نون لیگ، پی پی پی ایک ہی سکے کے دو رخ

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
NOORA AUR ZARDARI DAKU PASSEY TO KABI BI WAPIS NAI KERAEN GAE AB SIASAT MAE UN KI UMEED IN K KATOOREY HAEN .AB IN CORRUPT KHANDAN SAE CHUTKARA ROSHAN PAKISTAN KI ZAMANAT HA
 
Senorita

Senator (1k+ posts)
عمران خان غلط نہیں کہتا تھا، یہ دونوں پارٹیاں آپس میں اندر سے ملی ہوئی ہیں

and this is why Khan has released them all so they can unite against him...............CORRECT ?
 
islamabadiboy

Councller (250+ posts)
یہ بات طے ہو چکی ہے کہ میثاق جمہوریت اصل میں میثاق حرامیت ہے۔ ایک حرام خور کی دم پر پیر آتا ہے تو دوسرا ٹانگ کاٹنے کو دوڑتا ہے۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
and this is why Khan has released them all so they can unite against him...............CORRECT ?
بجا فرمایا کیونکہ عدالتیں اور نیب میں سب لوگ اسی نے بھرتی کئے تھے نہ کہ ہمارے انقلابی لیڈر میاں محمد نواز شریف صاحب اور ان کے بھائی میاں آصف علی زرداری صاحب نے ۔۔۔۔
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بات طے ہو چکی ہے کہ میثاق جمہوریت اصل میں میثاق حرامیت ہے۔ ایک حرام خور کی دم پر پیر آتا ہے تو دوسرا ٹانگ کاٹنے کو دوڑتا ہے۔
اس میں تو کوئی شک نہیں ھے اور نیب میں بھی ان ہی دونوں کرن شریف مافیاز ارجن بھٹو مافیاز کا سہولت کار بیٹھا ہوا ھے جو ان پر ڈارامے بازیوں کے کیس بنا کر اور پھر رہائی دلوا دیتا ھے
 
Danish99

Senator (1k+ posts)
The army can not impose martial law any more,so it started backing pro establishment parties and weaken true democratic parties.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان غلط نہیں کہتا تھا، یہ دونوں پارٹیاں آپس میں اندر سے ملی ہوئی ہیں
آپ سات سال میں کے پی کے میں اور پی پی پی لمبے عرصے میں سندھ میں کیا بنایا گنوا دے تو میں پنجاب میں سینکڑوں میل موٹووے ، گیارہ ہزار میگا واٹ کے بجلی کے منصوبے نوٹ کریں پانی سے بجلی صرف کے پی کے میں بن سکتی وہاں کا کوئی منصوبہ کوئی ہسپتال ، کوئی میٹرو ، اورنج لائن وغیرہ سات سال کم نہیں ہوتے دو سال تو پنجاب اور مرکز میں بھی ہو گئے ہیں سوائے مہنگائی اور بے روزگاری کے کوئی اور کام بتائیں بھاگنا نہیں پچھلے پانچ سال کے مکمل منصبوں کی لسٹ بمعہ ثبوت میرے پاس ہے آپ کے پاس کیا ہے ؟ چھنکنا جو خان بجاتا ہے اور سب انصافی ناچتے ہیں
 
zain10

تمہارے پاس رسیدیں ہیں تو وہ دکھاؤ اور اپنی جان خلاصی کرواؤ
 
zain10

Senator (1k+ posts)
آپ سات سال میں کے پی کے میں اور پی پی پی لمبے عرصے میں سندھ میں کیا بنایا گنوا دے تو میں پنجاب میں سینکڑوں میل موٹووے ، گیارہ ہزار میگا واٹ کے بجلی کے منصوبے نوٹ کریں پانی سے بجلی صرف کے پی کے میں بن سکتی وہاں کا کوئی منصوبہ کوئی ہسپتال ، کوئی میٹرو ، اورنج لائن وغیرہ سات سال کم نہیں ہوتے دو سال تو پنجاب اور مرکز میں بھی ہو گئے ہیں سوائے مہنگائی اور بے روزگاری کے کوئی اور کام بتائیں بھاگنا نہیں پچھلے پانچ سال کے مکمل منصبوں کی لسٹ بمعہ ثبوت میرے پاس ہے آپ کے پاس کیا ہے ؟ چھنکنا جو خان بجاتا ہے اور سب انصافی ناچتے ہیں

موٹر وے
کیوںکہ اس میں کھابے جو ملتے تھے، سننے میں تو یہ بھی آرہا تھا کہ میاں صاحب کا پروگرام تھا کہ پی آئی اے بند کر کے جہاں جہاں پی آئ اے کا جہاز جاتا وہاں وہاں موٹر وے بنا دیں گے
لیکن برا ہو اس پانامہ کا جس نے سارے منصوبے خاک میں ملا دئے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
موٹر وے
کیوںکہ اس میں کھابے جو ملتے تھے، سننے میں تو یہ بھی آرہا تھا کہ میاں صاحب کا پروگرام تھا کہ پی آئی اے بند کر کے جہاں جہاں پی آئ اے کا جہاز جاتا وہاں وہاں موٹر وے بنا دیں گے
لیکن برا ہو اس پانامہ کا جس نے سارے منصوبے خاک میں ملا دئے
آپ کی منطق پر قربان جاؤں - نون نے تیس ارب میں لاہور میٹرو بنائی بھی اور اس میں سے کھایا بھی - آپ نے سو ارب خرچ کیا اتنی ہی بڑی حلال پشاور میٹرو پر ایک ٹکا نہ کھایا اور چھٹا سال ہے - حضور آپ موٹروے بھی بناتے تو تین گنا لاگت آتی اور ہمارے پوتے اس پر گاڑی چلاتے -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
موٹر وے
کیوںکہ اس میں کھابے جو ملتے تھے، سننے میں تو یہ بھی آرہا تھا کہ میاں صاحب کا پروگرام تھا کہ پی آئی اے بند کر کے جہاں جہاں پی آئ اے کا جہاز جاتا وہاں وہاں موٹر وے بنا دیں گے
لیکن برا ہو اس پانامہ کا جس نے سارے منصوبے خاک میں ملا دئے
آپ پانچ سال قرضہ بھی پچھلی حکومت سے زیادہ لینا ، ٹیکس اور ڈیو ٹیاں بھی زیادہ وصول کرنا ، بجلی گیس اور پیٹرول بھی پچھلوں سے مہنگا بیچنا اور پانچ سال کچھ بھی نہ بنانا یہ کہتے ہوئے کہ اگر ہم نے بنایا تو کرپشن ہو گی اسلئے ہم اسکول کالج یونیورسٹیاں اور ہسپتال نہیں بنائیں گے میٹرو سے تو ہم پہلے ہی توبہ کر چکے کوشش کریں گے جوں ایک بن رہی ہے اسے بھی گرا دیں ویسے تو ہم بار بار بنا کر پھر گراتے ہیں اور سیکھ رہے ہیں - میں آپ کو سینکڑوں پروجیکٹس کی لسٹ بھیج سکتا ہوں جو نون نے بنائے اور بقول آپ کے کھایا بھی - میں شرطیہ کہتا ہوں تحریک انصاف اس لاگت میں ایک بھی پروجیکٹ نہیں بنا سکتی - پانچ سال کی کے پی کے کی کارکردگی اور پنجاب کی کارکردگی کا میرے پاس پورا ریکارڈ ہے - میں آئیں بائیں شائیں نہیں کرتا دلیل اور ثبوت کے ساتھ جواب دیتا ہوں اب جواب دینا - سوال گندم جواب جوں نہ ہو