نواز شریف کی جان کو کس سے خطرہ؟ انہیں این آر او چاہیے:سہیل وڑائچ

hello

Minister (2k+ posts)
سہیل واریچ اپنے پروگرام میں ایک دن جیو کے ساتھ میں ایک بات بڑی نظر آتی ہے کہ یہ شخص سہیل واریچ جس کا انٹرویو لینے جاتا ہے وہاں کھاپے ضرور اڑاتا جو اس بات کی عکاسی ہے کہ جو ہمیں ہڈی ڈالے گا ہم اس کے لیے حاضر ہیں اور اس کےلیے بولیں گیں

حق سچ کو گولی ماریں اس کے گھر کی دہلیز پر منھاج القران کے لوگوں کو ناجائز گولیاں ماریں گیں یہ موٹے پیٹ والا کبھی اپنے آقاؤں کے خلاف نہیں بولا
اس کی صحافت دیکھ کر تو ہنسی نکل جاتی ہے بچے بچے کی زبان پر یہ کھلے تضاد کے جملوں سے جوکروں کی طرح بدنام ہے
طوائفوں کے انٹرویو کرکے اور لوگوں کے گھروں سے کھابے اڑا کر اس نے عزت کمائی ہے
وہ ایک رات جس دن سہیل وارئچ رات بھوکا گھر گیا اور اس کو اپنے پلے سے کھا نا پڑا جس کا درد آج تک وہ نہ بھلا سکا

Ews93ymWYAI5pu7
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
یہ مثلی اور چوڑا سہیل وڑ آئچ وہ دانش وڑ ہے جو اس فرمان کے خلاف بھونکتا ہے اپنے مالکوں کی ہڈی کھا کر اس حدیث کے خلاف ہی بھونکتا ہے جس کا مفہومُ کچھ ایسا ہے کہ تمُ سے پہلے والی قومیں اس لئے تباہ ہوئیں کہ وہ کمزور کو سزا دیتی تھیں اور طاقتو ر کو چھوڑ دیتی تھیں
مگر قصور اس سہیل وڑآئچ چوڑے کا نہیں وہ حدیث مسلمانوں کے لئے تھی اس چوڑے کے لئے نہیں
اس کئے یہ مثلی کنجر اور میراثی سہیل چوڑا چاہتا ہے کہ چھوٹے اور کمزور چوروں کو سزا ہو طاقتور اور بڑے چوروں کو این آر او دیا جائے۔
لکھ لعنت ای اوئے چوڑیا تیری جمن والی تے
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں