میں نے استخارہ کیا تو مجھے دو بار خانہ کعبہ نظر آیا،نورعالم خان

hello

Minister (2k+ posts)
سلیم صافی ایک بونگا اور یہ اکثر اپنے پروگرام میں بھی بونگوں کو مدعو کرکے بونگیاں مارتا ہے یہ اپنی گفگو اور سوچ سے بے سرا شخص لگتا ہے بے وقت کی راگنی اس کی پہچان بن چکا ہے ادھر اودھر کی جہالت سے بھرپور باتیں گنواروں والی پیش گوئیاں اس کی پہچان ہے اس کی بھر پور کوشش ہوتی ہے عمران خان پر کیسے کیچر اچھالا جائے اسے عمران خان فوبیا ہو چکا ہے یہ عرصہ سے اس فوبیا میں مبتلا ہے شاید یہ اسی طرح مر جائے گا کسی دن اور وہ عمران خان کامیابیوں کے ریکارڈ قائم کرتا رہے گا
 

hello

Minister (2k+ posts)
safe_image.php
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
مزہب بس انہی قصوں کے لیئے رہ گیا ہے۔۔۔ جھوٹو۔۔۔۔

کیا پتہ اسکا مطلب یہ ہو کہ بس کر زرداری کی خفیہ غلامی اب، اور سیدھے رستے پر آ
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مولویوں کے بعد اب سیاستدان بھی مذہب کا دھندہ کرنے لگے ہیں۔ پارلیمانی امور کا ہیجڑہ وزیر تو بات شروع کرنے سے پہلے خطبہ دینے لگتا ہے اور جب اسے مذاکرات کیلئے بھیجا جاے توجاتے ہی الٹا ہوجاتا ہے
 

Islamabadiya

Minister (2k+ posts)
مولویوں کے بعد اب سیاستدان بھی مذہب کا دھندہ کرنے لگے ہیں۔ پارلیمانی امور کا ہیجڑہ وزیر تو بات شروع کرنے سے پہلے خطبہ دینے لگتا ہے اور جب اسے مذاکرات کیلئے بھیجا جاے توجاتے ہی الٹا ہوجاتا ہے

yes he is the highest of them all of hypocrites, despite losing his constituency, was brought in as advisor
 
Sponsored Link