ٹھیک ہے ؟ عامر کی تھریڈ نہیں تھی میری تھی مرحوم والی ، یاد آیا بھی تو آدھا ، لگتا ہے نواب جی کی جدائی نے بڑا گہرا اثر ڈالا ہے
:lol:.....
15ft.jpg

نہیں میں اس تھریڈ کی بات کر رہا ہوں جس میں اس نے اناؤنس کیا تھا کے سہراب نیا آئی ڈی نہیں بنانے گا ، اس میں بھی کچھ ایسی ہی معلومات تھیں
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)

فطرت طبیعت ٹھیک ہے ؟ عامر کی تھریڈ نہیں تھی میری تھی مرحوم والی ، یاد آیا بھی تو آدھا ، لگتا ہے نواب جی کی جدائی نے بڑا گہرا اثر ڈالا ہے
:lol:.....
15ft.jpg

اسی وجہ سے آپکی گلی سے گذرنا چھوڑ دیا ہے ،میں نے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
عدیل صاحب میرا خیال ہے کہ اس احتجاج کی وجہ سے نواب صاحب کو نہی کھولنا چاہے
بلکہ اس اتحاد کی وجہ سے کھولنا چاہے جو اس فارم پر موجود ہے اور سب مل کر ایک ہی بات کہہ رہے ہیں کہ ہم انکی کمی محسوس کرتے ہیں
مجھے امید ہے سب بھائی بن کے رہیں گے اور ماں بہن کے رشتے کی عزت کریں گے

مجھے یقین ہے عدیل صاحب کو بھی انتہائی شدید سزایں پسند نہی ہیں

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
tagged the thread to Adeel.

Aur kisi ko unban karwana hai woh bhi likh dou. If he unbans him, he'll have to unban others as well

Mian kya pichlay janam main Jahanum kay daroogha reh chukay ho. Itni khooshi tu Isreal Ko bhi nahi hoti. Agar sub ko unban kardya jae tu kya roozi pani main kami hojae gi ?

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

سہراب ستمگر کی یاد میں ، منجانب عینی

مجھے تجھ سے عشق نہیں نہیں
مگر اے حسینہ نازنیں
مجھے تجھ سے عشق نہیں نہیں

تو ہو مجھ سے دور اگر کبھی
تجھے ڈھونڈتی ہو نظر کبھی
تو جگر میں اُٹھتا ہے درد سا
میرا رنگ رہتا ہے ذرد سا

مگر اے حسینہ نازنیں
مجھے تجھ سے عشق نہیں نہیں

تو کہیں ہو مجمہِ عام میں
کسی کھیل میں کسی کام میں
تو میں چھپ کے دور ہی دور سے
تجھے دیکھتا ہوں غرور سے

مگر اے حسینہ نازنیں
مجھے تجھ سے عشق نہیں نہیں

تو کہے یہ مجھ سے اگر کبھی
ہمیں لا دو لعل و گو ہر کبھی
تو میں دورہی دور کی سوچ لوں
میں فلک سے تارے بھی نوچ لوں
وہ ثبوتِ شوقِ کمال دوں
تیرے پاؤں میں اُنہیں ڈال دوں

مگر اے حسینہ نازنیں
مجھے تجھ سے عشق نہیں نہیں

توبہ توبہ

Last edited:

Sphere Manisfest

Senator (1k+ posts)
ویسے کوئی دوبارہ بتاے گا کہ ہوا کیا تھا؟ کیوں بین لگا سہراب اور نواب پر؟ میں کچھ عرصہ غائب رہا اور واپس لوٹا فورم پر تو دونوں کو غائب پایا.
 
Saleemraza

Councller (250+ posts)
جب سے میں اس فورم پر آیا ہوں میں نے سُہراب نامی بندے کو ہر کسی سے بد کلامی کرتے ہی دیکھا ہے، اب پتہ نہیں لوگ اُس کے ہجر میں کیوں پتلے ہوے جارہے ہیں،یا پھر گالیاں دوسروں کی ماوں بہنوں کو پڑی تھی ان کو نہیں۔

اگر عدیل اُس کا بین ختم کرتا ہے ۔۔۔اور وہ بندہ پھر دشنام طرازی کرتا ہے ۔۔
۔تو عدیل کو چاہیے ۔سہراب ہے کااتا پتہ لکھ دے ۔پھر جو بندہ اُس تک پہنچ سکے ۔پہنچ جاے ۔اور جا بقلم خود حساب برابر کرسکے
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے کوئی دوبارہ بتاے گا کہ ہوا کیا تھا؟ کیوں بین لگا سہراب اور نواب پر؟ میں کچھ عرصہ غائب رہا اور واپس لوٹا فورم پر تو دونوں کو غائب پایا.

دونوں کو ؟

میں کہ پرشور سمندر تھے میرے پاؤں میں
اب کے ڈوبا ہوں تو سوکھے ہوۓ دریاؤں میں

khandimagi

Minister (2k+ posts)
tagged the thread to Adeel.

Aur kisi ko unban karwana hai woh bhi likh dou. If he unbans him, he'll have to unban others as well

فرقہ بازی ،مذہبی منافرت، پاکستان کی یکجہتی، اور قو م کو بحیثیت مجموعی،،ڈس گریڈ،،کرنے والے کے علاوہ کسی کو بھی،،بین،،نہیں کرنا چاہئے
پاکستان کے معزز اداروں اور شخصیات پر بہتان تراشی ،او ر بد زبانی پر بین ہونا چاہئے ،،مگر ایک خاص مدت کا،مثلا ایک ہفتہ، تا ایک مہینہ
معیار سے گری ہوئی تحریروں پر دو چار دن کا بین ہونا چاہئے
نوابوں اور کمی کمینوں سب پر سے ایک مدت کے بعد بین ہٹا دینا چاہئے